طالبان سپاہ صحابہ کا ہی دوسرا نام ہیں – آغا مرتضیٰ پویا
طلعت حسین کے پروگرام میں جناب آغا مرتضیٰ پویا نے نام نہاد مذاکرات کے حوالے سے حکومت پر کڑی تنقید کی اور طالبان حمایتیوں کو آڑے ہاتھوں لیا – آغا مرتضیٰ پویا کا کہنا تھا کہ دھاندھلی کے ساتھ لائی گیی آل سعود کی مرضی اور غلاموں کی حکومت سے پاکستان کی عوام کو بھلے کی کوئی امید نہیں رکھنی چاہیے
آغا مرتضیٰ پویا کا کہنا تھا کہ افغانستان میں جعلی جہاد کے نام پر فساد کا جو بیج بویا گیا تھا آج پینتیس سال بعد بھی ہم اس کی سزا بھگت رہے ہیں – طالبان کے حامیوں کو مخاطب کر کہ ان کا کہنا تھا کہ آپ صاف صاف تکفیری دیوبندی طالبان کے ساتھ مل جایں اگر آپ کی نظر میں ان کے مطالبات جائز ہیں تو آپ طالبان کے ساتھ شامل ہو کر جہاد کیوں
نہیں کرتے
ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کی کامیابی کا کوئی امکان نہیں – حکومت کو طالبان سے ہتھیار ڈالنے کے بعد ہی مذاکرات کرنے چاہیئیں – یہ نہیں ہو سکتا کہ ایک طرف طالبان حملے جاری رکھیں اور ہم مذاکرات کے لئے منتیں کرتے رہیں – آغا مرتضیٰ پویا نے تکفیری دیوبندی دہشت گردوں سے نبٹنے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی مثال دی جہاں آل سعود کی حمایت یافتہ دہشت گردوں کو دو سال کے اندر اندر سختی سے کچل دیا گیا تھا –
طالبان اور سپاہ صحابہ کے تعلق پر بات کرتے ہوے آغا مرتضیٰ پویا کا کہنا تھا کہ طالبان کا ایک اور نام سپاہ صحابہ بھی ہے جو کہ پورے پاکستان میں کام کر رہے ہے اور طالبان اور سپاہ صحابہ میں کوئی فرق نہیں ہے – یہ ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں جن کے مقاصد اور عزائم ایک ہیں
Comments
Tags: Al-Qaeda, Religious extremism & fundamentalism & radicalism, Saudi Arabia KSA, Sectarianism, Shia Genocide & Persecution, Sipah-e-Sahaba Pakistan (SSP) & Lashkar-e-Jhangvi (LeJ) & Ahle Sunnat Wal Jamaat (ASWJ), Takfiri Deobandis & Wahhabi Salafis & Khawarij, Taliban & TTP
Latest Comments
طالبان، سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی اور دیگر دہشتگرد دیوبندی ازم نے ہی جنے ہیں۔ دوسرے الفاظ میں فساد کی اصل جڑ دیوبندی مسلک ہے،جس کی بنیادی تعلیمات ہی تکفیر اور قتل و غارت گری پر مبنی ہیں
sir inhon ney deobandi ullemas ko bhi nishana banaya hy.
Mera khayal hy keh ab TTP aur SSP Deobandi ulema k control se b nikal chuky hain,
Tamam Deobandi ulema ko Morid ilzam thehrana minasib ni hy
I would say not all Deobandis are bad. Allama Tahir Ashrafi had publicly condemn the LEJ-SSP and TTP. There are same bad people who happened to be all deobandis. Now we have recognized PTI and GEO Group and N-League. They are all clean shaved Talibans.
Absolutely Agrred