شہباز شریف کی حمایت یافتہ کالعدم دیوبندی تنظیم کے دہشت گردوں نے سنی شیعہ اتحاد کے علمبردارعلامہ ناصرعباس کولاہورمیں شہید کر دیا

aswj

لاہور…تحریک نفاذفقہ جعفریہ ملتان کے رہنماعلامہ ناصرعباس قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے،پولیس کے مطابق علامہ ناصرعباس آف ملتان کی گاڑی پرایف سی کالج لاہور کے قریب فائرنگ کی گئی جس میں وہ شدید زخمی ہوگئے تھے تاہم بعد میں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے

تمام سنی شیعہ بھائی لاہور میں سپاہ صحابہ کے سرپرست شہباز شریف کے گھر کے باہر علامہ ناصر عباس شہید کی نماز جنازہ کا اہتمام کریں

یاد رہے کہ پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف اور وزیر قانون رانا ثنااللہ کالعدم دیوبندی دہشت گردی تنظیم سپاہ صحابہ (نام نہاد اہلسنت والجماعت) کی سرپرستی کرتے ہیں

تکفیری دیوبندی گروہ سپاہ صحابہ سنی شیعہ اتحاد کا دشمن ہے اس گروہ کو نواز شریف اور شہباز شریف کی سرپرستی حاصل ہے

اس سے قبل لاہور اور پنجاب کے دیگر علاقوں میں دیوبندی دہشت گرد ہزاروں سنی بریلوی، شیعہ ، احمدی اور مسیحی پاکستانیوں کو شہید کر چکے ہیں – ماضی قریب میں ڈاکٹر علی حیدر، ڈاکٹر شبیہ الحسن اور گجرات میں معروف ماہر تعلیم کو شہید کیا گیا لیکن دیوبندی دہشت گردوں کو شہباز شریف کی سرپرستی حاصل رہی

شیعہ اور سنی رہنماؤں نے دیوبندی دہشت گردوں کے ہاتھوں علامہ ناصر عباس کی شہادت کی مذمت کی ہے – سنی اتحاد کونسل کے ترجمان نے اپنے بیان میں علامہ ناصر کی شہادت پر اظہار تعزیت کیا اور تکفیری دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ کی مذمت کی –

شہید علامہ ناصر عباس نے حال ہی میں انگلینڈ کا دورہ کیا تھا جس میں انہوں نے مختلف سنی اور شیعہ مساجد میں وحدت امت کے موضوع پر خطاب کیا تھا – آپ سنی اور شیعہ مسلمانوں میں یکساں مقبول تھے

بتایا جاتا ہے کہ علامہ ناصر کی شہادت سے کچھ عرصۂ قبل بعض دیوبندی مولویوں عدنان کاکا خیل، مفتی نعیم، حنیف جالندھری، اشرف علی، اورنگزیب فاروقی اور لدھیانوی وغیرہ نے شیعہ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقریر کی تھیں اور دیوبندی نو جوانوں کو تشدد پر آمادہ کیا تھا

راولپنڈی میں شہباز شریف انتظامیہ نے پانچ سو سے زائد شیعہ جوانوں کو گرفتار کیا ہوا ہے جن پر آئی ایس آئی اور سپاہ صحابہ کے لوگ کافر کافر شیعہ کفر کے نعرے لگاتے ہوۓ تشدد کر رہے ہیں اس تمام عمل کی نگرانی آبپارہ میں آئی ایس آئی کر رہی ہے

دریں اثناء قائد ملت جعفریہ حامدعلی موسوی نے کہا ہے کہ قتل وغارت گری ہمیں راہ حق سے نہیں ہٹاسکتی،حکومت علامہ ناصرعباس کے قتل میں ملوث ملزمان کوگرفتارکرے۔رہنماشیعہ علماکونسل علامہ ساجدنقوی نے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی ملک کیلیے ناسوربن چکی ہے۔ مجلس وحدت مسلمین نے بھی علامہ ناصرعباس کے قتل کی مذمت کی ہے ۔مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجاناصرعباس نے کہا ہے کہ مجلس وحدت علامہ ناصرعباس کے قتل کیخلاف3روزہ سوگ اوراحتجاج کریگی۔تحفظ عزاداری کونسل کی جانب سے بھی3روزہ سوگ کااعلان کیا گیا ہے

Summary in English:

Shia cleric Allama Nasir Abbas killed in Lahore by Deobandi terrorists

LAHORE – Renowned Shia scholar Allama Nasir Abbas Multani was shot dead by Deobandi terrorist near FC College Lahore on Sunday 15 December 2013. Banned Deobandi terrorist group Sipah-e-Sahaba Pakistan (SSP, currently operating as Ahle Sunnat Wal Jamaat ASWJ) enjoys full support of Punjab Chief Minister Shahbaz Sharif and Law Minister Rana Sanaullah.

Deobandi terrorists riding a motorcycle opened fire on his vehicle (YDA-133). He was rushed to Sheikh Zayed Hospital where he succumbed to his injuries. He came under attack when he was on his way home after adderssing a majlis in Shadman. The scholar received three bullets. He was accompanied by his driver Munawar and student Ghulam Abbas. Both of them were injured in the attack.

Shia and Sunni clerics including those of MWM and Sunni Ittehad Council have condemned Allama Nasir’s murder by Deobandi terrorists.

Video: Sunni Shia Solidarity: Pakistan’s senior Sunni cleric Allama Javed Akbar Saqi expresses solidarity with Shia Muslims on murder of Allama Nasir Abbasi by Takfiri Yazidi (Deobandi) terrorists:

In the meanwhile, ISI and PML-N continue to support and protect Deobandi terrorists.

On Twitter, Deobandi supporters of banned terrorist outfit ASWJ-SSP were seen celebrating the news of Allama Nasir Abbas’s murder:

claim

1

2

3

4

5

6

41

42

43

asma

murt 1

murt 2

murt 3az

trend

az

na

Comments

comments

Latest Comments
  1. Abbas Rizvi
    -