ڈیرہ اسمعیل خان کے پولیس افسر الطاف حسین درانی کو دیوبندی دہشت گردوں نے ذبح کر دیا – از حق گو

durrani

1

1531593_10152059507567435_1130848909_n

22

شیعہ کلنگ اپ ڈیٹ

چند روز قبل اغوا ہونے والے شیعہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر انٹی کرپشن اﻟﻄﺎﻑ ﺣﺴﯿﻦ ﮐﻮ سپاہ صحابہ طالبان نے ذبح کر دیا ، انکے جسم کے ٹکڑے مختلف علاقوں سے ملے ہیں. شہید الطاف حسین ڈیرہ اسمائیل خان کے رہائشی تھے

 ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والا شیعہ مسلمان الطاف حسین جو محکمہ اینٹی کرپشن میں ڈائریکٹر کے فرائض سر انجام دے رہے تھے ان کو کچھ روز پہلے سپاہ صحابہ دیوبندی دہشت گردوں کی طرف سے اغوا کیا گیا اور پھر شیعہ ہونے کی وجہ سے ذبح کر دیا گیا – شہید الطاف حسین پہلے شیعہ مسلمان نہیں ہیں جس کو شیعہ ہونے کے جرم میں ذبح کر کے سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی طالبان والوں نے اپنے آل یزید و اولاد شمر ہونے کا ثبوت دیا ہو – کچھ دن پہلے کراچی میں بھی ایک شیعہ مومن اور مستونگ میں کراچی اور بلوچستان سے تعلق رکھنے والے شیعہ مسلمانوں کو ذبح کر چکے ہیں – پاراچنار اور گلگت میں ذبح ہونے والے شیعہ مسلمانوں کی تعداد بھی سینکڑوں میں ہے

سپاہ صحابہ طالبان لشکر جھنگوی والے درندے بلا شبہ پاکستان بھر میں ہزاروں بے گناہوں کو ذبح اور لاکھوں کو قتل کر چکے ہیں مگر ریاستی اداروں اور حکومت کے کانوں پہ جوں تک نہیں رینگتی – یہ خون کے پیاسے وحشی درندے تکفیری دیوبندی کسی کو بھی نہیں چھوڑیں گے – ایک ایک کر کے سب لوگ ان کا نشانہ بنیں گے – جو لوگ آج ان کی وحشت و بربریت کی حمایت کرتے ہیں یا اس پہ خاموش ہیں ان کے نمبر بھی جلد اے گا کیوں کہ یہ خون کے پیاسے کسی کو بھی نہیں چھوڑیں گے اور سب کے خون سے اپنی پیاس کو بجھایں گے

Comments

comments

Latest Comments
  1. Usman Farooqi
    -
  2. umar maaviya
    -