تحریک اسلام کے صدر اور پاکستان عوامی تحریک کے رہنما، معروف سنی عالم دین مولانا حیدر علوی کی جانب سے راولپنڈی عاشورہ جلوس پر تکفیری دیوبندیوں کے حملے کی مذمت

maulana

Related post: Sunni Ittehad Council condemns Deobandi ASWJ’s attack on peaceful Sunni and Shia in Rawalpindi

فرقہ واریت اور نفرت کو راولپنڈی کی دیوبندی مسجد غلام الله المعروف مسجد ضرار سے جتنی ہوا دی جاتی ہے اسکی مثال کہیں نہیں ملتی، علامہ حیدر علوی

اسلام ٹائمز: سوشل میڈیا پر گذشتہ روز کے واقعہ پر تبصرہ کرتے ہوئے تحریک اسلام کے سربراہ کا کہنا تھا کہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک، دارالعلوم کورنگی کراچی، جامعہ بنوریہ گرومندر کراچی اور جامعہ اشرفیہ لاہور جیسے دیوبندی مکاتب فکر کے پرانے ادارے مجموعی طور پر بھی اتنی نفرت اور فرقہ واریت نہیں پھیلا سکے جو اس اکیلی دیوبندی ”مسجد ضرار” روالپنڈی نے پھیلائی۔

تحریک اسلام کے صدر اور پاکستان عوامی تحریک کے رہنما علامہ حیدر علوی نے کہا ہے کہ راجہ بازار راولپنڈی کی جس دیوبندی مسجد سے ’’یزید ‘ کی حمایت اور تعریف کی وجہ سے کشیدگی پیدا ہوئی ہے، یہ قیام پاکستان کے ساتھ ہی ”مسجد ضرّار” جیسا کردار ادا کرنے والی پہلی مسجد تھی، مولوی غلام اللہ فاضل دیوبند اس کے بانی تھے اور سپاہ صحابہ کے قیام سے پہلے اس مسجد سے جتنی فرقہ واریت، نفرت اور تشدد پھیلا اور انبیاء کرام، صحابہ اور اولیاء اللہ کی جتنی تضحیک اور تذلیل کی گئی، شعار اسلامی اور خصوصاً عید میلادالنبی اور یوم عاشور جیسے مقدس تہواروں کا مذاق اڑایا گیا، اس کی مثال پاکستان کے کسی مدرسہ میں نہیں ملتی، سوشل میڈیا پر گذشتہ روز کے واقعہ پر تبصرہ کرتے علامہ حیدر علوی نے کہا کہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک، دارالعلوم کورنگی کراچی، جامعہ بنوریہ گرومندر کراچی اور جامعہ اشرفیہ لاہور جیسے دیوبندی مکاتب فکر کے پرانے ادارے مجموعی طور پر بھی اتنی نفرت اور فرقہ واریت نہیں پھیلا سکے، جو اس اکیلی دیوبندی مسجد ضرار روالپنڈی نے پھیلائی۔

تحریک اسلام کے سربراہ کا کہنا تھا کہ حالیہ فسادات اور کشیدگی اسی پس منظر کی مرہون منت ہے۔ راجہ بازار میں انجمن تاجران کی بہت ساری تنظیمیں ہیں، جو سب کی سب سنی ہیں، اسی مسجد کے نیچے کپڑے کی جو مارکیٹ ہے وہ بھی سنیوں کی ہے، اہل تشیع کے ساتھ یہ ساری مارکیٹ اور ملحقہ آبادی، فتنہ اور فساد پھیلانے والی اس اولیں مسجد دیوبندی ضرار سے تنگ ہے اور ان سے نفرت کا اظہار کرتی رہتی ہے، یہاں سنی اور شیعہ شیر و شکر کی طرح رہتے ہیں، باہمی رشتہ داریاں اور لین دین کے علاوہ اپنے اپنے عقاید پر بڑے پرامن طریقے سے عمل پیرا ہیں، مگر نجانے کیوں اس دیوبندی مسجد ضرار کے در و دیوار سے یہ نفرت اور دہشت پھیلائی جاتی رہی ہے۔

Source: Islam Times

sunni barelvi

taha preplan

evid of preplan

lies 2

lies

witness

Comments

comments

Latest Comments
  1. Sarah Khan
    -
  2. Sarah Khan
    -
  3. Zakir Hussain
    -
  4. Chuck Taylor Low
    -
  5. Free TR Fit Nike
    -
  6. Copyright © 2014 92moban.com.
    -
  7. Nike Lebron Slippers
    -
  8. Air Jordan Mujer
    -
  9. Christian Audigier Long Sleeve
    -
  10. Nike Shox R4
    -
  11. Purse
    -
  12. Lunette Dior
    -
  13. ∟Sac Hermès Mini Plume
    -
  14. Ed Hardy Wristbands
    -
  15. Air Jordan Retro 2
    -
  16. Michael Kors Wallets
    -
  17. Nike Dream Season IV
    -
  18. Ceinture Louis Vuitton
    -
  19. Burberry Small Tasker
    -
  20. Prada Tote Bags
    -
  21. Moncler Jacket, Coat, Vest, T-S
    -
  22. Hombre Jordan 11
    -
  23. Tee Shirt Ed Hardy Homme
    -
  24. Mujer ED Hardy zapatos
    -
  25. 3.1 Phillip Lim Bags
    -
  26. Christian Louboutin Pigalle Pas Cher
    -
  27. Air Jordan 5
    -
  28. Camisetas Gucci Mujer
    -
  29. Burberry Belts
    -
  30. Nike Air Max 90 Premium Tape
    -
  31. Air Jordan 1 Low
    -
  32. Nike Air Max TN Femms
    -
  33. Louboutin Daffodile Soldes
    -