بلوچستان: گاڑی پرتکفیری دیوبندی لشکر جھنگوی کی فائرنگ، شیعہ ہزارہ برادری کے چھ مزدور ہلاک

3

ایڈیٹر نوٹ : لشکر جھنگوی کی بربریت کا نشانہ بننا پاکستانی شیعہ کے لئے کوئی نئی بات نہیں اسی طرح پاکستانی میڈیا کا مقتول شیعہ /ہزارہ اور قاتل  دیوبندی تکفیریوں کی شناخت چھپانا بھی کوئی نئی بات نہیں – پاکستان میڈیا جو کے اپنی اساس سے ہی جہادی اور طالبان نواز ہے شیعہ پاکستانیوں کی طرف اپنے بغض و عناد کا اظہار کرنے سے باز نہیں آتا – جب بھی پاکستان میں شیعہ مسلمانوں پر حملہ ہوتا ہے تو پاکستانی میڈیا کا سب سے پہلے کام خبر دینا نہیں بلکہ مقتول شیعہ افراد کی شناخت چھپانا ہوتا – اسی طرح قاتل جو کہ تکفیری دیوبندی فرقے سے تعلق رکھتے ہیں ان  کی شناخت کو بھی باقاعدہ کوشش کر کے چھپایا جاتا ہے – پاکستانی میڈیا نہ صرف قاتلوں کی شناخت چھپا کر انھیں درپردہ حمایت دے رہا ہے بلکہ وہ پاکستان میں بہنے والے بے گناہ لہو کا بھی مجرم ہے

 

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع بولان کے حکام کا کہنا ہے کہ ایک گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس گاڑی پر ضلع بولان کے علاقے مچھ میں فائرنگ کی گئی۔

لیویز فورس مچھ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ افراد کوئلے کی کان میں کام کرنے والے مزدور تھے جن کا تعلق ہزارہ برادری سے تھا۔

ذرائع کے مطابق یہ افراد مچھ ٹاؤن سے کوئلے کی کان کی جانب جا رہے تھے جب پنڈار گدھ کے علاقے میں ان کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔

گاڑی میں سات افراد سوار تھے۔

واضح رہے کہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے بعد مچھ میں ہزارہ برادری کی دوسری بڑی آبادی موجود ہے۔اس سے قبل بھی اس علاقے میں اہلِ تشیع ہزارہ برادری کے افراد کو نشانہ بنایا جا چکا ہے۔

مچھ میں سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے شہید ہونے والوں میں ضامن علی، اشرف علی، عبدللہ حکیم، علی رضا، ابراہیم، بومن خان (اہلسنت) جب کے جممہ خان زخمی ہے. تمام شہدا کی باڈی کو کوئٹہ منتقل کیا جارہا ہے

مچھ میں 6 شیعہ مسلمانوں کی شہادت کی خبر کل 9 بجے کے بلیٹن میں کسی بھی چینل کی ہیڈلائن میں نہیں تھی۔

پھر لوگ ہمیں کہتے ہیں کے فرقہ پرست کیوں بن رہے ہو؟ یہ معاشرہ ہمیں خود یہ احساس دلا رہا ہے کہ ہم اس معاشرے کا حصہ نہیں

بقول ہمارے محب وطن جرنیل، اور لفافہ صحافیوں کے مطابق پاکستانی طالبان، CIA اور RAW کے ایجنٹ ہیں، تو جب ایجنٹ مرگیا تو، بس مرگیا جہنم میں ڈالو۔

دوسری طرف مچھ میں 6 شیعہ مسلمانوں کو مار دیا گیا وہ تو فقط پاکستانی تھے۔ اس بارے میں کوئی بات نہیں کرنی کیونکہ آپ کی “چھوٹی” عقل کے مطابق اس موضوع پر بات کرنے سے ملک کمزور ہوگا۔ جیسے ابھی تو ملک کوہ ہمالیہ کی طرح مظبوط ہے۔

130225082024_quetta_hazara

Source:
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/11/131101_balochistan_hazara_coal_miners_killed_rh.shtml

https://www.facebook.com/shiakilling3

Comments

comments

Latest Comments
  1. Nike Air Max 90
    -
  2. Fulton
    -
  3. Air Jordan 8 (VIII)
    -
  4. Hommes Nike Blazer Leather
    -
  5. nike lebron james vii low
    -
  6. Air Jordan Retro 15
    -
  7. TOTES
    -
  8. Tom Ford
    -
  9. Air Jordan 13
    -
  10. Nike Air Max 97
    -
WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.