راولپنڈی یوم عاشورہ فسادات میں معصوم بچے ذبح؟

کہتے ہیں کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے.راول پنڈی میں عاشورہ کے سانحہ کے بعد فیس بکی مجاہدین ایک بچے کی گلے کٹی لاش دکھاتے رہے کہ اس بچے کو مشتعل شیعوں نے گلا کاٹ کر ہلاک کردیا .جب ہم نے تحقیق کی تو یہ تصویر اصل میں شام کی نکلی.اس بچے کا نام خالد الفارس تھا.یہ بچہ شام کے شہر حمص میں 17 مئی 2012 مارا گیا تھا
آپ کو یقین نہیں آتا تو “حمص الحولـــة : الطفل الشهيد خالد الفارس” لکھہ کر خود سرچ کریں یا اس لنک پر کلک کریں

http://goo.gl/C8UzhM

http://goo.gl/zGyVhg

 

حیرت کی بات یہ ہے کہ یہ تصویر برما کے مسلمانوں کے قتل عام کا لیبل كر بھی پیش کی جاتی رہی ہے.تکفیری لوگ جھوٹا پروپیگنڈا اس کثرت سے کرتے ہیں کہ یہ سچ معلوم ہونے لگتا ہے اور نادان لوگ بغیر تحقیق کے اس کو پوسٹ کردیتے ہیں.کیا ہم قرآن شریف کی یہ آیت بھول گۓ ہیں. “اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو تحقیق کر لیا کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم کسی گروہ کو نادانستہ نقصان پہنچا بیٹھو اور پھر اپنے کیے پر پشیمان ہو”۔ سورۃ الحجرات

کیا ہم رسول صلی الله علی و الہ و سلم کی حدیث بھول چکے ہیں کہ انسان کے جھوٹا ہونے کے لئے یہی کافی ہے کہ وہ کسی بات کو بغیر تحقیق کے آگے بڑھادے

download (3)

شام کا معصوم بچہ خالد الفارس جس کو کالعدم دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ کے تکفیری آج کل راول پنڈی کا بنا کر پیش کر رہے ہیں


Syria فري برس حمص الحولة الشهيد الطفل خالد… by SyrianFreePress

Slide1

یہ تصویر بھی سوشل میڈیا پر راول پنڈی کی بنا کر پیش کی جارہی ہے. حقیقت میں یہ تصویربھی شام کی ہے.اس طرح کی تصویر کا مقصد مزید انتشار پھیلانا ہے.اس کا لنک ملاحظہ فرمائیں

http://goo.gl/QRlv9u

زیادہ اشتعال اس لیے پھیلا لگ رہا ہے کہ یہ خبر اڑائی گئی ہے کہ مسجد کے 10 بچوں کو ذبح کر دیا گیا ہے۔ مگر تحقیق کے بعد یہ یقین ہو چلا ہے کہ یہ خبر غلط ہے اور دشمن اس خبر کو اڑا کر چاہتا ہے کہ پورے پاکستان کو آگ میں جلا دیا جائے۔

 ہلاک ہونے والوں کی تعداد گیارہ ہے اورحیرت کی بات ہے کہ ان میں ایک بھی تعلیم القرآن کا طالب علم نہیں ہے.عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے راولپنڈی واقعہ کے حقائق اپنی پریس کانفرنس میں بیان کردئےشیخ رشید نے کہا کہ ۱۱ لوگوں کو گولیاں لگی ہیں لیکن کسی کو بھی ذبحہ نہیں کیا گیا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ مارکیٹ کو کسی نے پیچھے سے آگ لگائی ہے، کل پنڈی میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں کا تعلق پنڈی سے نہیں تھا فسادات میں مرنے والے 10 افراد کی لاشیں ہسپتال پہنچ چکی ہیں، اور ان میں سے کسی کی بھی گردن نہیں کاٹی گئی ہے۔

شیخ رشید ایک نیوٹرل انسان ہے اور “انسانیت” کی طرف ہے۔ اس نے بھی پوری تحقیقات کر لیں ہیں اور یہ کنفرم کیا ہے کہ ذبح کر دینے والی خبر جھوٹی اڑائی گئی ہے تاکہ ملک کو آگ کے شعلوں میں لپیٹ دیا جائے۔

1461054_10153530207385314_1487714822_n

lie 1 lie 2 lie 3 lie 4 lie 5 lie 6

lie 7

lie 8

lie 9

lie 10

lie 11

lie 12

lie 13

lie 14

lie 15

lie 16

lie 17

lie 18

lie 19

lie 20

lie 21

lie 22 naeem

lie 23

lie 24

lie 25

lie 26

lie 27

lie 28

umar

lies

// <![CDATA[
//

1

Comments

comments

Latest Comments
  1. Sunni Bralvi
    -
  2. Sarah Khan
    -
  3. Sarah Khan
    -
  4. Sarah Khan
    -
  5. غیرت مند بریگیڈ
    -
    • S.Anis jafri
      -
  6. azaad
    -
  7. Binte zaidi
    -
  8. Nike Free
    -
  9. Nike Free Run+ 3
    -
  10. Monogram Macassar Canvas
    -
  11. Nike Free 3.0 v4
    -
  12. Nike Free 3.0 V5
    -
  13. Nike Air Jordan 1 Men
    -
  14. Air Jordan Melo M7
    -
  15. Basketball Shoes Men (238)
    -
  16. Femmes Nike LunarGlide+4
    -
  17. Ed Hardy Cases
    -
  18. Cheap Adidas Predator LZ
    -
  19. Donna Karan
    -
  20. Adidas Originals ZX 750 Homme
    -
  21. Tory Burch Shoes
    -
  22. Nuevos bolsos de Celine
    -
  23. Burberry Scarf
    -
  24. Nike Hyperdunk 2013 Women
    -
  25. Tod's
    -
  26. Burberry Enfant
    -
  27. LV sweater
    -
  28. Valentino
    -
  29. Gafas Hermes
    -
  30. ∟Sac Hermès Evelyn GM
    -
  31. Homme Shirts
    -
  32. YSL
    -
  33. Hermes Kelly Clutch
    -
  34. Fendi
    -
  35. Mujeres Nike Air Presro
    -
  36. Air Jordan 18 (XVIII)
    -
  37. Femme
    -
  38. T Shirt Armani Vente
    -
  39. balenciaga mens sunglasses
    -