مفتی نعیم اور احمد لدھیانوی کی حامی عشرت العباد لابی ایم کیو ایم کو ہائی جیک کرنے کی کوشش کررہی ہے
پروفیسر سبط جعفر اور ڈاکٹر شکیل اوج کے قتل میں ملوث ایم کیو ایم کا کارکن گرفتار۔ اگر الطاف حسین پورے ملک میں بالعموم اور کراچی میں بالخصوص فرقہ وارانہ دہشتگردی کا خاتمہ چاہتے ہیں تو ان کو ایم کیو ایم کو ان تکفیری دیوبندی عناصر سے پاک کرنا پڑے گا جو ایم کیو ایم کی آڑ میں کراچی (خاص طور پر ضلع وسطی) میں شیعہ مسلمانوں اور بریلوی سنیوں کا قتل عام اور نسل کشی کر رہے ہیں۔
اس حوالے سے ماضی میں حماد صدیقی کا نام آتا رہا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر عشرت العباد کی مفتی نعیم کے ذریعہ کالعدم تکفیری دیوبندی دہشتگرد گروہ کے سرغنہ احمد لدھیانوی کے ساتھ ملاقاتیں اور رابطے بھی منظر عام پر ہیں۔ ایم کیو ایم کے کئی رہنما اسی دہشتگرد گروہ کے اورنگزیب فاروقی سے بھی ملتے رہے ہیں۔ وقت آ گیا ہے کہ الطاف حسین ان تکفیری خوارج کے ہمدردوں اور ایم کیو ایم میں موجود ان کے سرپرستوں کے خلاف سخت ایکشن لیں اور ایم کیو ایم کی ان تکفیری دیوبندی عناصر سے تطہیر کو یقینی بنائیں۔
Mufti Naeem Lobby is undermining MQM by providing information to ASWJ-TTP target killers about secular, Sunni Sufi and Shia workers of MQM.
Altaf Hussain must take action against the Mufti Naeem Lobby of fifth columnists and terrorists.
Altaf Hussain must take urgent action against those fifth columnists and infiltrators such as Mufti Naeem, Hammad Siddiqi, Aftab, Ishrat etc who are helping takfiri khariji terrorists of ASWJ-LeJ-TTP in target killikng of Sunni Sufi, Barelvi and Shia Muslims. Hundreds of Sunni and Shia Muslims, including Muhajrs, Sindhis, Pashtuns, Punjabis, Balochs etc have been killed by the takfiri ASWJ-SSP terrorists. It’s high time that all people and all parties unite and eliminate such terrorists and infiltrators.
At the same time, those security officials who are arresting and/or target killing MQM workers should also care to arrest or target kill Aurangzeb Farooqi of banned terrorist outfit Sipah-e-Sahaba (ASWJ) who continues to kill innocent Sunni Sufis, Shias and Mohajirs on a daily basis.
http://www.dawn.com/news/278439/karachi-jamia-binoria-to-support-muttahida-in-elections