پاکستانی جاسوس طیاروں کی شاندار کارکردگی – ائی ایس ائی گروپ

1911878_733988333301123_1525338357_n

اس وقت تمام خارجی دہشت گرد شدید کرب میں مبتلاء ہیں پاک فوج اور پاک فضائیہ کی قبائلی علاقوں تاریخ کی کامیاب ترین کاروائیاں، عام قبائلی مسلمانوں کا جانی و مالی نقصان کیوں نہیں ہوا ؟؟؟ اس دفعہ انکا یہ خیال محض خوش فہمی کے سوا کچھ نہیں تھا۔

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی ، جسے خارجی اپنا بڑا مظبوط قلعہ سمجھتے تھے سمیت خیبر ایجنسی اور دیگر قبائلی علاقوں میں جب مسلمانان پاکستان کے خون سے آلودہ ہاتھوں کو نشانہ بنانے کے لئے کاروائی کی گئی تو حیرت انگیز طور پر ان فضائی اور زمینی کاروائیوں میں سیکنڑوں ملکی اور غیر ملکیی خارجی دہشت گرد مارے گئے ۔

اللہ کے خاص فضل و توفیق سے پاکستانی ساختہ ڈرون “عقاب” اور “براق” کے استعمال سے ہی ممکن ہوا ہے۔ان جاسوس طیاروں نے بروقت اور بالکل درست فضائی سطح سے ٹارگٹ کی معلومات فراہم کیں اور فضائیہ و پاک افواج نے اپنے ہدف کو بھاگنے یا فرار نہیں ہونے دیا

طالبان کے حامیوں کا پروپیگنڈا اور جھوٹی تصویر کا استعمال بھی ان کے کسی کام نہیں آسکتا کیوں کہ پاکستان آرمی اور ائیر فورس نے اس بار جدید جاسوس طیاروں کی مدد سے اپنے ٹارگٹ کی نشاندہی کرنے کے بعد بھرپور کاروائی کی ہے – جس پر ہم پاکستانی فوج کو سلام پیش کرتے ہیں اور ان سے دہشت گردوں اور دہشت گردی کے خاتمے تک یہ حملے جاری رکھنے کی درخواست کرتے ہیں –

Comments

comments