اپیل بنام چیف الیکشن کمشنر : دہشت گردوں کو انتخابات میں حصّہ لینے سے روکا جائے – از مہ پارہ قلندر – مترجم – حق گو

cec

اپیل بنام چیف الیکشن کمشن محترم جناب جسٹس رٹائرڈ فخر الدین جی ابراہیم صاحب

جناب عالی

اب جبکہ کے الیکشن کا اپنے وقت پر انعقاد آپ کی بھرپور کوششوں سے یقینی ہو چکا ہے تو آپ کے نوٹس میں صرف ایک بات لانا چاہتا ہوں ، معاملہ کچھ الیکشن کی شفافیت اور قانونی حثیت سے متعلق ہے

الیکشن کمشن نے جو ضابطہ اخلاق جاری کیا ہے وہ ایک قانونی دستاویز ہے اور اس کی خلاف ورزی کرنے والے کو بہر صورت الیکشن میں  حصّہ لینے سے روکا جانا چاہے

یہ بات بھی نوٹ کی گئی ہے کہ کچھ سیاست دانوں نے اس ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ہے اور آپ کی طرف سے ان کے خلاف کاروائی کا عندیہ بھی دیا گیا ہے ، جناب عالی میں آگے چل کر متعلقہ شقوں کے ساتھ یہ ثابت کرو گا کہ کچھ افراد اور تنظیموں سے بھی ایسی ہی خلاف ورزی ہوئی ہے

(The entire Code of Conduct document is available online at the ECP web site:

http://ecp.gov.pk/ViewPressReleaseNotific.aspx?ID=1841&TypeID=1

 ضابطہ اخلاق سیکشن تین

سیاسی جماعتیں اور امید وارن پاکستانی عوام کی آزادی اور حقوق کے دفاع کی پابند ہونگی*

خلاف ورزی

متحدہ دینی محاذ نامی سیاسی جماعت جس کی قیادت مولانا سمیح الحق جو کہ جمعیت علما  اسلام کے امیر ہیں کر رہے ہیں اور اس کے علاوہ کالعدم سپاہ صحابہ جو کہ ایک دہشت گرد تنظیم ہے وہ بھی اس اتحاد میں شامل ہے غرض کہ یہ جماعت دیوبندی وہابیوں پر مشتمل ایک ٹولہ ہے جو القائدہ، طالبان اور لشکر جھنگوی سے بھی ہمدردی رکھتے ہیں

یہ جماعت بنیادی طور پر شیعہ ، بریلوی ،احمدی ، عیسائی اور ہندو مخالف جذبات کی حامل ہے جیسا کہ حال ہی میں مولانا سمیح الحق نے اپنی پریس کنفرنس میں کہا ہے کہ

غیر مسلم اور اقلیتیں کسی بھی اہم سرکاری و نیم سرکاری عھدہ کے لئے نا اهل ہونگے*

 صدر، وزیر ا عظم، آرمی کیف ، چیف جسٹس ،سنیٹ چیئرمین ، قومی اسسبملی سپیکر ، تمام فورسز کے چیفس ، صوبائی گورنرز ، وزرا علی ، تمام خفیہ اداروں کے سربراہان صرف اور صرف سنی مرد ہونگے

(Source:

http://tribune.com.pk/story/526515/upcoming-elections-aswj-jui-s-three-others-form-alliance/)

اس منشور سے صاف ظاہر ہو رہا ہے کے یہ الیکشن کمشن کے ضابطہ اخلاق اور آ ئیں پاکستان  کی خلاف ورزی کر رہے ہیں ، یہ غیر مسلموں اور غیر سنی مسلموں کو تیسرے درجے کا شہری ثابت کر رہے ہیں ، متحدہ دینی محاذ کے نزدیک شیعہ ، بریلوی حتی كہ پورا پاکستان کافر ہے

یہ منشور قطی  طور پر خواتین مخالف بھی ہے پاکستان کا آئیں یہ نہیں کہتا کے صرف مرد اور سنی مرد ہی اہم عھدوں پر تعینات ہو سکتے ہیں

اور پھر سنی کون ہے؟؟ متحدہ دینی محاذ کے مطابق صرف اور صرف دیوبندی  اور وہابی ہی سنی ہیں اور سنی بریلوی جو پاکستان کی سنی آبادی کا اسی فیصد ہیں وہ دیوبندی وہابیوں کے مطابق بدعتی اور مشرک ہیں

متحدہ دینی محاذ کا پورا منشور پاکستانی عوام کی آزادی سلب کرنے کے مترادف ہے اور پاکستانی عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی کھلی کوشش ہے ، متحدہ دینی محاذ کے پلیٹ فارم سے کسی بھی شخص کو الیکشن میں حصّہ لینے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے

ضابطہ اخلاق شق نمبر پانچ :

سیاسی جماعتوں کو ان کے امیدواروں کو اور ان کے حامیوں کواشتعال ، نفرت انگیزی اور بد امنی پھیلانے کی سختی سے پابندی ہونی چایے  ،اور اس بات کو یقینی بنانا الیکشن کمشن کی ذمہ د اری ہے ، ان کو تشدد اور اس اشتعال انگیز کاروایئوں سے نہ صرف پرہیز کرنا چاہیے بلکہ اس کی مذمت بھی کرنی چاہیے ،الیکشن پولنگ ، جلسہ جلوس، میٹنگز اور ریلیز کے دوران پر تشدد روئیے اور نعروں کی حوصلہ شکنی کرنی چاہے

خلاف ورزی :
متحدہ دینی محاذ کا رہنما نفرت انگیزی اور اشتعال پھیلانے میں کھلے عام ملوث رہا ہے ، وو لوگوں کو کھلے عام شیعہ کو کافر کہنے کی ترغیب دیتا ہے اور یہاں تک بھی کہ چکا ہے کے شیعہ کافر ہیں اور ان کی زندگی کو جہنم بنا دیا جائے گا کیوں کے وہ کافر ہیں

متحدہ دینی محاذ کی ایک بڑی پارٹی اہل سنت والجماعت کالعدم سپاہ صحابہ ، لشکر جھنگوی ہے . اور اسی جماعت کے رہنما مولانا لدھیانوی نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں یہ بیان دیا ہے کہ ‘کافر کافر شیعہ کافر’ بھی ‘روٹی کپڑا اور مکان’ طرز کا ایک سیاسی نعرہ ہے

لدھیانوی کا انٹرویو یہاں پڑھا جا سکتا ہے

Source:

http://www.thefridaytimes.com/beta3/tft/article.php?issue=20130315&page=5.

 اہل سنت والجماعت ،سپاہ صحابہ ، لشکر جھنگوی کا شیعہ مسلمانوں کے خلاف یہ فتویٰ ہے

 

lej-fatwa

 

لدھیانوی کا نائب اور سپاہ صحابہ کراچی کا امیر اورنگزیب فاروقی شیعہ مسلمانوں کو قتل اور تباہ و برباد کرنے کے لئے کیا کیا کہتا رہاہے وہ  اپ اس وڈیو میں دیکھ سکتے ہیں

 

http://youtu.be/UonOQ1LPt0A

 

 

 

 

 

 

 یہاں آپ اہل سنت والجماعت کے دہشتگردوں کے ہاتھوں شیعہ مسلموں کا قتل عام دیکھ سکتے ہیں

 

http://youtu.be/MVmMSX9o5HM

 

 

 

 

 

a24

ملک اسحاق جو سپاہ صحابہ کا نائب صدر ہے وہ خود تسلیم کر چکا ہے کہ وہ  کتنے ہی شیعہ مسلمانوں کو قتل کر چکا ہے اور آگے بھی کرے گا .اس وڈیو میں بھی وہ شیعہ کو قتل اور ختم کرنے کی بات کر رہا ہے

 

 

http://youtu.be/hWBhSMtIcsw

 

 

 

 اس وڈیو میں مولانا لدھیانوی خود اس بات کا اعتراف کر رہا ہے کہ اس کی جماعت دہشت گرد جماتوں کے نرم چہرے کے طور پر کام کر رہی ہے

 

https://vimeo.com/58738710

آپ سے یہ مطالبہ ہے کہ نہ صرف متحدہ دینی محاذ کو الیکشن میں حصّہ لینے سے روکا جائے بلکہ ان کے خلاف مقدمات بھی کھلوائے جائیں

ضابطہ اخلاق شق نمبر بارہ

سیاسی جماتیں ، ان کے امید وار اور ان کے حامی ایسی کسی بھی سرگرمی سے دور رہنے کے سختی سے پابند ہونگے جس میں تقریر یا تحریر کی مدد سے کسی مذہب یا مسلک کی توہین ہو یا کسی جنس ،علاقے اور زبان کے بولنے والوں کے خلاف اشتعال پھیلایا جائے

خلاف ورزی
متحدہ دینی محاذ کی تمام جماتیں فرقہ پرست ہیں اور یہ تمام تفرقہ باز جماتیں شیعہ، بریلوی کو کافر سمجھتے اور کہتے ہیں اور ان کے علاوہ مسیحوں ، احمدیوں اور ہندوؤں کے خلاف بھی نفرت کو ہوا دینے میں پیش پیش رہتے ہیں

یہ جماتیں نہ سیاسی جماتیں ہیں اور نہ ہی سیاسی جدو جہد پر یقین رکھتی ہیں بلکہ یہ فرقوں کی بنیاد پر کسی بھی فرقے کی مکمل قتل عام کی ترغیب دیتے ہیں

الیکشن کمشن کے ریٹرننگ افسران اس بات کے پابند ہونے چاہے کے وہ متحدہ دینی محاذ کے تمام امید واروں سے سوال کریں کے کیا وہ شیعہ کو مسلمان سمجھتے ہیں اور ان کے جواب کو با قاعدہ دستاویزی صورت دینی چاہے اور یہ بات بھی لکھوانی چاہیے کہ وہ شیعہ کو مسلمان سمجھتے ہیں اور ہر اس شخص کی مذمت کرتے ہیں جو شیعہ کو کافر سمجھتا ہے چاہے وہ کوئی مولوی ہو یا کوئی علامہ اور جو بھی شیعہ کافر کا نعرہ لگاتے ہے اس سے لا تعلقی کا اظہار کرتے ہیں

متحدہ دینی محاذ کے امید واروں کی ایک بڑی تعداد سے رابطہ کیا جانا چاہے

https://lubpak.com/archives/254901

احمد لدھیانوی کے کاغذات نامزدگی جمع کر ا نے کی وڈیو

متحدہ دینی محاذ کے فیس بک پیج پر ان کی شیعہ ، احمدی اور عسائیوں کے خلاف نفرت اور شر پھیلانے کی ایک مثال سامنے ہے

 http://www.facebook.com/MDMPk?fref=ts

 اہل سنت والجماعت کا فیس بک پیج بھی شیعہ کے خلاف نفرت اور فرقہ واریت پھیلانے میں سب سے آگے ہے

http://www.facebook.com/ulmaedeobnad?fref=ts

 دہشت گردوں کے الیکشن میں حصّہ لینے کے حوالے سے کچھ تفصیلات ان پوسٹس سے بھی حاصل کی جا سکتی ہیں

https://lubpak.com/archives/tag/terrorists-contesting-elections

جناب فخر الدین جی ابراہیم صاحب اگر آپ چاہتے ہیں کہ تاریخ آپ کو ایک اصول پسند شخصیت جو ہمیشہ اپنے اصولوں کے لئے ڈٹ جاتی تھی کے طور پر یاد رکھے تو آپ سے گزارش ہے کہ دہشتگردوں کے انتخابات میں حصّہ لینے پر پابندی لگائیں اور ان قاتلوں کے ٹولے یعنی متحدہ دینی محاذ کو الیکشن میں حصّہ لینے سے روکیں

                      خیر اندیش

             ایک عام پاکستانی

                        شکریہ

Adapted and translated: https://lubpak.com/archives/255359

Comments

comments

Latest Comments
  1. ahsan shah UK
    -
  2. محب وطن پاکستانی
    -
  3. goosesalessa
    -
WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.