شیعہ سنّی اتحاد تکفیری دیوبندی دھشت گرد ٹولے کی سیاسی موت ہے

صحافیوں کے روپ میں تکفیری دیوبندی دھشت گرد ٹولے کی سیاسی بنیادیں مضبوط کرنے والی کالی بھیڑوں کو بے نقاب کرنے کا کام جب سے تعمیر پاکستان ویب سائٹ نے شروع کیا ہے تو اس وقت سے تکفیری دیوبندی دھشت گرد ٹولے کے سوشل نیٹ ورک پر بنے آفیشل پیجز پر ہاہاکار مچی ہوئی ہے اور یہ ہاہاکار تعمیر پاکستان ویب سائٹ کی حق گوئی کی ایک نشانی ہے

اہل سنت بریلوی کو رضا خانی فرقہ کہنے والے اور اہل سنت بریلوی پر شرک اور بدعت کے فتوے دینے والے تکفیری ان سے درخواستیں کرنے لگے ہیں کہ وہ سپاہ یزید کے جھنڈے تلے آجائیں

تعمیر پاکستان ویب سائٹ نے اپنے  طور پر اول دن سے پاکستان کے اندر شیعہ،اہل سنت بریلوی،اعتدال پسند دیوبندی و اہلحدیث ،احمدی ،ہندؤ،عیسائی،لبرلز اور سیکولر حلقوں کے تکفیری دیوبندی دھشت گرد ٹولے کے خلاف متحد ہوجانے اور ان کے اصل چہروں کو بے نقاب کرنے کی ترغیب دی ہے

تعمیر پاکستان ویب سائٹ کو اس بات کا اعزاز حاصل ہے کہ اس نے سنّی،شیعہ،معتدل دیوبندی اور اہل حدیث علمائے کرام اور تمام مسالک کی امن پسند عوام کو ایک دوسرے کے قریب لانے اور نام نہاد سپاہ و لشکروں کی خارجی سوچ کو بے نقاب کرنے کے لیے انتھک محنت کی ہے

اس محنت کا ثمر اب ملنا شروع ہوگیا ہے-شیعہ اور اہل سنت عوام کے ساتھ ساتھ دونوں اطراف کے علماء اور تنظیموں میں ہم آہنگی نظر آرہی ہے-سنّی اتحاد کونسل اور مجلس وحدت المسلمین کے درمیان روابط بہت تیزی سے بڑھے ہیں اور دونوں جماعتیں 5 جنوری کو اکٹھے ہوکر تکفیری دیوبندی خارجی فتنہ کے خلاف بڑا پاور شو کرنے جارہی ہیں

سنّی اتحاد کونسل کے چئیرمین صاحبزادہ حامد رضا قادری رضوی ،سنّی تحریک کے ثروت قادری اور وحدت المسلمین کے راجہ ناصر عباس کے درمیان فکر وعمل کا اتحاد اور دیوبندی خارجیت کے بارے میں مشترکہ موقف پاکستان میں فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے کی سازش کرنے والے خارجی ٹولے کے لیے کسی صدمے سے کم نہیں ہے

سنّی ہونے کا ڈرامہ رچانے والے اور صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے سپاہی کہلوانے کی آڑ میں یزیدیت کو پھیلانے اور عام سنّی و شیعہ کے خون سے ہاتھ رنگنے والوں کو اپنا انجام قریب نظر آنے لگا ہے تو اہل سنت بریلوی کی سنّیت اور ان کا اخلاص دین بھی یاد آنے لگا ہے-مگر اب یزیدی ٹولے کے بے نقاب ہونے کا وقت آن پہنچا ہے

وقت کا مذاق دیکھ لیں کہ پاکستان علماء کونسل دیوبندی کے سربراہ طاہر اشرفی ایک کانفرنس سے حطاب کے دوران کہتے ہین کہ

مساجد و امام بارکاہون پر حملے کرنے والے سپاہ سے ہوں یا کسی لشکر سے ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے

خود وفاق المدارس دیوبندی سے بھی اس ٹولے کے خلاف آواز بلند ہونا شروع ہوگئی ہے

https://lubpak.com/archives/299153

شہید محسن نقوی نے اس تکفیری دیوبندی دھشت گرد ٹولے کے خلاف ٹھیک ہی لکھا تھا کہ

  • کل شب کو خواب میں اے میرے دورِ پُرفِتن
    دیکھی یزیدیت کے قبیلے کی اِک دُلہن

آنکھوں میں ظلم و جور کے کاجل کی ڈوریاں
ماتھا منافقت کی تپش سے شِکن شِکن

گردن میں طوق لعنتِ پروردگار تھا
تن پر جہان بھر کی حقارت کا پیرھن

چسپاں جبیں پے آلِ محمدؑ کی دُشمنی
چپرے کے خدوخال پے فِرعون کی شبیہہ

ہونٹوں پے منقبت تھی سعود و یہود کی
پاؤں میں ڈالروں کی جھناجھن جھناجھنن

نس نس میں دینِ حق سے بغاوت بھری ہوئی
سانسوں میں گردِ راہِ سقیفہ سے تھی گُھٹن

لگتی تھی دور سے ابو سُفیان کی کنیز
سینچا گیا تھا شعلہ نمرود سے بدن

تہمت نبی کے دیں پے لگانا تھا مشغلہ
اِسلام کا مزاق اُڑاتا ہوا سُخن

گُزری جو پاس سے وہ ابو جہل کی بہو
میں نے کہا ہہ کون ہے بدکار و بد چلن

آئی صدا کہ اِس کے مقابِل کرو جھاد
دیکھو یہ ہے سپاہِ یزید کی انجمن

Comments

comments

Latest Comments
  1. Usman Farooqi
    -