پاکستان کے شیعہ سنی عوام تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کے خلاف متحد ہیں – خالد راو تحریک محبان اولیاء

Untitled

تحریک محبان اولیاء کے سربراہ جناب خالد راؤ صاحب نے جے ڈی سی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی مرکزی میلاد کانفرنس سے خطاب کرتے ہوۓ ارباب اقتدار و اختیار سے مخاطب ہیں اور کہتے ہیں کہ اگر دہشتگردی کے ڈر سے عید میلاد النبی کے جلوس اور عاشورہ محرم کے جلوسوں پر پابندی لگانی ہے تو پھر افواج پاکستان کے مرکز جی ایچ کیو پر بھی تالے ڈال دیۓ جائیں، اسپتال اور بازار بھی بند کر دیۓ جائیں کیوں کہ دہشتگردی تو ان تمام جگہوں پر بھی ہوتی ہے

ان کا کہنا تھا کہ جہاں ایک جانب پاکستان کے شیعہ سنی مسلمان عشق رسول (ص) میں متحد ہو کر خوشیاں منا رہے ہیں وہاں دوسری جانب دہشت گرد تکفیری دیوبندی مسلمان کلمہ گوں کے گلے کاٹنے میں مصروف ہیں اور تکفیری دیوبندیوں کی وحشیانہ حرکتوں سے اسلام اور پاکستان پوری دنیا میں بدنام ہو رہا ہے –

میلاد و محرم کے جلوسوں پر پابندی کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ محرم اور میلاد کے جلوسوں پر پابندی کا مطالبہ کرتے ہیں انھیں چاہیے کہ پھر ہسپتال ، آرمی کے مرکز جی ایچ کیو اور ان تمام اداروں کو بھی کو بھی تالا لگا کر بند کر دیا جائے جن پر تکفیری دیوبندی طالبان نے حملے کیے ہیں –

انہوں نے حکومت کو مخاطب کرتے ہوے کہا کے عوام کے جان و مال کے تحفظ کی ذمہ داری حکومت پر ہے جو کہ طالبان اور دہشت گردوں کے سامنے بے بس نظر آرہی ہے – ریاست اور حکومت کو اپنا فرض نبھاتے ہوے طالبان اور ان کے حامیوں کے خلاف سخت سے سخت کروائی کرنی چاہیے –

.

Comments

comments

Latest Comments
  1. daikhlo baba
    -
    • LAANAT BAR MAAVIYA
      -