کراچی : دیوبندی مدرسوں میں دہشت گردی کی تربیت دینے کا انکشاف

10489873_286695698176912_8719861989986439757_n

کراچی میں دیوبندی مدارس کی دہشت گردی کے مطلق یہ خبریں کوئی نیی نہیں ہیں – تعمیر پاکستان کی ٹیم اس حوالے سے پہلے بھی ان چشم کشا حقائق سے پردہ اٹھا چکی ہے – لاہور ہو یا راولپنڈی ، کراچی ہو یا پشاور ، کویٹہ ہو یا گلگت بلتستان کا کوئی دیوبندی مدرسہ – یہ تمام مدارس دیوبندی تکفیری دہشت گردوں کے ٹھکانے اور ان کی دہشت گردی کے لئے منصوبہ بندی کرنے کے کی جگہ کے طور پر کام آتے ہیں

 

BrjTREXCcAETvpz

کراچی میں دیوبندی مدرسوں کے دہشت گردی کی تربیت دینے کے حوالے سے ڈان ٹی وی یہ خبر کچھ حلقوں کا لئے تو حیرانی کی وجہ ہو سکتی ہے لیکن اورنگی اور اس کے مضافات میں رہنے والے علاقہ مکین اس بات سے یقینی طور پر اگاہ ہیں کہ اس علاقے میں موجود دیوبندی مدرسے جو مفتی نعیم دیوبندی اور قاری حنیف جالندھری دیوبندی کے زیر انتظام ہونے کے ساتھ ساتھ سپاہ صحابہ ، لشکر جھنگوی کے اورنگزیب فاروقی کی زیر نگرانی چلاے جاتے ہیں – یہ مدرسے دہشت گردی ، بھتہ خوری ، اغوا براۓ تاوان اور شیعہ اور سنی بریلوی مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی کاروائیوں میں طویل عرصے سے ملوث ہیں

10425126_286690848177397_2366602960684324321_n

 ان مدرسوں کی دہشت گردی اور دوسرے غیر قانونی دھندھوں میں ملوث ہونے کی اطلاعات علاقہ مکینوں کی جانب سے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو متعدد بار دی گیی ہیں لیکن نا دیدہ ہاتھوں نے ان مدرسوں کے خلاف کسی بھی کاروائی کو ہمیشہ روکا ہے – علاقہ مکینوں کے مطابق اندروں سندھ اور کراچی بھر سے اغوا کے جانے افراد کو ان مدرسوں میں واقعہ تہہ خانوں اور متصل مکانات میں رکھا جاتا ہے –

 

deobandi

خاص طور پر اورنگی مدرسے میں تو اغوا شدہ ہندو لڑکیوں کو بھی رکھا جاتا ہے جہاں ان سے زبر دستی ، جب و تشدد کے زور پر کلمہ پڑھوا کر کے کسی دیوبندی مولوی کے سپرد کر دیا جاتا ہے – دہشت گردوں کی تربیت کے حوالے سے یہ مدارس ہر سال سینکڑوں پشتونوں ، افغان ، اور ازبک باشندوں کے ساتھ ساتھ اغوا شدہ اور لا وارث بچوں کو جہاد کی تربیت کے وزیرستان بھیجنے کے علاوہ انھیں کراچی میں بھی تربیت دینے میں مصروف ہیں – دہشت گردی کے لئے گرد و نواح کے علاقوں سے بھتہ خوری کا پیسا بھی وزیرستان بھیجا جاتا ہے

 

deobandi

 تکفیری دیوبندی ملا حنیف جالندھری اور مفتی نعیم ٹی وی پر بیٹھ کے بلند و بانگ دعوے کرتے ہیں کہ کوئی دیوبندی مدرسہ دہشت گردی میں ملوث نہیں ہے – جب کہ اے دن کسی نہ کسی دیوبندی مدرسے میں کوئی خود کش دوران تربیت خود کو اڑا لیتا ہے یا کسی دیوبندی مسجد میں بم بنانے کے دوران پھٹ جاتا ہے اس کے باوجود دیوبندی گروں حنیف جالندھری اور مفتی نعیم کی میں نا مانوں کی رٹ اس بات کی دلیل ہے کہ ان دیوبندی مدرسوں میں دہشت گردی ، بھتہ خوری اور اغوا براے تاوان کی تمام کاروائیوں کو مفتی نعیم دیوبندی اور حنیف جالندھری کی سرپرستی حاصل ہے

 

b21دیوبندی مدرسوں میں دہشت گردوں کی تربیت کے حوالے سے سامنے آنے والے پے در پے واقعیات کے باوجود کسی بھی دیوبندی مولوی کا اس بارے میں منہ نہ کھولنا اس بات کی گواہی ہے کہ دیوبندی ملا بھی دیوبندی مدرسوں اور مسجدوں کے دہش گردی میں شامل ہونے نا صرف با خبر ہیں بلکہ وہ ان سب کاروائیوں میں بنفس نفیس خود بھی شامل ہیں

آج تک کسی دیوبندی ملا و مفتی کی جانب سے شیعہ سنی بریلوی نسل کشی میں ملوث دیوبندی تکفیری دہشت گردوں کے خلاف ، ان کے بم دھماکوں کے خلاف یا خود کش حملوں کے خلاف کوئی فتویٰ یا مذمتی بیان نا آنا اس بات کی دلیل ہے کہ طالبان ، سپاہ صحابہ ، لشکر جھنگوی کے دہشت گرد جو دہشت گردانہ کاروایاں کر رہے اس میں انھیں نا صرف دیوبندی مسجدوں اور مدارس کی حمایت حاصل ہے بلکہ تمام دیوبندی مافیا ہی اس گورکھ دھندے میں شامل ہے

 

Comments

comments

Latest Comments
  1. Sabir Hameed
    -