لاہورمیں پیانو پین کمپنی کے چیف ایگزیکٹو سید علی حسین قزلباش تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید – از حق گو

78248a37df357ad8bbe0196485db6ea7_M

لاہور میں پیانو پین کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سید علی حسین قزلباش کو کل شام فردوس مارکیٹ میں گھات لگا کر قتل کر دیا گیا – قاتل تو سب کو معلوم ہیں کہ وہ کون ہیں اور ان کا کس فرقے اور کس سوچ سے تعلق تھا لیکن علی حسین قزلباش کا جرم صرف اتنا تھا کہ وہ شیعہ تھے – اور پاکستان میں شیعہ ہونے سے بڑا جرم موجودہ حالات میں کوئی نہیں – تکفیری دیوبندی چن چن کر شیعہ کو قتل کریں یا بسوں سے اتار سے شناخت کر کے ، خود کش حملوں میں سینکڑوں شیعہ جانیں لیں یا اغوا کرنے کے بعد ذبح کریں –

پاکستان میں شیعہ کے لئے انصاف اور امن دونوں نہ ممکن ہیں – تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کو پاکستان بھر میں جہاں موقعہ ملے وہ شیعہ کا قتل عامکرنے سے نہیں چوکتے مگر جب شیعہ انصاف کی تلاش میں عدالتوں کا رخ کرتے ہیں تو وہاں بیٹھے تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کے حامی اور سر پرست بھی شیعہ قوم کے افراد کو انصاف دینے میں روڑے اٹکاتے ہیں یا یوں کہنا بہتر ہوگا کہ انصاف نہ دینے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں

ریاست اور حکومت کی بے ہسی تو حدوں سے گزر چکی ہے – روز پاکستان میں کسی نہ کسی شہر میں کسی نہ کسی علاقے میں کوئی نہ کوئی شیعہ تکفیری دیوبندیوں کی دہشت گردی کا نشانہ بنتا ہے لیکن پھر بھی ریاست اور حکومت کی طرف سے اس سلسلے میں کوئی ٹھوس اقدام دیکھنے کو نہیں آرہے – شاید ریاست نے خود کو دہشت گردوں کے سامنے سرنڈر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے –

Comments

comments

Latest Comments
  1. Habib farooqi
    -
    • Fawad Sayed
      -