طالبان سپاہ صحابہ کا پشاور میں سنی بریلوی مسجد اور کراچی میں شیعہ مسجد پر حملہ، چار سنی اور پانچ شیعہ مسلمان شہید

deobdni

کراچی اور پشاور: آج 19 ستمبر کو سپاہ صحابہ طالبان سے تعلق رکھنے والے تکفیری دیوبندی دہشت گردوں نے شیعہ اور سنی مسلک سے تعلق رکھنے والی دو مساجد پر حملہ کر کےنو سنی بریلوی اور شیعہ مسلمانوں کو شہید کر دیا –

پشاور میں تکفیری دیوبندی دہشت گردوں نے اچنی بالا کے علاقے میں سنی بریلوی مسجد میں ہونے والی محفل نعت پر حملہ کیا اور چار سنی بریلوی شہید کر دیے

کراچی شرقی کے علاقے لانڈھی مجید کالونی میں اما م بارگاہ پر دیوبندی دہشت گردوں کے دستی بم سے حملے کے نتیجے میں اسپتال ذرائع کے مطابق چار شیعہ مسلمان شہید اور 16 افراد زخمی بھی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق مذکورہ امام بارگاہ لانڈھی بھینس کالونی کے قریب واقع ہے۔زخمیوں اور جاں بحق ہونے والوں کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ انھیں جناح اسپتال منتقل کیا گیا ،جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے

یاد رہے کہ سعودی حمایت یافتہ وزیر اعظم نواز شریف نے پورے ملک میں تکفیری دیوبندی دہشت گرد گروپ سپاہ صحابہ اور طالبان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے ہیں دیوبندی دہشت گرد دیدہ دلیری سے احمدیوں، سنی بریلویوں، شیعہ مسلمانوں، مسیحیوں، ہندوؤں، فوج اور پولیس کے اہلکاروں کو شہید کر رہے ہیں اور دہشت گردی کی مخالف سیاسی جماعتوں جیسا کہ پی پی پی، ایم کیو ایم اور اے این پی کے رہنماؤں اور کارکنوں کو چن چن کر شہید کر رہے ہیں

سنی بریلوی اور شیعہ مسجد پر حملہ اور احمدیوں کی شہادت اس بات کی صداقت ہے کہ پاکستان میں جھگڑا سنی اور شیعہ کے درمیان نہیں بلکہ تکفیری دیوبندی گروہ سنی، شیعہ، احمدی اور دیگر تمام پاکستانیوں کا دشمن ہے

پاکستان کی سلامتی اس بات میں مضمر ہے کہ سنی، شیعہ، احمدی، مسیحی، ہندو مل کر سپاہ صحابہ اور طالبان کے تکفیری دہشت گردوں کے خلاف جہاد کریں اور پاکستانی فوج اور پولیس تکفیری دیوبندیوں اور ان کے سرپرست مولویوں اور ریٹایرڈ جرنیلوں کو چن چن کر جہنم واصل کرے

Comments

comments

Latest Comments
  1. Abdullah Khan
    -
  2. Asad Ali Shah Kazmi
    -
  3. KKSK
    -
  4. Shia Kafir
    -
  5. umer saeed awan
    -
    • zaheer
      -
  6. Sarah Khan
    -
  7. Rehan pashton
    -
  8. Beelal ansari
    -
  9. Kasim
    -