سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے تکفیری دیوبندی گروپ اہل سنت والجماعت کا پیج بلاک کردیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کی انتظامیہ نے تکفیری دیوبندی جماعت اہل سنت والجماعت کا پیج بند کردیا-تفصیلات کے مطابق بہت بڑی تعداد میں فیس بک انتظامیہ کو اس پیج کے بارے میں رپورٹ کی گئی کہ اس پیج پر نفرت آمیز مواد اور کئی مذھبی برادریوں کے خلاف لوگوں کو تشدد پر اکسانے والا مواد اور تقاریر کی ویڈیو موجود ہے-اس رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد فیس بک انتظامیہ نے تکفیری دہشت گرد جماعت اہل سنت والجماعت نام نہاد / سپاہ صحابہ پاکستان کا فیس بک پر پیج بلاک کردیا

aswj

https://www.facebook.com/aswjpak.org?ref=br_tf

aswj

as

nt

Banned Pakistani Deobandi terrorist group ASWJ’s Islamabad page blocked by facebook: https://www.facebook.com/aswjisb
aswj

Comments

comments

Latest Comments
  1. Nadeem Zaidi
    -
  2. mushtaq ahmad
    -