وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثارعلی خان کالعدم دہشت گرد جماعت سپاہ صحابہ کی سرپرستی سے باز آ جائیں
Summary: Federal Interior Minister Chaudhry Nisar Ali Khan, senior leader of Nawaz Sharif’s PML-N, continues to support banned Deobandi terrorist outfit Sipah-e-Sahaba Pakistan (SSP), currently operating as Ahle Sunnat Wal Jamaat (ASWJ). It may be recalled that in Punjab province, provincial law minister Rana Sanaullah plays the same role as that of Chaudhry Nisar Ali Khan in supporting and protecting ASWJ-SSP terrorists who are killing not only Shias but also Sunni Barelvis, Ahmadis, moderate Deobandis and Christians.
مسلم لیگ نواز کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کا کالعدم دہشت گرد جماعت سپاہ صحابہ سے یارانہ، کتنا پرانا؟
اسلام آباد میں چودھری نثار، نواز شریف کے اشارے پر سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کی سپرستی کر رہے ہیں
لاہور میں رانا ثنا الله، شہباز شریف کے اشارے پر سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کی سپرستی کر رہے ہیں
پاکستان کے دشمن، سعودی وہابیوں کے ایجنٹ تکفیری دیوبندی دہشت گرد، مسلم لیگ نواز کے یار ہیں
ان لوگوں کے ہاتھوں پر معصوم سنی بریلوی، شیعہ، احمدی، مسیحی اور دیگر پاکستانیوں کا خون ہے
Comments
Tags: Chaudhry Nisar Ali Khan, PMLN’s support to ASWJ LeJ Taliban AlQaeda LeT, Sipah-e-Sahaba Pakistan (SSP) & Lashkar-e-Jhangvi (LeJ) & Ahle Sunnat Wal Jamaat (ASWJ)
Latest Comments
Later he met MWM and said Jaloos shiyo ka haq hai or shia may koi dehshatgard group nahi. CH Nisar is just a political moron. Real culprit is Rana Sanaullah.
جلوس عزا اہل تشیع کا آئینی و قانونی حق ہے جسے کوئی نہیں چھین سکتا، چوہدری نثار علی خان
اسلام ٹائمز: ملاقات میں ایم ڈبلیو ایم کی قیادت نے وزیر داخلہ سے سانحہ راولپنڈی پر پنجاب حکومت کے کردار، پولیس کی طرف سے بیگناہ افراد کے خلاف یکطرفہ کارروائی، گرفتاریاں اور جوڈیشل کمیشن پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔
جلوس عزا اہل تشیع کا آئینی و قانونی حق ہے جسے کوئی نہیں چھین سکتا، چوہدری نثار علی خان اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے پانچ رکنی وفد کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ملاقات کی اور سانحہ راولپنڈی پر ملت تشیع کے تحفظات سے آگاہ کیا۔ وفد میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی بھی شامل تھے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ایم ڈبلیو ایم کی قیادت نے وزیر داخلہ سے سانحہ راولپنڈی پر پنجاب حکومت کے کردار، پولیس کی طرف سے بیگناہ افراد کے خلاف یکطرفہ کارروائی، گرفتاریاں اور جوڈیشل کمیشن پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پنجاب پولیس کی جانب سے ہونے والی زیادتیوں کے ازالے کی یقین دہانی کرائی اور اس حوالے سے اپنی نگرانی میں پانچ رکنی کمیٹی بنائی، جو ان شکایات کا جائزہ لے گی اور پولیس کی جانب ہونے والی زیادتیوں کا ازالہ کریگی۔ وزیر داخلہ نے اس بات کو تسلیم کیا اور کہا کہ انہیں معلوم ہے کہ مکتب تشیع پاکستان میں کوئی دہشتگرد گروہ نہیں ہے اور نہ ہی کوئی ایسا شدت پسند گروہ موجود ہے جو ریاست مخالف کارروائیاں کرے۔ چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ جلوس عزا اہل تشیع کا آئینی و قانونی حق ہے جسے کوئی نہیں چھین سکتا۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ راولپنڈی پر تمام تحقیقات آزادانہ ہونگی اور کسی فریق کے ساتھ زیادتی نہیں ہوگی۔
http://islamtimes.org/vdcbs9bfgrhb5fp.kvur.html
I am 100% with our shia muslim brothers. It is their right to celeberate muhorram however they feel like. Few terrorist shouldn’t be dictating the N-League. It wouldn’t be long, when Shias and Barelvis will stand together and topple the coward government of Pakistan.
Abdul Nishapuri @AbdulNishapuri
2 pictures of Pakistan’s Interior Minister Chaudhry Nisar Ali Khan that he wouldn’t like you to see: https://lubp.net/archives/295855 #PMLN #Terrorism