A curse and a prayer

A Curse

First, a curse on Senator Faisal Raza Abidi for his ruthless handling of anti-PPP anchors in various talk-shows (not least our dear Dr Shahid Masood).

jav’s comment:

عابدی بدنام تو پہلے بھی بہت تھا …مگر اتنا برا نہیں سمجھا جاتا تھا … مگر وہ جب سے ڈاکٹر کے اس پروگرام میں آیا ہے اور اس کو دیکھنے والے تقریباً دو کروڑ خاص و عام فی گھنٹہ فی گالی کے حساب سے اس کی خدمت میں گلیاں ” ثواب ” سمجھ کربھیج رہے ہیں ….. آپ خود ہی اندازہ کر لیں کہ جب قوم فراغ بھی ہو .. بجلی بھی نہ ہو.. کرنے کو بھی کچھ نہ ہو …… جیب میں پیسہ نہ ہو .. پیٹ میں روٹی نہ ہو …. اوپر سے اس کا جاہلانہ انداز تکلم . … بس پھر کیا تھا …یاران طریقت نے تو بس حد ہی کر دی … کھاتے پیتے .. سوتا جاگتے …. . . راتوں کو اٹھ اٹھ کر … کروٹ بدل بدل کر .. اس کی ایک ایک بات کو یاد کر کے … اس کی ایک ایک بھونڈی دلیل کو سوچ سوچ کر اس کو ہر ہر وہ گالی دے دی جو آج تک کسی بھی زبان میں متعارف ہو چکی ہے … .. بلکہ چند ایک تو نماز پنجگانہ کے بعد بقایدہ نوافل کے بجاے صلواتیں سنانے میں ایک دوسرے پر برتری لینے کی کوشس کی

propoltics’ comment:

اللہ کرے فیصل رضا عابدی کے خلاف ویسے ہی جلوس نکلیں جیسے ایوب خان کے خلاف نکلتے تھے اور شرکا کے ہاتھ میں کتے ہوتے تھے

اللہ کرے عابدی کے خلاف ” سو عابدی ایک یہودی ” کا نعرہ اتنا زیادہ لگے کہ” سو مودودی ایک یہودی ” کا ریکارڈ ٹوٹ جا ۓ

اللہ کرے عابدی کو موت آ ۓ اور اس کے جنازے پر شہد کی مکھیاں ویسے ہی حملہ کریں جیسے بھٹو کو پھانسی کی سزا دینے والے مولوی مشتاق کے جنازے پر کیا تھا
اللہ کرے عابدی کی موت ضیاء کی طرح ہو اس کی بھی ہڈیاں نہ ملیں اور ان کی جگہ کتے کے جبڑ ے کو دفنایا جا ۓ

اللہ کرے عابدی کو” سینٹری ” سے نکالا جا ۓ اس کی حا لت شاہد مسعود کی طرح ہو جا ۓ اور یہ دن رات زرداری پر غصہ نکا لے

اللہ کرے میڈیا میں عابدی کا دفاع فوزیہ وہاب کرے

A Prayer

Now a prayer in favour of the Supreme Court of Pakistan, in particular for CJ Iftikhar Chaudhry:

Naive’s comment:

پھر سپریم کورٹ نے ایک ‘تاریخی’ فیصلہ دے دیا جس میں ٥٤ سرکاری افسران کی گریڈ ٢١ سے ٢٢ میں ترقی کو کالعدم قرار دے دیا . جے ہو – اب تبادلوں کے ساتھ ساتھ سپریم کورٹ سرکاری ملازمین کی ترقی بھی طے کرے گی

کاش سپریم کورٹ کبھی کسی کور کمانڈر کے تبادلے کا بھی حکم دے! کاش سپریم کورٹ کسی لفٹننٹ جنرل کو بھی واپس میجر جنرل بنا سکے ! کاش سپریم کورٹ اجنسیوں کے ہاتھوں اٹھاے گیے بیگناہ لوگوں کے جرم کی سزا کے طور پر کسی برگیڈئر کو نہ سہی’ کسی کرنل کو ہی سزا دے دے

کاش سپریم کورٹ بلوچ خاتون کا مبیّنہ ریپ کرنے والے کپتان کو ہی سزا دے دے

یہ کیسا انصاف ہے کہ سیاستدانوں کے لئے ہر قانون موجود لیکن کسی اور طبقے کے لئے کوئی بھی قانون نہیں! یہ کیسا انصاف ہے جو طاقتور کے لئے بکری بن جاتا ہے اور کمزور کے لئے شیر! یہ کیسا انصاف ہے جناب والا

Note: These gems were chosen from pkpolitics.

Comments

comments

Latest Comments
  1. chaudhary shahnawaz
    -
  2. Bukhari
    -
  3. محمداسد
    -
  4. kaleem
    -
  5. Akhtar
    -
  6. محمداسد
    -
  7. Akhtar
    -
  8. Rabia
    -
  9. Humza Ikram
    -
  10. Sarah Khan
    -
  11. محمداسد
    -
  12. Akhtar
    -
  13. SFRA Fans
    -
  14. Arsalan
    -
  15. Rae Kelly
    -
  16. Arsalan
    -