کالعدم دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ کو اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے سامنے نفرت انگیز جلسے کی اجازت کس نے دی؟ – عامر حسینی

2

اسلام آباد میں عین پارلیمنٹ کے سامنے شاہراہ دستور پرکالعدم دیوبندی تنظیم سپاہ صحابہ جو اب اہل سنت والجماعت کے نام سے کام کررہی ہے ایک نفرت انگیز جلسہ کرتی ہے اور اس جلسے میں سرعام نعرے لگائے جاتے ہیں

کافر کافر شیعہ کافر
جو نہ مانے وہ بهی کافر
شیعوں کے حامی
سب حرامی

یاد رہے کہ دیوبندی خوارج کے نزدیک سنی صوفی یا بریلوی حضرت جو پاکستان میں سنی مسلمانوں کی اکثریت سے تعلق رکھتے ہیں مشرک اور بدعتی ہیں بریلوی شیعہ اتحاد کی وجہ سے بریلویوں کے بارے میں بھی غلیظ زبان استعمال کی گئی

اس اجتماع میں شیعہ مسلمانوں کے بارے میں انتہائی غلیظ گفتگو کی گئی اور یہ سب کچه شاہراہ دستور پر پارلیمنٹ کے سامنےہوا جہاں پر ایک طرف ملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ بهی موجود ہے ،ایوان صدر بهی ہے اور ہر عمارت کے اندر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر موجود ہے جو خود شیعہ مسلک سے تعلق رکهتے تهے

یہ جلوس اسلام آباد میں ایسے وقت میں نکلا اور کفر کی مشین کو اس وقت تیز کیا گیا جب پاکستان کا دفتر خارجہ پوری دنیا کو یہ پیغام دینے میں مصروف ہے کہ وہ ملک میں مذهبی شدت پسندی اور مذهبی دہشت گردی کو برداشت نہیں کرے گا اور نواز شریف بطور وزیر اعظم ملک سے دہشت گردی اکهاڑ پهینکنے کے دوعے کرتے نظر آتے ہیں
مگر زمینی حقائق اس سے مختلف ہیں مسلم لیگ نواز پہلے پنجاب میں کفر ساز مشین سپاہ صحابہ کی محافظ بنی ہوئی تهی اور اس تنظیم کے زریعہ سے ماڈل ٹاون میں سنی بریلویوں کے خون سے ہولی کهولی گئی اور جب سے اس کی وفاق میں حکومت بنی ہے اس وقت سے یہ وفاق میں بهی دیوبندی تکفیری خارجی جماعت سپاہ یزید جو جعلی طور پر اہلسنت والجماعت کے نام سے کام کررہی ہے کی پشت پناہی کررہی ہے

اور حیرت کا مقام ہے کہ شاہراہ دستور پر دیوبندی تکفیری خارجی تنظیم اہل سنت والجماعت بہت آسانی سے نمودار ہوگئی ہے اور اس کو کسی بهی راستے میں کہیں مزاحمت کاسامنا نہیں کرنا پڑا جبکہ اسلام آباد کی سیکورٹی هائی الرٹ ہے اور جگہ جگہ فوج، رینجرز ، ایف سی اور خفیہ ایجنسیوں کے اہلکار موجود ہیں لیکن سپاہ یزید کے لئے اس هائی الرٹ کوئی معنی نہیں رکهتا وہ جب چاہیں جہاں چاہیں شیعہ ،صوفی سنی ،مسیحی ،احمدی کے خلاف زهر اگلنے اور ان کے خلاف دیوبندی نوجوانوں میں اشتعال پهیلانے اور فرقہ وارانہ تشدد ابهارنے میں آزاد نظر آتے ہیں

شاہراہ دستور پر دیوبندی تکفیری دہشت گردوں کے اس سرعام اجتماع کی خبر دنیا میں پهیل گئی ہے لیکن اس اس تنظیم کی تکفیری و خارجی جہت کے بجا طورر سامنے آنے کے باوجود خود کو لبرل اور سیکولر کہنے والے اس واقعے پر خاموش ہیں

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کے اب جبکہ یہ ویڈیو اور اس میں ملوث افراد منظر عام پر آ گئے ہیں کیا اب بھی نواز شریف اور شہباز شریف کی طالبان نواز حکومت ان وطن دشمن خوارج کے خلاف اقدام کرنے سے گریز کرے گی؟ کیا عدالت اور فوج کی ذمہ داری نہیں کی ان دہشت گردوں پر بھی ہاتھ ڈالے اور ان کی سرپرستی کرنے والے نواز لیگیوں کو بھی شرمندہ کرے؟ میڈیا کی خاموشی کا سبب کیا ہے؟ کب تک پاکستان کے معصوم سنی اور شیعہ شہری اور سکیورٹی فورسز کے افراد ان تکفیری خوارج کی نفرت کی بھینٹ چڑھتے رہیں گے؟

دیو بندیوں میں بچپن سے سنی صوفی، بریلوی، شیعہ، احمدی اور مسیحی سے نفرت کی تعلیم دی جاتی ہے تاکہ بچے بڑے ہو کر تکفیری جہادی دہشت گردی میں حصہ لے سکیں سترہ جولائی دو ہزار چودہ کو راولپنڈی میں فوجی اداروں کے ہاتھوں جہنم واصل ہونے والے دیوبندی دہشت گرد راجہ سیف اللہ کے پانچ سالہ بیٹے علی معاویہ نے اپنےباپ کے جنازے پر کافر کافر شیعہ کافر کے نعرے لگائے

aswj

اس کے علاوہ ملاحظہ فرمائیں یہ ویڈیو جو کالعدم دیوبندی دہشت گرد جماعت سپاہ صحابہ (نام نہاد اہلسنت والجماعت) کے سربراہ احمد لدھیانوی کے دو سالہ بھانجے کی ہے جس میں اس کی ماں اس کو چھری ہاتھ میں دے کر شیعہ کافر کے نعرے کی تعلیم دے رہی ہے – صاف ظاہر ہے کہ بڑا ہو کر یہ بچہ خود کش بمبار بن کر شیعہ، سنی بریلوی اور مسیحیوں کو قتل کرے گا –

Summary in English

Video evidence of PMLN’s support to banned Deobandi terrorist outfit
————————————————————————–

Takfiris of banned Deobandi terrorist outfit Sipah-e-Sahaba Pakistan (currently operating as ASWJ, political face of Lashkar-e-Jhangvi LeJ) openly take out a hate rally in Islamabad, in front of Pakistan’s national parliament. The hate rally openly chants slogans against Shia Muslims (Shia Kafir or infidels) and Sunni Sufis/Barelvis (Barelvi Mushrik or polytheists).

It may be recalled the Federal Interior Minister Chaudhry Nisar Ali Khan and Provincial Law Minister Rana Mashood are known for their not so tacit links with Deobandi ASWJ-LeJ terrorists, as per the policy of PM Nawaz Sharif and CM Shahbaz Sharif.

The rally in Islamabad was led by Ghulam Mustafa Baloch Deobandi, head of ASWJ Islamabad, who is the right hand of Ahmed Ludhyanvi (head of ASWJ) and Aurangzeb Farooqi (head of ASWJ Sindh).

Appendix:

Speaker: Malik Ishaq Deobandi (VP of ASWJ, founder of LeJ)
Content: Hateful speech (Shias are infidels, Kafir Shia) against Shia Muslims inciting Deobandis to violence against Shias.
Date of speech: 19 June 2012
Location: Kabirwala, Punjab
In Attendance: 5000 radicalized Deobandis
Conference Chaired by: Maulana Muhammad Ahmed Ludhianvi (Head of Sipah-e-Sahaba Pakistan aka Ahle Sunnat Wal Jamaat)

Comments

comments

Latest Comments
  1. Baqqir
    -
  2. usman muavia deobandi
    -
  3. Sarah Khan
    -
  4. Muawiya Deobandi
    -
  5. Rafique Farooqi
    -
  6. Muawiya Deobandi
    -
  7. علی
    -