Dr Shahid Masood’s letter to Shaheen Sehbai – by Qais Anwar

Why is Shahid Masood pretending he is Chief Justice? Shaheen Sehbai Looking Into the Future

مارچ کب ہو گا؟

میرے پیارے شاہین صہبائی

میرا یہ خط جس وقت تمہاری نظروں سے گزرنے گا مارچ کی پندرہ تاریخ ہو چکی ہوگی ، مطلب یہ کھ آدھا مارچ گزر گیا ہو گا بغیر کسی مارچ کے. شاہین تم تو سمجھتنے ہو کھ مارچ کی آواز میرے دل کی دھڑکنوں میں ویسا ہی ارتعاش پیدا کر دیتی ہے جیسا کسی لڑکی کے دل میں اپنی با رات کے باجوں کی آواز . کوئی آٹھ سال پھلے تک مجھے صرف لیفٹ رائٹ والا مارچ اچھا لگتا تھا لیکن اب تو ما یوسی اس حد تک بڑھ چکی ہے کھ کوئی بھی مارچ قبول ہے چاہے دایاں با یا ں پر ہو چاہے چپ راست پر ، مجھے بس چمکتے بوٹوں اور دمکتے تمغوں کو دیکھنے کی تمنا ہے .

اپنے چیف جسٹس کے یونٹی آف کمانڈ والے اعلان کے بعد ایسے لگا تھا کھ ایک نئی طرز کا مارچ دیکھنے کو ملے گا لیکن اعتزاز احسن بہت شا طر نکلا دونوں کو بچا گیا. نواز شریف سدا کا دھوکہ باز ہے امید دلاتا ہے لیکن پھر کوئی بہانہ بنا دیتا ہے . سچ پوچھو تو اب میں اس پر بھروسہ نہیں کرتا

شاہین تم تو جانتے ہو اب دینا وا لوں نے بھی طعنے دینا شروع کر دئیے ہیں. پھلے تو حا مد میر جیسے لوگ اشاروں کنایوں سے طنز کیا کرتے تھے لیکن پچہلے دنوں تو سھیل احمد نی کھلے بندوں میری تو ہیں کی ہے . ابھی کچہ دنوں سے میں نے کہنا تو شروع کیا ہے کھ میرا مارچ سے کیا تعلق لیکن تمہیں تو دنیا والوں کا پتہ ہے کھ کس طرح طعنے دے دے کرزندگی جہنم بنا دیتے ہیں.

شاہین اب جلدی کچہ کرو ورنہ مجھے بھی اپنے ساتھ امریکھ لے چلو ، تمھا رے جواب کا بیتا بی سے انتظار کروں گا

تمہارا اور اب صرف تمہارا
شاہد مسعود

First published at pkpolitics
Pictures courtesy Pakistan Media Watch

Related articles:

The End of the Zardari Government is Near

Wishful Journalism: Rehman Malik Fired!

…..

Update: Nazir Naji’s op-ed in Jang, 3 April 2010, on the failure of the March and December brigades

Comments

comments

Latest Comments
  1. Aliarqam
    -
  2. Kamil Ali
    -
  3. Aliarqam
    -
  4. Abdul Nishapuri
    -
  5. zehra
    -
  6. Aamir Mughal
    -
  7. Aamir Mughal
    -
  8. Khan
    -
  9. Humaira Khalid
    -
  10. Abdul Nishapuri
    -
  11. Sarah Khan
    -
  12. alviero martini bags
    -
  13. celine luggage
    -
  14. Irwin Flenaugh
    -