سعودی امداد یافتہ دیوبندی اور سلفی اقلیت پاکستان پر قبضے کی تیاری کر چکی ہے – خوشنود علی خان

11

روزنامہ جناح کے مدیر خوشنود علی خان نے ایک اہم بات کی طرف توجہ دلائی ہے کہ پاکستان میں رہنے والے سنی مسلمانوں کی عظیم اکثریت کا تعلق اہلسنت والجماعت بریلوی مسلک سے ہے جو پر امن لوگ ہیں اور طالبان اور سپاہ صحابہ/لشکرجھنگوی کے دہشت گردوں سے نفرت کرتے ہیں – خوشنود خان نے لکھا کہ سنی بریلوی مسلمانوں کی اکثریت کو اپنی سنی بریلوی شناخت کا علم نہیں اور وہ سنی بریلوی اور دیوبندی و سلفی فرقوں میں فرق نہیں جانتے – اس لا علمی کی بدولت عام سنی بریلوی، فرقہ پرست دیوبندی اور سلفی وہابی مولویوں کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں اور طالبان و سپاہ صحابہ کے پراپیگنڈے کا شکار ہو جاتے ہیں – خوشنود خان نے لکھا کہ پاکستان کے سنی بریلوی مسلمانوں کی اکثریت کو اندازہ ہی نہیں کہ سعودی امداد یافتہ دیوبندی اور سلفی اقلیت ملک پر قبضے کی تیاری کر چکی ہے

2

3

1

12

a1

Comments

comments

Latest Comments
  1. siddique murad
    -
  2. Hammad Sabri
    -
  3. saad
    -
  4. naveed
    -
  5. sadaf
    -
    • Hammad Sabri
      -
      • khalil
        -
      • khalil
        -
WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.