سعودی غلامی میں نواز لیگ کا تعصب اور فرقہ پرستی – از حق گو
پاکستان کی حکومتی پارٹی نواز لیگ نے اپنے فیس بک پیج پر ایک پالیسی بیان جاری کیا ہے -جس میں نہ صرف ایران پاکستان گیس پائپ لائن کے حوالے سے ان کی منفی سوچ کی عکاسی ہوتی ہے بلکہ سعودی نواز ، مسلم لیگ نواز کے اندر چھپی ہوئی فرقہ پرستی اور تعصب بھی صاف ظاہر ہو رہا ہے
نواز شریف کی سعودی نواز پالیسیز کی وجہ سے اب پاکستان قوم کو سستی ایرانی گیس کے بدلے مہنگے سعودی تیل پر گزارا کرنا پڑے گا – یہ پوسٹ نواز لیگ کی فرقہ پرستی اور متعصبانہ سیا ست کی ایک نمایاں مثال ہے
نواز لیگ کی پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی مخالفت بلکل انیس سو ستانوے میں کے گیے بجلی معاہدوں کی منسوخی کی یاد دلاتی ہے جو نواز شریف نے حکومت میں آتے ہی ختم کر دے تھے کیوں کے وہ بے نظیر بھٹو کے دور حکومت میں ہوے تھے اور اس منسوخی کا نتائج قوم آج تک بھگت رہی ہے جس میں بے پناہ لوڈ شیڈنگ کا عذاب سر فہرست ہے
پاکستان ایران گیس پائپ لائن پاکستان میں بجلی کی پیداوار کے لئے گیس کی قلت سے نجات کی جانب ایک اہم قدم تھا. یہ صدر آصف علی زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کی حکومت کی طرف سے شروع کئے گئے تاریخی منصوبوں میں سے ایک تھا.
منصوبے کی منسوخی سعودی عرب کی حمایت یافتہ تکفیری دیوبندی-وہابی دہشت گردوں کی طرف سے ہلاک 70،000 پاکستانی شہریوں اور فوجیوں کی قیمت پر آتا ہے جس میں ایرانی گیس سعودی عرب کی طرف سے تیل کے لئے ادائیگی (قرض) کے 15 ارب ڈالر سے کہیں زیادہ سستی ہے
مسلم لیگ ن کے بیان کا بہت متن شرمناک ہے.
اس سے تین باتیں ثابت ہوتی ہیں
:1
پاکستان مسلم لیگ (ن) پاکستان میں سعودی وہابی ایجنڈے پر عمل درآمد پر اٹل ہے. ایران پاکستان پائپ لائن
کی منسوخی صرف ایک آغاز ہے
https://lubpak.com/archives/268285
2:
مسلم لیگ نواز پاکستان میں سعودی حمایت یافتہ وہابی تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کی شیعہ، سنی، احمدی کے خلاف کی جانے والی دہشت گردی کو شیعہ سنی لڑائی کا رنگ دے کر وہابی دہشت گردوں کی دہشت گردی پر پردہ ڈالنا چاہتی ہے
3:
نواز لیگ کالعدم تکفیری تنظیموں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے سیاسی چہرے کے سوا کچھ نہیں ہے
نواز لیگ کے فیس بک پیج جس کے 40 ہزار کے لگ بھگ ممبرز ہیں اس کی جانب سے ایسی تحریر کا اجرا اس پارٹی کے متعصب اور فرقہ پرست ہونے کے بارے میں ایک ٹھوس ثبوت ہے اس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ یہ پارٹی فرقہ پرستی اور سعودی غلامی میں کس قدر اندھی ہو چکی ہے – ہم سعودی غلام نواز لیگ کی اس سوچ کی مذمت کرتے ہیں اور یہ بتا دینا چاہتے ہیں کہ اب سے ملک میں ہونے والے بجلی اور گیس کے بحران کے ساتھ ساتھ شیعہ ، سنی ، احمدی اور اقلیتوں کے ساتھ ہونے والے دہشت گردی کے ہر واقعہ کی ذمہ دار نواز لیگ ہوگی
Comments
Tags: Minority rights, Nawaz Sharif, PMLN, Religious extremism & fundamentalism & radicalism, Sectarianism, Shia Genocide & Persecution, Sipah-e-Sahaba Pakistan (SSP) & Lashkar-e-Jhangvi (LeJ) & Ahle Sunnat Wal Jamaat (ASWJ), Taliban & TTP
Latest Comments
Kafir kafir shea kafir jis ne ye n0te lika wo bi kafir