پاکستان کی کالعدم دیوبندی تنظیموں نے خود کش حملوں کے خلاف سعودی مفتی اعظم کا فتویٰ مسترد کردیا
Related post: Editorial: Pakistan’s Deobandi militants reject Saudi Grand Mufti’s fatwa against suicide attacks – See more at: https://lubpak.com/archives/298789
پاکستان میں دیوبندی مسلک سے تعلق رکھنے والی کالعدم دہشت گرد جماعتوں سپاہ صحابہ پاکستان (جعلی اہلسنت والجماعت) اور طالبان (تحریک طالبان پاکستان) نے خودکش یا فدائی حملوں کے خلاف سعودی مفتی اعظم کے فتویٰ کو مسترد کر دیا ہے – یاد رہے کہ چند روز قبل سعودی عرب کے مفتی اعظم نے خودکش حملوں کو حرام قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ خودکش حملے کرنے والے خود کو جہنم کی طرف دھکیل رہے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز نے اپنے فتویٰ میں مزید کہا کہ خودکش یا فدائی حملہ کرنا اسلام میں جرم ہے اور وہ گناہ کبیرہ کا مرتکب ہوتاہے۔ ایسا غیر اسلامی عمل کرنے والے جہنمی ہیں۔ خودکش حملہ کرنے والے مسلمان اور انسانیت کے دشمن ہیں جو مسلم نوجوانوں کو گمراہ کررہے ہیں۔ مفتی اعظم نے کہا کہ اسلام فرد واحد کی خودکشی کو بھی حرام قرار دیتاہے۔ مفتی اعظم اس سے قبل دیگر مواقع پر بھی ایسا ہی فتویٰ دے چکے ہیں۔ انہوں نے شام میں جہاد کے لئے جانے کی بھی ممانعت کی ہے – انہوں نے کہا کہ خودکش حملہ آور کوجہنم میں جانے کی جلدی ہوتی ہے – یاد رہے کہ مفتی اعظم سے اس فتوے کی درخوست سعودی حکومت کے علاوہ پاکستان ، افغانستان، لیبیا اور عراق کی حکومتوں نے بھی کی تھی – بالخصوص پاکستان اور افغانستان میں سپاہ صحابہ اور طالبان کے شدت پسند دیوبندی گروہ خود کش یا فدائی حملوں میں ملوث ہیں
سعودی مفتی کے فتوے کا جہاں پاکستان میں سنی بریلوی، سلفی اہلحدیث اور اہل تشیع نے خیر مقدم کیا ہے وہیں پر دیوبندی مسلک سے تعلق رکھنے والی تشدد پسند کالعدم جماعتوں سپاہ صحابہ اور طالبان کے کارکنان کی جانب سے اس فتوے کی مذمت کی گئی ہے – سوشل میڈیا پر متعدد دیوبندی جہادی اورفرقہ وارانہ ویب سائٹس نے سعودی مفتی کے فتوے کو مسترد کیا اور سعودی مفتی اور سعودی حکومت کو امریکہ اور مسیحیوں کا آلہ کار قرار دیا – یاد رہے کہ سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز کا تعلق غیر مقلد یا سلفی وہابی گروہ سے تعلق ہے جبکہ دیوبندی امام ابو حنیفہ کی تقلید کرتے ہیں – پاکستان میں دیوبندیوں کی اکثریت سپاہ صحابہ اور طالبان کی تشدد پسند سر گرمیوں کی مذمت کرتی ہے لیکن دیوبندی علما کی اکثریت نے ان دہشت گرد تنظیموں پر مکمل خاموشی سادھ رکھی ہے
دیوبندیوں کی حامی ویب سائٹس سعودی مفتی کے فتوے کو سعودی سلفی یا وہابی عقائد کی بنیاد پر بھی مسترد کر رہی ہیں کیونکہ دیوبندیوں کا تعلق حنفی مسلمانوں کے دیوبندی مسلک سے ہے اور پاکستان کے کسی بھی جید دیوبندی عالم نے آج تک نام لے کر سپاہ صحابہ اور طالبان کے خود کش حملوں کی مذمت نہیں کی، نہ ہی طالبان یا لشکر جھنگوی کے خود کش حملوں کے بارے میں کوئی واضح ، غیر مشروط، غیر مبہم فتویٰ جاری کیا
کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ کے رہنما اورنگزیب فاروقی نے اپنے ایک بیان میں سعودی مفتی کے فتوے کا مذاق اڑایا اور کہا کہ جس طرح دیوبندی مجاہدوں کے خود کش حملوں پر پاکستانی حکومت سعودی عرب سے فتوے طلب کرتی ہے اسی طرح کے فتوے شیعہ کے عاشورہ اور سنی بریلویوں کے میلاد کے جلوس کے بارے میں بھی لئے جائیں – سپاہ صحابہ کے انٹرنیٹ ونگ نے کہا کہ جب بھی پاکستان کی مسلح افواج طالبان اور سپاہ صحابہ کے خلاف ملٹری آپریشن کا فیصلہ کریں تو اس جہاد میں لبرلز کو اپنے ساتھ لے کر جائیں اور سعودی مفتی کا فتویٰ ضرور تقسیم کریں
انٹرنیٹ پر اپنے بیان میں طالبان اور سپاہ صحابہ کی حامی دیوبندی ویب سائٹ نے سعودی مفتی اعظم کے فتوے کو مسترد کرتے ہوۓ کہا کہ
یعنی اب کوئی یہ ہمت کرے کہ امام الحرمین شریفین کو مفتی اعظم کو علمی زبان میں مخاطب کرے۔ ان کے دلائل کا جو کے انہوں نے پیش ہی نہیں کیے اس کا جواب دلائل سے دے ! اور پھر اگر اس کی استطاعت نہیں رکھتا تو ڈرتے ڈرتے اگر اتنا بھی کہہ دے کہ یا شیخ کچھ اور شیوخ نہیں بلکہ کثیر شیوخ اس کو حرام نہیں سمجھتے جو کو آپ قطعی حرام سمجھ رہے ہیں اور نہ صرف کے حرام کہہ رہے ہیں بلکہ قطعیت کے ساتھ جہنمی ہونے کا فتوی بھی لگا رہے ہیں ! یعنی آپ اختلاف کی گنجائش بھی نہیں چھوڑ رہے اور وہ بھی ایسے عمل پر جو کے ہرگز کم از کم مکفرہ نہیں ہے
یہ بعد کی باتیں ہیں جناب ! پہلے شیخ سے یہ جواب لے کر آئیں کہ جس وقت شام میں ہزاروں ہیں لاکھوں لوگ بے گھر ہوچکے ،ہزاروں عصمتیں تاتار ہوچکیں ، لاتعدا بچے یتیم ہوگئے یا کلہاڑی و خنجر کے واروں سے ان کی گردنیں اتار دیں گئیں یا کھوپڑی توڑ دی گئی ۔ جب افغانستان کے پہاڑوں سے اسلام کا پرچم سرنگوں کرکے امریکی پرچم لہرا دیا گیا ۔ عراق میں اہل سنہ کا خون پانی کی طرح بہایا گیا ۔اخوان کو بھیڑبکریوں کی طرح مصر کی گلیوں میں ذبح کیا جارہا تھا اس وقت آپ کس بات پر فتوی دے رہے ہو ؟؟ مسلمانوں کے آخری ہیتھار پر ؟؟ کروز ، ڈیزی ، اٹیم بم ، جدید روسی و امریکن ٹینک جو کہ مسلمانوں پر قہر ڈھا رہے ہیں ان کے خلاف فتوی کہاں گیا ؟ شیخ میں وہ فتوی ڈھونڈ رہا ہوں جو کہ خادمین حرمین شریفین کی بزدلی پر دیا گیا ہو ۔ میری بے قرار نظریں و منتظر سماعت وہ خطبہ حج سننے کو بیتاب ہے جس سے امت کا درد جھلک رہا ہو اور بات فتوی تک ہی محدود کیوں رہے !! آگے بڑھ کر قیادت کیوں نہ ہو !! شیخ وہ فتوی کہاں ہے ؟ میری بیتابی کو جذبات کا روپ آپ کے فتاوی دے رہے ہیں ۔ میں کیوں نہ آپ کی نذر اقبال کی نظم کروں
فتوی یہ شیخ کا ہے زمانہ قلم کا ہے
ہم پوچھتے ہیں شیخ کلیسا نواز سے
مشرق میں جنگ شر ہے تو مغرب میں بھی کیا ہے شر
جو لوگ اپنے آپ کو باردو سے خودکش حملے میں مارتے ہیں وہ جہنم میں جانے کی جلد کر رہے۔
ہم تو چاہتے ہیں کہ اتحاد ہو لیکن کلیسا نواز شیخ شاید یہ نہیں چاہتے۔ یہ کوئی نئی بات نہیں ان کی طرف سے، اس سے پہلے بھی ‘دھشت گردی’ سے بچنے کے لیکچر دیتے رہتے ہیں، ہر سال حج کے موقع پر منیٰ میں۔
سعودیہ عرب میں اہل حق علماء قید میں ہیں۔ خالد راشد فک اللہ اسرہ، علماہ سلمان العلوان فک اللہ اسرہ ان کی مثالیں ہیں۔ آپ ان پر تحقیق کر لیں۔ آپ نے کہا کہ یہ مفتی شام کے جہاد کا فتوی دیتے ہیں تو اس خبر کو ہی پڑھ لیں، یہ شام کے جہاد کو جہاد نہیں فساد کہتے ہیں۔
خودکش حملوں کے بارے میں کیا حکم ہے؟ جواب قرآن سے
https://www.facebook.com/photo.php?v=1425639334336795&saved
‘شیخ کلیسا نواز’، ‘امریکی فقہاء’ القابات ہیں جو ان کی خدمات کے صلے میں دے رہے۔
وہ اس لیے کہ شام کے جہاد کو فساد کہنا، افغانستان کے جہاد کے اوپر بھی کوئی بات نہ کرنا، تمام جہاد کرنے والوں کو عراق سے لے کر صومالیہ تک طعن و تشنیع کرنا۔۔۔۔۔اور جہاد کے خلاف فتوے دے کر امریکہ کی مدد کرنا۔۔۔۔ہمیں ایسے القابات کی طرف ہی اکسائے گا۔۔۔۔۔جہاد کے خلاف تو فتویٰ نہیں آیا لیکن جہاد کے اندر استعمال ہونے والے اسباب پر فورا! فتوی آ گیا۔ یہ وہ ہی امریکہ نوازی جو انہیں کلیسانواز مفتی کہنے کے لیے کافی ہے۔
ایک ایسا شخص جس نے نہ شام کے جہاد پر فتوٰی دیا، نہ افغانستان کے اور ابھی پچھلے دنوں ہی سعودی لوگوں کو منع کیا کہ وہ شام مت جائیں اور بشار کے خلاف بھی نہ لڑیں، اور جو صلیبی اتحاد کا حصہ بننے والے ممالک پر بھی خاموش ہو۔۔۔۔اور پھر جا کر وہ فتویٰ دے دے تو ایسے شخص کے لیے یہی کہا جائے گا کہ وہ کلیسا نواز ہے۔
جو شخص جہاد کا فتوی بھی دے، اور صلیبی اتحاد کو بھی غلط کہے پھر جا کر وہ یہ کہے وہ بھ مطلقاً نہیں، دوسرے علماء کی رائے کا احترام کرتے ہوئے کہ اس کے نزدیک یہ درست نہیں، تو ایسے شخص سے میرا کوئی اختلاف نہیں کیونکہ یہ ایک اجتہادی مسئلہ ہے
پھر ایسا شخص بھی جہاد سے کم از کم فرار نہیں ہو سکتا کیونکہ اتنا جہاد اس پر بھی فرض ہے (جو کسی خود کش حملے کے بغیر ہو یا خود اس میں شریک نہ ہو)۔۔۔۔جہاد سے پھر بھی فرار نہیں۔۔۔لیکن اس کے ساتھ ساتھ وہ دوسرے علماء کا بھی احترام کرے گا ( جو اس کے قائل ہیں)۔ اصل نقطہ یہ سمجھانا ہے
یہ پڑھ لیں جو سعودی ایمبیسی کی آفیسل ویب سائٹ پر ہے۔
http://www.saudiembassy.net/issues/counterterrorism/
Since September 11, 2001, Saudi Arabia has questioned more than 1,500 individuals, arrested hundreds of suspects, and succeeded in extraditing Al-Qaeda members from other countries to face justice. The Kingdom has audited its charities and enacted strict financial control measures to ensure that evildoers cannot take advantage of the generosity of our citizens. Bank accounts of suspected individuals have been frozen and some of the most stringent banking regulations implemented. Saudi Arabia today has some of the toughest counter-terrorism laws and regulations in the world
یہ دیکھیے کہ ایک عالم دین شیخ کو پکڑنے کے لیے کس طرح سعودی طاغوت اپنی فوجوں کی حرکت دیتی۔ اگر آپ کا شیخ سلمان العلوان کا نہیں پتا تو کسی بھی سعودی سے ان کے بارے میں پوچھ لیں۔
Replying to questions from the audience about the online campaign inciting youths to go for jihad (in Syria) without the permission of the scholars and rulers of the country, Asheikh clarified that waging jihad is not a personal obligatory duty of Muslims.
Referring to the Syrian conflict, he said: “These are feuding factions and one should not go there.
“I do not advise one to go there … Going to a land that you do not know and without experience, you will be a burden to them. What they want from you is your prayer,” he added. — SG
سعودیہ عریبہ کے مشہور اخبار گیزیٹ آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں۔
http://saudigazette.com.sa/index.cfm?method=home.regcon…
https://www.facebook.com/photo.php?fbid=1425040871063308
http://abbtakk.tv/urdu/muftifatwasuicide121213/
are shia haram khor tu to aise bhaunk raha hy jaise tu hi bas islam ka sacha aur mukhlis theekedar hy
are ghaliz shia ganda aqeeda jis ne islam ka rukh hi badal diya hy
deen mn tune gandagi bhar di tera kiya deen hy tu pehle apna qibla darust kr phir doosron ko samjha
laanat ho tujh per aur tere aqeede per
tu ye chahta hy ke bas deen e islam ko tujh jaise ghaliz ke hawale kiya jaye jiska islam ke sath door door ka bhi koi waasta nhi hy thoo hy tujh per laanti kahin ke.
Hahahhha.. Sach Sun Ke Har Jhoote Ko Ghussa Aata Hai. Kyun Ke Sach Us Se Suna Nahi Jaata… Tumhare 1 2 3 Aur Un Ke Pairakaron Ne Jo Islam Ke Saath Kiya Woh Kab Tak Chupaane Ki Koshish Karte Raho Ge… Ghazwa e Uhad Se Bhaag Kar Tumhare 1 2 3 Ne Sabit Kar Diya Ke Woh Islam Ke Kitne Mukhlis The Aur Kitne Bahadur The Jin Ki Pairwi Aaj Tak Ki Jaa Rahi Hai .. Mera Khayal Hai Ke Burqa Molvi Ko Koi Bhi Bhoola Ho Ga..
@Rabnawaz
Islam k sachy perokar kon hy?
Mustanad books ka mutalia krain tou pata chaly ga, Dirham aur Dinar per nachny waly molvion ki baton ko sunny se pata ni chalta.