قدافی سٹیڈیم لاہور کے باہر دیوبندی دہشت گرد کا خود کش حملہ – پاکستانی اور زمبابوے کرکٹ ٹیم کی جان خطرے میں

11391630_1617859905098639_4742010111468940389_n

چھ سال قبل لاہور میں جب دیوبندی لشکر جھنگوی المعروف اہلسنت والجماعت سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں نے سری لنکن کرکٹ ٹیم کو سٹیڈیم لے کر جانے والی بس کو نشانہ بنایا تو اس وقت سے لے کر 2015  تک پاکستان انٹرنیشنل کرکٹ سے محروم تھا – اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کو اپنی ہوم سیریز بھی دبئی یا ابو ظہبی میں کھیلنا پڑ رہی تھی –

پاکستانی کرکٹ بورڈ کی انتھک کوششوں سے ملک میں کرکٹ واپس آیی جس پر پاکستان میں کرکٹ کو پسند کرنے والوں کے علاوہ وہ لوگ بھی خوش تھے جو کرکٹ کو پسند نہیں کرتے – ملک میں کرکٹ واپس آنے کی خوشی انھیں بھی کسی کرکٹ فین سے کم نہیں تھی –

لیکن وہی ہوا جس کا ڈر تھا – گزشتہ روز لاہور میں کھیلے جانے والے دوسرے میچ کی دوسری اننگ میں اس وقت کھلاڑیوں اور تماشائیوں میں پریشانی پھیل گیی جب ایک زور دار دھمکے کی آواز سنائی دی – پہلے پہل تو انتظامیہ نے اس کو ایک ٹرانسفارمر اور سلنڈر دھماکہ قرار دیا لیکن جوں جوں وقت گزرتا گیا اس بارے میں شکوک و شبہات میں اضافہ ہوتا گیا اور آخر کار حقیقت سامنے آگیی کہ یہ زور دار دھماکہ ایک خود کش حملہ تھا

CGO25-RUkAAoTCS

پنجاب پولیس کے اہل کاروں نے اپنی جان پر کھیل کر دیوبندی خود کش حملہ آور کو سٹیڈیم تک پہنچنے سے تو روک لیا لیکن بھارتی میڈیا اور عالمی میڈیا میں آنے والے اس نا خوش گوار خبر کی باز گشت جب دنیا بھر کے کرکٹ کھیلنے والے ملکوں کے بورڈز تک پہنچے گی تو کیا وہ اپنی ٹیمز کو پاکستان بھیجنے پر تیار ہونگے ؟

ملک میں جاری دیوبندی دہشت گردی سے نا صرف پاکستان کا امن و سکون غارت ہوا ہے بلکہ کاروباری اور سماجی سرگرمیاں بھی بری طرح متاثر هوں ہیں – ہمارا مطالبہ ہے کہ پاکستانی ریاست اور ریاستی ادارے دیوبندی دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کاروائی کیتے ہوے ہوے ملک کو اس دہشت گردی کے نا سور سے پاک کریں

11

11209438_10153340585304561_750832679394957256_n

Comments

comments

Latest Comments
  1. Sarah Khan
    -