عرب امارت کے امدادی وفد میں جاسوس غزہ پہنچ گیے

 

1891195_243857422489900_6289021285220524963_n

عرب ممالک فلسطینیوں کی سیاسی اور سفارتی مدد کرنا تو گناہ کبیرہ خیال کرتے ہیں ہی لیکن اب انہوں نے فلسطین کی امداد کے بہانے اسرائیل کے لئے جاسوسی کرنی بھی شروع کر دی ہے – اطلاعات کے مطابق متحدہ عرب امارت کے امدادی وفد میں کچھ ایسے جاسوس بھی شامل تھے جنہوں نے امدادی کارکنوں کا روپ دھار رکھا تھا – یہ جاسوس اسرائیل کے لئے حماس کی جاسوسی کرنے غزہ میں داخل ہوے تھے – جس کے بعد حماس اور غزہ کے عوام میں عربوں کی امداد کے حوالے سے شدید تحفظات پاے جاتے ہیں

اس سے پہلے قطر بھی حماس کے رہنما خالد مشعل کی مخبری کرنے میں ملوث رہ چکا ہے – جس میں خالد مشعل کو امیر قطر کی جانب سے دی جانے والی گھڑی میں اسرائیلی جاسوسی کا آلات موجود ہونے کی اطلاعات میڈیا کی خبروں کی زینت بنتی رہی ہیں – قطر کے علاوہ سعودی عرب اور کویت بھی مختلف مواقع پر اسرائیل کے لئے جاسوسی کا کام سر انجام دے چکے ہیں – یہ ممالک عراق اور ایران کے خلاف بھی اسرائیل کے لئے جاسوسی کر چکے ہیں

عرب ممالک امریکا اور اسرائیل کے لئے ایک دوسرے کے خلاف اور دوسرے مسلم ممالک کی جاسوسی کرنے کا کام ایک لمبے عرصے سے کر رہے ہیں جس کے بدلے امریکا اور اسرائیل ان حکمرانوں کی عیاشی اور دوسرے غیر اخلاقی کاموں پر پردہ ڈالے ہوے ہیں –UAE Agents

11 12 13 15 16 17

Comments

comments

Latest Comments
  1. sarim
    -
  2. Rafique Farooqi
    -