حکومتی سرپرستی میں ملک اسحاق دیوبندی کی شیعہ نسل کشی و دہشت گردی جاری
پاکستان کا دعوا ہے کہ وہ دہشت گردی کا سب سے زیادہ متاثر ملک ہے لیکن اس ویڈیو میں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ لشکر جھنگوی کا لیڈر ملک اسحاق دیوبندی جو کہ القاعدہ سے بھی قریبی تعلق رکھتا ہے پنجاب پولیس کے ایلیٹ کمانڈوز کی سیکورٹی میں ہوئی فائرنگ کرتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے اور پولیس کے کمانڈوز اس کو بندوق لوڈ کر کے دے رہے ہیں – یہ ویڈیو اس بات کا ثبوت ہے کہ نواز لیگ کی پنجاب اور مرکزی حکومت اور ریاستی ادارے شیعہ نسل کشی اور اقلیتوں کے خلاف ہونے والے مظالم میں تکفیری دیوبندی لشکر جھنگوی کی پست پناہی کر رہے ہیں –
ملک اسحاق جو چوالیس مقدمات میں مطلوب ہونے کے باوجود با عزت بری ہوگیا – ان مقدمات میں پورے پاکستان میں ہزاروں شیعہ اور بلوچستان میں ہزارہ شیعہ قبیلہ کے سینکڑوں افراد کو دہشت گردانہ کاروائیوں میں شہید کرنے کے مقدمات بھی شامل تھے –
تکفیری دیوبندی لشکر جھنگوی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوے بلوچ قوم پرست رہنما حربیار مری کا کہنا ہے کہ ” تکفیری دیوبندی لشکر جھنگوی کے سارے لیڈر پنجاب میں ہیں لیکن اس کے باوجود بلوچستان میں ان تنظیموں کا فعال ہونا صرف حکومتی سرپرستی میں ممکن ہے اور حکومت نے ان تنظیموں کو خود بنایا ہے اور ایسا کرنے سے حکومت کا مقصد صرف اور صرف بلوچ قوم پرستوں کی تحریک کو کمزور کرنا ہے – پوری دنیا خصوصاً مغربی ممالک کو ان تنظیموں کے خلاف کاروائی کرنی چاہیے اور حکومت پاکستان کو ان کی حمایت ترک کرنی چاہیے –
Comments
Tags: Al-Qaeda, Balochistan, Military Establishment, Religious extremism & fundamentalism & radicalism, Shia Genocide & Persecution, Sipah-e-Sahaba Pakistan (SSP) & Lashkar-e-Jhangvi (LeJ) & Ahle Sunnat Wal Jamaat (ASWJ), Supreme Court of Pakistan, Takfiri Deobandis & Wahhabi Salafis & Khawarij, Taliban & TTP, Terrorism
Latest Comments
Everything is very open with a precise explanation of the issues.
It was definitely informative. Your website is very useful.
Many thanks for sharing!
My web site – 貿協 (http://www.freearticleslist.com)