جبران ناصر اور دیگرانسانیت دوست کارکنوں سے التماس: قاتل اور مقتول کی شناخت کرنا ہم سب کا فرض ہے
ابتہاج کون ہے ؟ ابتہاج پر حملہ ہونے کی کیا وجہ تھی ؟ ابتہاج پر حملہ کرنے والوں کون تھے ؟ ابتہاج پر حملےکرنے والوں کے پاس حملے کی وجہ کیا تھی ؟ یہ چند سوال ہیں جو ابتہاج کے بارے میں کچھ کہتے یا لکھتے ہوے ہمارے ذہین میں رہنے چاہیئیں – ان کے جواب بھی ہمیں معلوم ہونے چاہیئیں – آخر وہ کون سی وجوہات ہیں جو ہمیں ان سب سوالوں کے جواب معلوم ہونے کے بعد بھی ان کا تذکرہ کرنے سے روکتی ہیں ؟
ابتہاج اور اس کے خانان پر گزرنے والے حالات سے تقریباً سوشل میڈیا استعمال کرنے والا ہر شخص ہی واقف ہے اور وہ وجوہات اور عوامل بھی اچھی طرح جانتا ہے کہ جو ابتہاج اور اس کے خاندان کے ساتھ پیش آنے والے حالات کی وجہ ہیں – لیکن ان وجوہات اورعوامل کا تذکرہ نہ کرنا یقیناً ایک نا انصافی کی اور غیر مناسب بات ہے
کراچی کے نو جوان وکیل اور انسانی حقوق کے سر گرم رکن محمد جبران ناصر کی طرف سے شیعہ نسل کشی اور خصوصاً ابتہاج کے حوالے سے کی جانے والی کاوشیں یقیناً لائق تحسین ہیں اور اس پر لٹ اس بلڈ پاکستان کی پوری ٹیم انھیں خراج ا تحسین پیش کرتی ہے مگر ان سے اتنی سی عرض ہے کہ جب بھی ابتہاج یا ہزارہ شیعہ افراد کے مطلق کوئی بات یا کوئی صورت حال درپیش ہو تو اس میں ہزارہ افراد کی شیعہ شانخت کو چھپانے اور قتل دیوبندیوں کی شناخت کو در پردہ رکھنے کی کوشس نہ کیا کریں
ابتہاج اور شیعہ ہزارہ کی شانخت چھپانا ان شہدا کے ساتھ ظلم ہے کہ جنھ صرف شیعہ ہونے کی وجہ سے شہید کر دیا گیا – اور قاتلوں کا نام چھپانا قاتلوں اور ان کے حامیوں کی مدد ہے کہ جو اس یک طرفہ نسل کشی کو شیعہ سنی جنگ کا نام دیتے ہیں – یہ شیعہ سنی جنگ ہرگز نہیں ہے – یہ تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کی طرف سے ہونے والی یک طرفہ نسل کشی ہے – اور تکفیری دیوبندیوں کو بھی نام لے کر بلانا ہم پر فرض ہے کیوں کہ قاتل کو بے نقاب کرنا ہم سب کا فرض ہے
ہم امید کرتے ہیں کہ جناب محمد جبران ناصر اس بات پر غور کریں گے اور اپنے بلاگز میں بھی ابتہاج کی شیعہ شناخت اور قاتل تکفیری دیوبندیوں کی شناخت کو کھل کے بیان کریں گے کہ جس سے لوگوں میں اس بارے میں پیدا ہونے والے شکوک شبہات کو ختم کرنے میں مدد ملے گی اور تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کے بے نقاب ہونے سے لوگوں میں شیعہ سنی جنگ کے غلط تصور کا خاتمہ عوامی سطح پر یقیناً مثبت نتائج کا حامل ہوگا –
Comments
Tags: Al-Qaeda, Misrepresentation of Shia Genocide, Religious extremism & fundamentalism & radicalism, Saudi Arabia KSA, Sectarianism, Shia Genocide & Persecution, Sipah-e-Sahaba Pakistan (SSP) & Lashkar-e-Jhangvi (LeJ) & Ahle Sunnat Wal Jamaat (ASWJ), Takfiri Deobandis & Wahhabi Salafis & Khawarij, Taliban & TTP
Latest Comments
kash tum ba garat log affia siidue sa milna be chala jata par nai jati
Afia Siddiqui belongs to a terrorist ideology. We have no sympathy for those who support the killing of another human being.
tuja urdu ma likna ma mot ati ha tuja jasa log jo amrica ka zabn bolta ha aor apna apka musalman bolta ha shram ati ha nai tuja
Reply @ umar maaviya. I am firm on my believes, that Afia belongs to a terrorist organization called Jamat-e-Islami. This organization is facilitating the Taliban in our country. We want peace, love and harmony. No deobandi ideology. Give respect and get respect. Unfortunately, your family never earned any respect. Therefore, your language reflects on your family background.