تبلیغی جماعت اور دھشت گردی
دیوبندی تبلیغی جماعت جس کے مراکز پورے پاکستان میں جی ٹی روڈ کے ساتھ ساتھ بنے ہوئے ہیں اور اس کا مرکزی مرکز رائے ونڈ میں ہے کے بارے میں اب یہ بات بہت واضح ہوکر سامنے آئی ہے کہ اس کے نیٹ ورک کو لشکر جھنگوی اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان دھشت گردی کے مراکز کے طور پر استعمال کررہی ہے
پشاور میں تبلیغی مراکز میں ہونے والے بم دھماکوں کے بارے میں حکام کو پتہ چل چکا ہے کہ اس واقعے میں کون سا گروپ ملوث ہے لیکن اس کے باوجود پنجاب سے چھپنے والے اخبارات اور الیکٹرانک میڈیا اس کا بلیک آؤٹ کئے ہوئے تاکہ حقائق سے عوام واقف نہ ہوسکیں
===========
Reports from Peshawar confirm that the bomb blast in Tablighi markaz in January 2014 was a handiwork of Deobandi ASWJ-TTP terrorists who were using the Tablighi mosque as a safe shelter for terrorist attacks on Shias, Sunni Barelvis and ANP leaders. According to daily Dawn, An intelligence official said the bomb had been brought in a sleeping-bag, and was “meant to be planted somewhere else but exploded.” http://www.dawn.com/news/1080731/blast-at-peshawar-tablighi-centre-kills-ten-injures-more-than-60
This tweet by a Deobandi ASWJ-LeJ activist points towards the same fact. It confirms that Deobandi ASWJ terrorists were making a bomb in the Tablighi centre in Peshawar:
Comments
Tags: Peshawar, Religious extremism & fundamentalism & radicalism, Sipah-e-Sahaba Pakistan (SSP) & Lashkar-e-Jhangvi (LeJ) & Ahle Sunnat Wal Jamaat (ASWJ), Tablighi Jamaat, Takfiri Deobandis & Wahhabi Salafis & Khawarij
Latest Comments
salam
IF all Sunni and all tablighi were terrorist,then not to talk of Pakistani shia,even Iran will be wiped out and all10000 hizbul kufar will not be able to fight even waziristani Sunni. I mean that is not the case. Pakistan cannot control 5000 taliban ,how can they control 5 million tablighi if they support terrorist. In fact Iran sponsored terrorism is increasing and to protect shia Pakistani just stop bull shit as now media is vast and your one comment will be agreed by million Sunni but thousands Sunni will disagree and they will start hatred. I was too very pro shia once upon a time but Iran sponsored terrorism in Syria proved otherwise
Reply to Shoib. I am not shia, but I do know that Talibans have money. They buy people to blow themselves. They are the Kharjits, I wish all of them would have been killed by Syedna Ali (RA) in the battle of Naharwan. Insha’Allah all the normal sunnis and shia together will clean few thousand talibans. They are supported by ISI+JI+PTI and N-League.
انٹیلیجنس رپورٹ کے مطابق پشاور تبلیغی مرکز دھماکے میں بمب کو سلیپنگ بگ یا بستر میں رکھا گیا اور اسکو کسی اور جگہ پلانٹ کرنا تھا البتہ بمب قبل ازوقت پھٹ گیا. یہ دوسرا واقعہ دیوبندی مسجد / مدرسہ میں یوں بمب وقت سے پہلے پھٹ گیا. دیوبندی حضرات کو چاہیے کہ اپنی مسجدوں مدارس پر کڑی نظر رکھیں کیونکہ انکو ملک میں دہشتگردی کی کاروائیوں کیلئے استمعال کیا جا رہا ہے. اعداد و شمار کے مطابق ملک میں پچانوے ٩٥ فیصد دہشت گرد دیوبندی ہیں. ان حالات میں معتدل دیوبندی حضرات کی ذمےداری بنتی ہے کہ اپنی مسجد مدارس پر نظر رکھیں
https://www.facebook.com/RoshniPakistan3/posts/269211003235431?stream_ref=10
My take on Tableeghi Jumaat
تبلیغی جماعت کیسے بنی یا کیا ہے اس تفصیل میں میں نہیں جانا چاہتا کیونکہ وہ آپ سب کو مجھ سے بہتر پتہ ہوگا لیکن پختون اور خصوصاً قبایلی علاقوں میں اس کے کردار ، اہمیت اور طالبان کے ساتھ ان کے تعلقات ایک بہت ہی غلیظ حقیقت ہے –
افغان -روس جنگ کے دوران انکا کیا کردار رہا ہوگا ، اسکا تو نہیں پتہ لیکن موجودہ جنگ اور خاص طور پر اگر تبلیغی جماعت پاکستانی طالبان کو ایک محفوظ دینی بیک اپ اور افرادی قوت فراہم نہ کرتی تو شاید آج طالبان اتنے مضبوط نہ ہوتے ، کیونکہ آپ میں سے بہت سے میری طرح سوچتے ہونگے کہ چلیں، آئ ایس آئ ہی سب کچھ کررہی ہے جو کہ کافی حد تک حقیقت ہے ، تو صرف قبائلی علاقوں میں اور قبائلی علاقوں کے لوگوں کو ہی استمعال کر کے کیوں کررہی ہے ؟
تو اس کی اس وجہ ، کہ ایک تو اس پورے بیلٹ کے خد و خال ہی ایسے ہیں کہ جب تک وسطی ایشیا میں ٹینشن رہیگی یہ علاقہ میدان جنگ بنا رہیگا لیکن اس کے علاوہ ایک بہت ہی اہم سوال یہ ہے کہ صرف اسی علاقہ کے لوگ ہی کیوں ہر دفعہ جنگ و جدل و جہاد و قتل و اسلام و زندہ باد و مردہ باد پے ہی اتنے آسانی سے کیوں راضی یا اتر آتے ہیں ؟ تو ٢٠٠٠ء سے لیکر آج تک کی تاریخ تک میرا جواب ہوگا ”تبلیغ” کی وجہ سے ،
کیونکہ آپ کسی بھی مجاہد ، کمانڈر وغیرہ کا ماضی دیکھ لیں تو ان میں بہت سے سابقہ یا موجودہ تبلیغی ہی ہیں ، اگر چہ بظاھر طالبان تبلیغ کو اپنے بیانات میں اچھا نہیں سمجھتے یا اسے ایک غیر عملی اور بے نتیجہ عمل سمجھتے ہیں لیکن پس پشت ایک ہی ہیں ، وہ اس طرح کہ آپ میں سے بہت سوں نے منگل باغ کا نام سنا ہوگا ،
منگل باغ خیبر ایجنسی کے جہادی تنظیم ”لشکر اسلام ” کا چیف ہے ، اس تنظیم کی تفصیلات میں میں نہیں جانا چاہتا کیونکہ آپ کو معلوم بھی ہوگا اور اگر نہیں تو بس وہی چیز ہے اور اس کی تشکیل اور فروغ بھی ویسے ہی ہے جیسے تحریک طالبان کی ہے کہ پہلے امن کے نام پے شہرت پا کے اپنے اوقات پے اتر آنا ، اس تنظیم کا تو اب کافی عرصہ سے طالبان کے ساتھ جھگڑا چل رہا ہے لیکن ان کے نام پر بھی بہت بڑے بڑے کارنامے ہیں ، ان میں چند یہ ہیں کہ
اغوا براۓ بہت ہی بڑے بڑے تاوان انہی نے متعارف کرواے اور طالبان نے انہی سے سیکھ کے آج کل دائرہ پورے پاکستان تک بڑھایا
پشاور کی ڈبگری اور حیات آباد کی مارکیٹوں سے خواتین ڈانسرز اور خسروں کو اٹھا کر سر عام ذبح اور ذبح کر کے انکی لاشوں کو سڑکوں پر گاڑیوں سے باندھ کر پھرایا جاتا ، ان اغوا شدہ عورت ڈانسرز کے ساتھ بہت سے مجاہدین نے غلاموں اور آقاؤں والا سلوک بھی کیا تھا اور اس سلوک کے بعد ذبح بھی کیا جاتا ،
پشتو کے جتنے بھی مشہور سنگرز ہیں سب ہی منگل باغ کی وجہ سے در بدر کی ٹھوکریں کھا رہیں ہیں
اور بھی ایسی بہت سی مثالیں ہیں …اور اس منگل باغ کو آج بھی پشاور اور خیبر ایجنسی کے بہت سے قابل ذکر تبلیغی علما اپنا امیر مانتے ہیں
جس بندے کا جرم ذبح کرنے سے کم والا ہوتا تو اسکو منگل باغ تبلیغیوں کے ساتھ چار مہینہ میں بھیج دیتا ….اور تبلیغی یہ کہتے کہ دیکھو الله نے ایک چور کی زندگی کیسے بدل دی ؟..الله نے کیسے ہدایت نصیب کی ؟….یعنی اتنی منافقت، کہ سب دیکھ رہے ہوتے تھے کہ کسی الله واللہ کی طرف سے کوئی ہدایت شدایت نہیں …سب کرم منگل باغ کا ہے پر ادھر، اسی جگہ، منگل باغ کے ساتھ لوگوں کے سامنے تبلیغی امیر صاب فرما رہے ہوتے کہ الله نے منگل باغ کو بس ایک وسیلہ بنایا ہے
اسی طرح طالبان کے ساتھ بھی انکی کہانی کوئی مختلف نہیں ،
یعنی دور جانے کی ضرورت نہیں ، میری ہی مثال ……میں ایک چلّہ اور پندرہ بیس سہ روزے لگا چکا ہوں اور میں لشکر طیبہ کا تربیت یافتہ بھی ہوں ، اس طرح میرے بہت سے قریبی دوست آج بھی طالبان کے ساتھ ہیں جنہوں نے تبلیغ میں اندرونی و بیرونی سال لگاے ہوے ہیں …اور بہت سے مجاہدین تو اس نظریہ پر جہاد میں شامل ہیں کہ ہمیں طارق جمیل کا بیان کردہ جنّت چاہیے …
تبلیغیوں کے لیے جو پر امن کا لفظ مشہور ہے وہ شہری اور پڑھے لکھے تبلیغیوں کے لیے ہے …لیکن یہ تبلیغی ان گاوں والے تبلیغیوں سے زیادہ زہریلے ہوتے ہیں ..وہ ایسے کہ یہ تبلیغی اسلام کے نام پر اٹھنے والی ہر تحریک و آواز کے اندھے حامی ہوتے ہیں …اور چونکہ یہ امن پسندی کے لیے مشہور ہیں اور آج کل تو خاصی تعداد میں بھی ہیں تو وہ تحریک ان کے کندھوں پر پروان چڑھتی ہے اور جب وہ تحریک اپنے اصلی اسلامی کرتوتوں پے آ جاتی ہے تو یہی تبلیغی سوری سوری کر کے پیچھے ہٹ جاتے ہیں …”اور آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے یہ دلیل پیش کرتے ہیں کہ ہمارا مقصد یہ تو نہیں تھا ”
مجھے یہ تو نہیں پتہ کہ یہ بڑے بڑے صاحب علم لوگ کیسے تبلیغ کی بھینٹ چڑھ جاتے ہیں لیکن میں اگر عام یا میرے جیسے سطحی علم اور ان پڑھ لوگوں کی بات کروں تو ان کو بہت ہی عجیب عجیب جھوٹی جھوٹی کہانیاں معجزات کی طرح پیش کر کے ترغیب دی جاتی ہے ، جیسے افریقہ کے جنگلوں میں تبلیغی جماعت راستہ بھول گئی اور پھر خونخوار درندوں نے انکی کئی دن تک سہی راستے تک رہنمائی کی ، اپنے بسترے اور ساز و سامان انہی جانوروں پر لاد لیتے ، اور اگر کوئی خونخوار کافر جانور پھر بھی نہ سمجھتا اور سامنے آجاتا تو یہی سامان سے لدھے مہربان تبلیغی مومن جانور اس کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیتے وغیرہ وغیرہ …اور پھر انچاس کروڑ کا مسلہ بھی تھا —– تو عام گنہگار مسلمان کی تو چاندی ہوجانی ہے تبلیغ میں جا کر —
برین واشنگ تقریباً اسی قسم کی چیز کو کہتے ہیں ، جب آپ چالیس دن یا پھر چار ماہ ایک ہی ماحول اور ایسے قصّے سنتے گزار دیتے ہیں تو گھر آ کر اپنے والدین بھی کافر لگتے ہیں ،
ڈرپوک
https://www.facebook.com/RoshniPakistan3/posts/267806553375876?stream_ref=10
تکفیری دیوبندی مل جل کر پاکستان پر قبضے کا پروگرام بنا چکے اور تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں. دفاعی اداروں کی مدد سے انہوں نے طاقت حاصل کی اور وہی طاقت پاکستانی عوام پر مسلط کر رہے ہیں. اب تو انہوں نے طاقت کے زور پر میڈیا کو بھی قابو کر رکھا ہے تاکہ انکی ہولناک کاروائیوں پر کوئی بات بھی نہ کر سکے. دیوبندی مدارس اور مساجد میں نہ صرف بمب تیار ہوتے ہیں بلکہ دہشتگرد اور خود کش بمباروں کا کارخانہ بھی یہی ہیں. اسی طرح دہشتگرد تنظیموں کو لے لیں تو طالبان، سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی سے لے کر سب دیوبندی ہیں. پنسلوانیا یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق پاکستان میں پچانوے فیصد ٩٥ دہشتگرد دیوبندی ہیں. انکا ہدف شیعہ اور غیر مسلم، بریلوی، صوفی اور احمدی سنی حتاکہ معتدل دیوبندی بھی انکے شر سے محفوظ نہیں. انکا مقصد پاکستان پر قبضہ کر کر یہاں نازی خلافت قائم کرنا ہے اور اسکے لئے انہیں کچھ بھی کرنا پڑے، کسی کو مارنا پڑے، مسجدوں میں دھماکے کرنے پڑیں سب جائز ہے. انہوں نے تمام سرحدوں پر اپنے کارندے چھوڑے ہیں چاہے وہ میڈیا ہوں، چاہے فوج، عدلیہ، سیاست یا کوئی بھی ادارہ. پاکستان تباہی کی طرف جا رہا ہے اور اسکا حل صرف یہ ہے کہ تمام پاکستانی متحد ہو کر انکے خلاف کھڑے ہوں اور حکومت سے مطالبہ کریں گے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ پالیسی بدلی جائے اور آپریشن کیا جائے.
https://www.facebook.com/RoshniPakistan3/posts/269467733209758?stream_ref=10
https://www.facebook.com/RoshniPakistan3/photos/a.251894218300443.1073741828.251720571651141/276847765805088/?type=1&stream_ref=10