رسول الله کے اہلبیت کی شام غریباں کی توہین میں دیوبندی تکفیری اور کمرشل لبرلز برابر کے شریک ہیں: شرم کرو مرتضیٰ سولنگی اور فضل الرحمن
posted by Shahram Ali | August 27, 2014 | In Featured, Original Articles, Urdu Articles
ویسے تو پاکستانی سیاست میں ہر طرح کے ضمیر فروش اور کوڑیوں کے بھاؤ بکنے والے سیاست دانوں کی ایک اکثریت ہر دور میں اپنے سیاسی مقاصد کے حصول کے لئے مذہب ، جمہوریت ، اسلامی نظام اور ملک کے مفاد میں اپنے ذاتی مفادات کا تحفظ کرنے میں پیش پیش رہی ہے مگر مولانا فضل الرحمان دیوبندی المعروف ملا ڈیزل ان تمام مذہب فروش سیاست دانوں کے بلا شرکت غیر سرخیل تسلیم کیے جا سکتے ہیں –
اپنے والد کی جاسوسی سے لے کر ڈیزل کے پرمٹس حاصل کرنے تک ملا فضل الرحمان نے ہر میدان میں بدنامی کے جھنڈے گاڑے ہیں ان کا تازہ ترین بیان ان کا رسول اور آل رسول (ع) سے بغض کی عکاسی کرتا ہے جس میں انہوں نے تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنوں میں شامل شرکا کے انقلابی ترانوں پر جھومنے کو کبھی فحاشی قرار دیتے ہیں اور پھر شام غریباں قرار دے کر لاکھوں کروڑوں شیعہ سنی مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچاتے ہیں
ریڈیو پاکستان کے سابق ڈائریکٹر جنرل مرتضیٰ سولنگی نے بھی، جو آج کل سوشل میڈیا پر کھلم کھلا مریم نواز شریف اور شہباز شریف کی خوشامد میں پیش پیش نظر آتے ہیں، دیوبندی مولوی فضل الرحمن کی طرح امام حسین اور اہلبیت سے اپنی خفیہ عداوت کا اظہار کیا اور شام غریباں کا مذاق اڑایا
شام غریباں اسلامی تاریخ کی وہ تاریک اور افسردہ شام تھی کہ جس میں میدان کربلا میں آل رسول (ص) کے یزیدی افواج کے ہاتھوں شہید ہونے کے بعد خیام اہل بیت (ع) کو تاراج کیا گیا اور رسول پاک (ص) کی عترت کے سروں سے چادریں چھینی گیی تھیں – جو کہ یقینی طور پر ملا فضل الرحمان کے اجداد یزیدی افواج کا ایک سیاہ اور ظالمانہ عمل تھا
شام غریباں کو بلا شبہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں پھیلے شیعہ سنی مسلمان نہایت عقیدت و احترام سے رنج و علم کے عالم میں مناتے ہیں – شام غریباں کے بارے میں ملانا فضل الرحمان دیوبندی کی ہرزہ سرائی اور دوسری طرف نام نہاد لبرل مرتضیٰ سولنگی کی توہین آمیزی ایک ہی سلسلے کی دو کڑیاں ہیں جس میں یہ دیوبندی ملا اور دیوبندی لبرلز اہل بیت سے اپنے بغض کا کھل کر اظہار کر رہے ہی
نواز لیگ کی حمایت میں دیوبندی کالعدم تنظیموں کا کھل کے سامنے آنا بھی اسی اتحاد کی جانب اشارہ کرتا ہے – ایک جانب دیوبندی لبرلز نواز لیگ کی اندھی حمایت میں مشغول ہیں جب کہ دوسری جانب کالعدم دیوبندی تنظیمیں بھی نواز لیگ کی حمایت میں سامنے آرہی ہیں –
پاکستان کے سابق صدر اور فوج کے سربراہ جرنیل پرویز مشرف نے بھی اسی بارے میں نشاندہی کرتے ہوے نواز شریف اور تکفیری دیوبندی تکفیری تنظیموں کے اتحاد کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوے کہا ہے کہ نواز لیگ پاکستان کو فرقہ واریت کی آگ میں جھونکنا چاہتی ہے جس کی وجہ صرف اور صرف اس کی شیعہ بریلوی دشمنی اور تکفیری دیوبندی تنظیموں سے اتحاد ہے –
Salam Ya Hussain A.S.W.S Lanat beshumaar on all Yazeedis…….forever Lanat Imam Hassan and Hussain A.S.W.S are KINGS OF HEAVEN…….