راولپنڈی دیوبندی مدرسہ کے خلاف پولیس کی ایف آئی آر جسے شہباز شریف حکومت نے کوڑے دان میں ڈال دیا
راولپنڈی دیوبندی مدرسہ کے خلاف پولیس کی ایف آئی آر جس میں پولیس خود کہہ رہی ہے کہ راجہ بازار دیوبندی مدرسے کے مولویوں اشرف علی شاکر، امان الله نے غیر قانونی طور پر لاؤڈ سپیکر پر شیعہ مخالف تقریر کی (جس میں امام حسین کی توہین اور یزید کی توصیف کی گئی)، موقع پر موجود پولیس افسران نے دیوبندی مقررین کو منع کیا لیکن انہوں نے بات نہیں مانی – دیوبندی مسجد میں کالعدم سپاہ صحابہ کے درجنوں لوگ موجود تھے ، دیوبندی مسجد سے جلوس کے شرکا پر پتھراؤ کیا گیا اور فائرنگ کی گئی –
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پنجاب میں شہباز شریف اور رانا ثنااللہ کی حکومت نے راولپنڈی میں پانچ سو سے زائد شیعہ مسلمانوں کو گرفتار کر کے بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا لیکن پولیس کی رپورٹ میں درج دیوبندی مولویوں اور کالعدم سپاہ صحابہ کے مرکزی اور مقامی رہنماؤں کو گرفتار کیوں نہیں کیا گیا؟ اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ پنجاب حکومت کالعدم دیوبندی دہشت گرد جماعت کی بے جا حمایت کر رہی ہے اور شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث ہے
روز عاشورہ بھی کالعدم سپاہ صحابہ نے مدرسہ کے تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کو سانحہ راولپنڈی پر اکسایا تھا اور آج پھر پنجاب حکومت کی سرپرستی میں یہی کھیل جاری ہے حکومت سن لے ماتم حسین و جلوس امام مظلوم علیہ السلام نہ رُک سکا ہے اور نہ رُک سکے گا ۔
تمام پاکستانی قوم، دشمن ملک سے امداد یافتہ کالعدم دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ (نقلی اہلسنت والجماعت) کے فسادی ملاؤں کو پہچان چکی ہے
مولوی اشرف علی، مولوی شاکر علی، مولوی امان الله، قاضی عبدالرشید، عبد المجید ہزاروی، مولوی تنویر عالم ، عبد الرزاق حیدری، احمد لدھیانوی، اورنگزیب فاروقی، عدنان کاکا خیل، مفتی نعیم، حنیف جالندھری
Click on the following image to enlage it:
Comments
Tags: Nawaz Sharif, PMLN, Rawalpindi Ashura Violence 2013, Religious extremism & fundamentalism & radicalism, Sectarianism, Shahbaz Sharif, Shia Genocide & Persecution, Sipah-e-Sahaba Pakistan (SSP) & Lashkar-e-Jhangvi (LeJ) & Ahle Sunnat Wal Jamaat (ASWJ), Takfiri Deobandis & Wahhabi Salafis & Khawarij, Taliban & TTP, Terrorism
Latest Comments
Eid Meelad Un Nabi juloos and Syedna Hussain R.A. juloos will never stop. These takfiris will be defeated by their own people. N-League’s days are numbered with power.
Absolutely true,
shia or suni kapir paigaam mara
Hinda ka gund muavia lanti Teri maan Honda nay Hubshi she zina karwaya thaa tou wohi gund hay lanti yea zina Hazrat Hamza ki shahadat ki khushi main kiya gaya thaa air Aap Hamza a.s
Ka klaija Muavia ki lanti maan Hinda nay chabaya thaa lanat bay shumar