شیعہ ہزارہ کے قتل عام میں ایک عرب ملک ملوث ہے، مولانا محمد شیرانی -از اسلام ٹائمز

Islam times: Chief of Islamic Ideology Council Molana Sherani said that the Shia Hazara Genocide is backed by a US sponsored Arab nation. All politicians know about this but are afraid to speak.

اسلام ٹائمز: چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا ژوب میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یہ عرب ملک امریکی خوشنودی کیلئے یہ کام کر رہا ہے۔ جس کا تمام سیاستدانوں کو علم ہے۔ مگر ڈر کی وجہ سے سب خاموش ہیں۔

شیعہ ہزارہ کے قتل عام میں ایک عرب ملک ملوث ہے، مولانا محمد شیرانی

اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام (ف) بلوچستان کے امیر اور چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ ووٹ ایک امانت ہے، اس میں خیانت جرم ہے۔ انسانی جسم اور صلاحتیں اللہ تعالٰی کی دی ہوئی امانت ہیں۔ انتخابات اور ووٹ کے عمل میں ان صلاحیتوں کا اللہ تعالٰی کی خوشنودی کیلئے استعمال ضروری ہے۔

یہ باتیں انہوں نے ژوب میں خروٹی قبائل کی جانب سے دیئے گئے عشائیے کے موقع پر ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں نواب محمد اسلم رئیسانی کی حکومت کو کوئٹہ میں شیعہ ہزارہ عوام کی ہلاکتوں کے الزام میں معطل کرکے گورنر راج نافذ کیا گیا، حالانکہ آئین کے کسی آرٹیکل میں گورنر راج کی گنجائش نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ شیعہ ہزارہ قوم کے قتل میں ایک عرب ملک ملوث ہے۔ جو امریکی خوشنودی کیلئے یہ کام کر رہا ہے۔ جس کا تمام سیاستدانوں کو علم ہے۔ مگر ڈر کی وجہ سے سب خاموش ہیں۔

The Ameer of JUIF’s Baluchistan Chapter and Chairman of Islamic Ideology council Maulana Muhammad Sherani addressed a Political Gathering in Zoub Area of Baluchistan to Kharroti Tribes , he said Vote is a Mandate Given by God to us to use it for the good people and not to give it to the one who are not capable of our votes

He Said Aslam Raisaani’s Government was Sacked after the Protests by Shia Community all over the Pakistan on the Massacre of Shia Hazara in Quetta, He Said that was  Unconstitutional and constitution does not allows Governor Rule.

He Said an Arab Country is Involved in Shia Hazara Genocide in Baluchistan to appease American Masters and all parties are well aware of that fact but they are afraid of calling out the name.

Source :

http://islamtimes.org/vdcft1d0xw6dtta.k-iw.html

Comments

comments

Latest Comments
  1. ahsan shah UK
    -
  2. Abdullah AlFaisal
    -
  3. adil
    -
  4. khan
    -
  5. mehdi
    -