Dr. Faisal Manzoor killed: Nawaz Sharif’s deobandi taliban children kill more shia doctors
حسن ابدال میں ایک مہینے کی مدت میں شہید ہونے والے دوسرے شیعہ ڈاکٹر فیصل منظور کل شام سپاہ صحابہ کے تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کی گولیوں کا نشانہ بن گیے – مقتول کا قصور فقط ایک تھا کہ ان کا تعلق شیعہ مسلک سے تھا جس کی سزا ریاست پاکستان میں کم سے کم موت ہے –
شہید ڈاکٹر فیصل منظور شیعہ ہونے کے جرم میں موت کی سزا پانے والے پہلے ڈاکٹر نہیں ہیں – ان سے پہلے ان کی ہی بھائی ڈاکٹر بابر علی کو بھی حسن ابدال میں ہی تکفیری دیوبندی دہشت گردوں نے ریاستی سرپرستی میں اپنے وحشت و بربریت کا نشانہ بنایا – ڈاکٹر بابر علی اور ڈاکٹر فیصل منظور دونوں کا تعلق شیعہ مسلک سے تھا اور وہ حسن ابدال میں شیعہ ہونے کی بنا پر موت کا حق دار ٹھہراے جانے والے تیسرے ڈاکٹر تھے –
ڈاکٹر بابر علی کی طرح ڈاکٹر فیصل منظور بھی ایک خدا ترس انسان اور انسانیت کی صحیح معنوں میں خدمات کرنے والے شخص تھے – ڈاکٹر بابر علی اور ڈاکٹر فیصل منظور کے کولیگ اور ساتھ ڈاکٹر ، ڈاکٹر عمر علی کا ڈاکٹر بابر اور ڈاکٹر فیصل کی شہادت پر کہنا تھا کہ دونوں شہید ڈاکٹر بہت خدا ترس اور غریب پرور شخصیات تھے – دونوں نے ڈاکٹری کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد اپنے علاقے کی خدمات میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھی تھی – باہر سے سپیشلائز ڈاکٹر بلا کر اپنے علاقے کے لوگوں کا مفت علاج کرانا اور دیکھ بھال کرنا دونوں شہید ڈاکٹروں کا وطیرہ تھا
ڈاکٹر بابر اور ڈاکٹر فیصل کے ایک اور کولیگ اور ساتھی کامران نیاز کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر بابر اور ڈاکٹر فیصل شہید نے ہزاروں لوگ کا علاج کیا اور انہوں نے کبھی کسی سے یہ نا پوچھا کہ مریض کا تعلق کس مسلک سے ہے ان کا مقصد صرف انسانیت کی فلاح اور بھلائی تھا جس کے لئے دونوں بھائیوں نے اپنی زندگی کی آخری سانس تک اپنی زندگی وقف کر رکھی تھی –
ڈاکٹر بابر علی کے بعد ڈاکٹر فیصل ایک ہی شیعہ خاندان کے دوسرے شہید ڈاکٹر ہیں – پاکستان بھر میں جاری شیعہ نسل کشی کی لہر جس طرح چن چن کر شیعہ ڈاکٹر ز اور مختلف شعبہ ہاے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ریاست پاکستان کو دیوبندی تکفیری درندوں کے ہاتھوں اپنے ملک کے قیمتی سرمایے کی پامالی پر کوئی اعتراض نہیں اور تکفیری دیوبندی درندے شیعہ قتل عام کا یہ کھیل ریاستی چھتری کے ساے تلے کھیلنے میں مصروف ہیں –
–
Comments
Tags: Al-Qaeda, Nawaz Sharif, Shia Genocide & Persecution, Sipah-e-Sahaba Pakistan (SSP) & Lashkar-e-Jhangvi (LeJ) & Ahle Sunnat Wal Jamaat (ASWJ), Takfiri Deobandis & Wahhabi Salafis & Khawarij
Latest Comments
Without the political resolve to clamp down on the murderers, and with the culture of impunity that allows these murderers to not only roam free, but to openly continue to propagate their message of hatred, there will never be an end to this killing spree. Sad but true.
They say they kill Shia doctors with the will of Allah. Any one who is killed by them is by the Will of Allah.
And when they are killed by drones or by Americans then it may not be Will of Allah…..
Les jur