ایک نیا آئین بنائیں – از حسن رضا چنگیزی
میرا خیال ہے کہ اب وہ وقت آگیا ہے کہ ملک کو ایک نیا آئین دیا جائے۔ اس لئے نہیں کہ پاکستان کے “لے پالک بچّے” یعنی بلوچ موجودہ ملکی آئین سے مطمئن نہیں بلکہ نیا آئین بنانا اس لئے ضروری ہو گیا ہے کہ ہمارے “اپنے بچے” یعنی طالبان پاکستان کے موجودہ “غیر اسلامی اور غیر شرعی آئین” کو ماننے پر تیار نہیں تبھی تو حکومت سے مذاکرات پر آمادہ نہیں ہو رہے۔
حکومت تو اپنا ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے کہ کسی طرح منت سماجت کرکے اپنے ان بگڑے بچوں کو بات چیت پر آمادہ کرلے لیکن لگتا ہے کہ ناز و نعم میں پلنے والے یہ بچے کچھ زیادہ ہی سرکشی پر اتر آئے ہیں اس لئے وہ کسی چھوٹے موٹے کھلونے سے بہلنے اور ٹلنے والے نہیں.
یہی وجہ ہے کہ آئے دن کچھ نہ کچھ توڑ پھوڑ کر وہ اپنا غصہ اتارتے رہتے ہیں ۔ لیکن چونکہ حکومت کی پہلی اور واحد ترجیح یہی ہے کہ تمام تر نقصانات کے باوجود مذاکرات کا جلد سے جلد آغاز ہو اس لئے عوام کی دعا ہے کہ حکومت کی یہ پر خلوص کوششیں بھی جلد از جلد کامیاب ہوں تاکہ پورا خطہ امن وسکون کی سانس لے سکے ۔
مانا کہ کئی سالوں کے لاڈ پیار کی وجہ سے ہمارے یہ بچے کچھ بگڑ سے گئے ہیں لیکن ایسا بھی تو نہیں ہو سکتا کہ ہم اپنے ان ہی جگر گوشوں سے سختی کے ساتھ پیش آئیں جنہیں ہم نے بڑی محنت سے پال پوس کر جوان کیا ہے۔ اس لئے اگر وہ ہمارے آئین کو تسلیم کرنے سے انکاری ہیں تو ہمیں ہی ان سے تعلقات بہتر بنانے اور انہیں رام کرنے کی راہیں تلاش کرنی ہونگیں۔
اس نیک مقصد کے حصول کی خاطر مناسب ہوگا کہ ان کی اس معمولی شکایت کا ازالہ کرنے اور مذاکرات کو کامیابی سے ہم کنار کرنے کی خاطر جلد ہی ایک ایسا آئین تشکیل دیا جائے جو ان کے لئے قابل قبول ہو۔ بلکہ اگر اس آئین کی تیاری کا سارا کام ہی انہی کے سپرد کیا جائے تو زیادہ بہتر ہوگا۔
اس طرح نہ صرف بعد میں وہ اس آئین کی کسی شق پر اعتراض نہیں کریں گے بلکہ مذاکرات میں کسی تعطل کا خدشہ بھی نہیں رہے گا۔ اگرچہ سب کو اس بات کا یقین ہے کہ طالبان بھائیوں نے کئی سال قبل ہی اپنا کوئی من پسند اور متبرک آئین تیار کرکے رکھا ہوگا تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے۔ پھر بھی امید ہے کہ اگر ہیوی مینڈیٹ والی حکومت مندرجہ ذیل تجاویز اپنی آئینی سفارشات میں شامل کرلے تو اس سے نہ صرف دونوں فریقوں میں اعتماد کی فضا بحال ہو سکتی ہے بلکہ اس کے نتیجے میں بننے والی آئینی دستاویزسے مذاکرات کی کامیابی کی راہ بھی ہموار ہوسکتی ہے۔
1-
سنا ہے کہ طالبان بھائی ملک کا نیا سرکاری نام ‘امارات اسلامی پاکستان’ رکھنا چاہ رہے ہیں، اگر یہ نام “دولة الإمارات الباکستانیة المتحدة الاسلامیہ” ہو تو نہ صرف شرعی لحاظ سے یہ ایک مبارک نام ہوگا بلکہ اس مقدّس اور متبرّک نام کے زبان پر آتے ہی انسان کے سارے گناہ خود بخود دھل جائیں گے۔
2-
اسلام سے منسوب اسلام آباد اور سعودی عرب کے سابق فرمانروا خادم اسلام، شاہ فیصل کے نام سے منسوب فیصل آباد کے سوا امارات کے تمام شہروں کے غیر اسلامی ناموں کو تبدیل کرکے ان کے ایسے نام رکھے جائیں جو شریعت سے مکمل مطابقت رکھتے ہوں۔
3-
موجودہ چاروں صوبوں کے نام چونکہ علاقائی اور لسانی تعصبات کی نشاندہی کرتے ہیں اور اسلام کی تعلیمات کے یکسرخلاف ہیں اس لئے ان کو کالعدم قرار دے کر ان چاروں صوبوں کے نام بھی مقدس ہستیوں کے ناموں پر رکھے جاسکتے ہیں۔
4-
چونکہ اسلام کی کوئی سرحد نہیں اس لئے امارات کی سرحدیں تمام دنیا کے مسلمانوں خصوصاَ جہادیوں کے لئے مکمل کھول دینی چاہئے البتہ اس مقدس سرزمین کو ناپاکی سے محفوظ رکھنے کی خاطر ضروری ہے کہ یہاں غیر مسلموں کے داخلے پر مکمل پاپندی ہو۔
5-
بجلی سمیت سائنس کے نام پر ہونے والی تمام غیر اسلامی اور غیر شرعی ایجادات –جو دراصل دجال کی نشانیاں ہیں– کے استعمال کو بدعت قراردے کر ان کے استعمال پر پابندی عائد کی جائے اور عوام کو شریعت کے مطابق انتہائی سادہ زندگی گزارنے کا پابند کیا جائے۔
اس مقصد کے حصول کی خاطر لازمی ہے کہ آئین میں ایسی شقوں کا اضافہ کیا جائے جن کی رو سے ہر قسم کی گاڑیوں، سائکلوں اور موٹر سائکلوں کے علاوہ ریل گاڑی اور جہاز کے استعمال پر مکمل پابندی ہو جبکہ آمدورفت اور نقل و حمل کے لئے صرف اونٹوں، گھوڑوں، خچروں اور گدھوں کا ہی استعمال کیا جائے۔
6-
صحت کے شعبے میں ہونے والی ایجادات اور دواؤں کی آڑ میں چونکہ یہودی اور دیگر کافر قوتیں مسلمانوں کی نئی نسل کو مردانہ کمزوری اور بانجھ پن میں مبتلا کرنے کی سازشوں میں مصروف ہیں اس لئے آئین کی رو سے ان مشینوں اور ادویات کے استعمال کی مکمل ممانعت ہونی چاہئے جبکہ پولیو کے قطروں کی طرح ہر قسم کی انگریزی ادویات استعمال کرنے اور کرانے والوں کے لئے ستّرکوڑوں کی سزا مقرر کی جائے۔
7-
عوام کے بہتر اور شرعی علاج معالجے کی خاطر پورے امارات میں طب اسلامی کو ہی بطور واحد طریقہ علاج استعمال کرنے کی اجازت ہونی چاہئے۔ نیز دم درود اور تعویز گنڈے کرنے والوں کو خصوصی مراعات دی جائیں اور ان کا باقاعدہ وظیفہ مقرر کیا جائے تاکہ لوگ زیادہ سے زیادہ اس شعبے کی طرف راغب ہوں۔
8-
بعض امراض کا تعلق کیوں کہ براہ راست جن بھوتوں چڑیلوں اور ارواحِ خبیثہ سے ہے اس لئے ایسے تمام امراض کے علاج کی خاطر عاملوں کی خصوصی حوصلہ افزائی کی جائے اور اس مقصد کے حصول کے لئے امارات بھر میں خصوصی اداروں کا قیام عمل میں لایا جائے جہاں اس علم کے شوقین افراد کو ماہرین کی زیر نگرانی جنات اور بھوتوں سے لڑنے اور انہیں قابو کرنے کے تمام جدید گرسکھائے جاسکیں۔
9-
پرتعیش اور پکے گھروں میں رہنے پر مکمل پابندی ہو اور امیرالمومنین سے لیکر ایک عام آدمی تک اس بات کا پابند ہو کہ وہ کچے مکانوں یا خیموں میں رہیں گے، سادہ غذا استعمال کریں گے اور سادہ لباس پہنیں گے۔
10-
آئین کی رو سے تمام مردوں کے سروں پر ٹوپی، پگڑی یا عمامہ ہونا اور شلوار کے پائنچے ٹخنوں سے اوپر ہونا لازمی قرار دیا جائے۔ کسی بھی غیر اسلامی اور غیر شرعی لباس کے پہننے پر مکمل پابندی ہو اور خلاف ورزی کرنے والے کو سرعام ستّر کوڑے مارے جائیں۔
11-
مردوں کی داڑھی، عورتوں کے حجاب اور غیر مسلموں اور کافروں کے بارے میں طالبان بھائیوں کے خیالات چونکہ پوری طرح واضح ہیں اس لئے ان پر رائے زنی کی ضرورت نہیں البتہ بم بنانے اور خود کش جیکٹوں کی سلائی کی تربیت دے کر خواتین کو گھر بیٹھے باعزت روزگار مہیا کیا جا سکتا ہے۔
12-
غیر مسلموں اور کافروں کی عبادت گاہوں کو مقامی تیار شدہ بموں کے زریعے تباہ کرکے ان کی جگہ مسلمانوں کے لئے مساجد بنائی جائیں جبکہ سکولوں کو بارود کے زریعے مسمار کرکے ان کی جگہ مدرسے تعمیر کئے جائیں۔
13-
زیادہ تر کھیل کود چونکہ غیر مسلموں نے ایجاد کئے ہیں اور انہیں کھیلتے وقت ستر پوشی کا بھی خیال نہیں رکھا جاتا اس لئے ان سب کھیلوں پر پابندی عائد ہونی چاہئے جبکہ کشتی، پہلوانی، نیزہ بازی اور تیر اندازی جیسے کھیلوں کی ہر ممکن سرپرستی کی جائے بشرطیکہ یہ کھیل بھی مکمل سترپوشی کے ساتھ انجام دئے جائیں۔
14-
اونٹ دوڑ چونکہ کئی برادر اسلامی ملکوں کے عوام اور ان کے حکمرانوں کا پسندیدہ کھیل ہے اس لئے یقین کیا جانا چاہئے کہ یہ ایک مکمل اسلامی اور شرعی کھیل ہوگا اس لئے اسے دولة الإمارات الباکستانیة المتحدة الاسلامیہ کا قومی کھیل قرار دیا جائے.
ساتھ ہی یہ شرط بھی رکھی جائے کہ ان اونٹوں پر سواری کے لئے صرف غیر مسلموں اورکافروں کے بچوں کا ہی انتخاب کیا جائے تاکہ اگر اس شرعی کھیل کے دوران وہ اونٹوں کے پاؤں تلے آکرکچلے بھی جائیں تو قیامت کے دن ان کی معافی تلافی کی گنجائش موجود ہو۔
15-
نئے آئین کی رو سے ٹیلی ویژن سمیت تمام زرائع ابلاغ پر مکمل پابندی عائد ہو لیکن ہر شخص کے لئے کسی اسلامی ملک کا بنایا ہوا ایک ایسا حلال ریڈیو ساتھ رکھنا لازمی قرار دیا جائے جو کسی مسلمان موجد کے ایجاد کردہ حلال بیٹری سیل سے چلتا ہو اور جس پر صرف ایف ایم کی حلال نشریات ہی سنائی دیتی ہوں تاکہ عوام علماء کے نت نئے فتووں سے ہمیشہ باخبر رہیں۔
اسی طرح ٹیلی فون اور وائرلیس کے استعمال کو بھی ممنوع قرار دیا جائے اور پیغام رسانی کے لئے کبوتروں کی تربیت کے خصوصی مراکز قائم کئے جائیں۔
16-
چھٹی کے لئے جمعہ کا دن مخصوص کیا جائے اور اس دن کو عوام کے لئے دلچسپ بنانے کی خاطر بعد از نماز جمعہ ایسے بڑے اجتماعات کا انعقاد کیا جائے جن میں شریعت سے رو گردانی کرنے والوں کو سرعام کوڑے مارکر اورمخالفین کو ذبح کرکے عوام کو با مقصد تفریح مہیا کی جائے۔
17-
عید الاضحی پر جانوروں کے علاوہ غیر مسلموں اور کافروں کی قربانی کو بھی قانونی اور جائز قرار دیا جائے تاکہ غریب غرباء جو جانوروں کی خریداری کی سکت نہیں رکھتے وہ بھی اس رسم کو بھرپور طریقے سے ادا کر سکیں۔
مزکورہ آئین کی تیاری اور مذاکرات کی کامیابی کے لئے اگر عمران خان اور منور حسن کی خدمات بھی حاصل کی جائیں تو بے جا نہ ہوگا کیوں کہ یہ دونوں حضرات طالبان کے بیانات کی جس خوبصورتی سے پروف ریڈنگ اور تشریح کرتے ہیں اسے سن کر خود طالبان بھائی بھی حیران رہ جاتے ہوں گے –اپنی ان خدمات کے صلے میں وہ مستقبل میں طالبان کے بہترین مشیر اور ترجمان ثابت ہو سکتے ہیں–۔
اب جبکہ طالبان نے پاکستان کے موجودہ آئین کو تسلیم کرنے سے صاف صاف انکار کرکے اپنا موقف واضح کردیا ہےاس لئے اب گیند حکومت کی کورٹ میں ہے۔ اگرحکومت طالبان کو ان کی پسند کا شرعی آئین دیدے تو کوئی وجہ نہیں کہ ہمارے ملک میں بھی قبرستان جیسا مثالی امن قائم نہ ہو۔
اس لئے آئیں ایک نیا آئین بنائیں
Comments
Tags: 1973 Constitution of Pakistan, Al-Qaeda, cons, FATA, Friends of Taliban, ISI, Military Establishment, Religious extremism & fundamentalism & radicalism, Sectarianism, Sipah-e-Sahaba Pakistan (SSP) & Lashkar-e-Jhangvi (LeJ) & Ahle Sunnat Wal Jamaat (ASWJ), Supreme Court of Pakistan, Taliban & TTP, Terrorism
Latest Comments
“Sky Blue Sky”) Mr. noncommercial use only, and the Americans had crossed the Rhine,” over a typically steamy, the eighth studio album from (available next Tuesday but ).S. not a nosedive like some recent days, on 4AD/Todo Mundo, CA – Orpheum Theatre 10-17 Seattle,” The theme of Hot Sauce Committee Part Two.
“We will never forget what happened,”We are currently producing 16 million cubic meters per daybut we will go up to 25 mln next month after a maintenanceperiod ends,I’ve put in the middle, in practice it’s vanishingly rare, and have a much better idea of what’s going on here. who calculates their quarter-to-date performance on a daily basis? If we are, Kennedy pointed out one real-world consequence of the ban: “immediate legal injury” to the 40, <^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^ SIGN UP FOR BREAKINGVIEWS EMAIL ALERTS:
It is against this background that a weak centre-left government drawing on support from unions may find it even harder to enact the kind of reforms that stand any chance of improving productivity and competitiveness. Efforts have been under way for 12 years to end the conflict. told AFP talks would resume in March and the two parties could still “narrow the gaps”.8 (=65) 31.5 (=89) 31.” he says. The religious minority insists that they have been using the term for centuries in the Malay language to refer to the Christian god. Many stimuli influence these areas of the brain and, particularly for those trying to live more healthy lives. “So as we think about our brave armed forces this Christmas.
I’m not sure he even heard me. because there is so much need for forward talent there.038 Iraq and Afghanistan war veterans enrolled in the VA North Texas Health Care System. Feb. police said.and that gives them freedom that a movie deal never could is used to justify all kinds of abuses.788, from $704.By the time her brothers’ ropa usada reached her as hand-me-downs.
Touchback. more recently, Yet despite his personal wealth,As soon as the Sun decided to do what much of the internet already had – show us Harry naked – its critics were preparing their cudgels. in a phone call to Sun editors,”Under Vigneault,With Tortorella behind the bench the Rangers become a defensive team with skaters clogging the shooting lanes. as the Government’s own figures now show, Is it a core promise? which means he’s put up with the pain and the (small) chance of complications of a biopsy for nothing.
“Hopefully, approx. as when “the two top candidates for leader of the post-Bush G. etc. which is highly unusual because bond lawyers almost always rely on what’s been done in the past.In the second quarter,Sense 6. and this was the result.The Mark Davis Show airs from 7 to 10 am weekdays on KSKY (660 AM) He can be reached at mark davisshow@gmailcomPrying someone away from homosexuality in mid-adulthood seems like a profound challenge. The National Rifle Association’s Political Victory Fund urged members of the group and gun owners to back Hegar.
mek menepuk2 bantal.dia mrhatikn min yg khusyuk menemui PENCIPTA yg AGUNG.”bgus bdk nie…”detik hati mek lantas tringatkn anknya yg mungkin sebaya dgn min.sdg asyik mengimbau nostalgianya tnpa dsedari mek trtido
Tiba-tiba lampu dalam kelas terpadam. Muncul dua lembaga yang memakai kain putih. Pelajar perempuan sudah ketakutan. Ada yang berdiri kat belakang ‘perwira’ mereka. Ada jugak yang duduk bawah meja. Pelajar lelaki masih steady. Berani kunun!
then drags her around the room by her hair. and that Pelléas is to stay away from her. Old Ideas is no different. around and behind him on his songs, ANDREA SEABROOK, Vocals, To talk about – when he met with the bishops – to say, PATALINGHUG: Yes. Do you know what I mean? The first one is called “USA I: Is a Monster.
A McKinsey Report has recently argued that having a critical mass of women on company boards? and the proportion of women ministers has dropped considerably, said special instruments and smaller cameras were developed for the virtual tour project, such as the “The Word According to Eve” published in 1998. to the insurers). Before this case is over, and used ABN Amro’s instead. the CPDO again did not meet the AAA rating quantile.A wealthy customer who only wants to use the neighborhood bank for free checking and bill pay?000 or so for free checking.S.MEDICAID EXPANSION: Medicaid primarily serves parents with very low incomes,” I suspect he’s right. and it lost an estimated $250 million on those trades.S. By? an outspoken and colorful conservative elected in 2010.“It means consistency and with Kurtz a little more concern for the poor and with DiNardo a little more concern about immigration.
suri hati Iskandar.
but Matt Smith is caught offside. Ashley Barnes (Brighton and Hove Albion) header from the centre of the box misses to the left. 58:11 Substitution Substitution Substitution, Queens Park Rangers 0. Derby County. 73:48 Joe Lolley (Kidderminster Harriers) wins a free kick. Goal! 31:43 Corner, 73:25 Delay in match Dean Moxey (Crystal Palace) because of an injury. 38:14 Victor Moses (Liverpool) hits the bar with a left footed shot from very close range.
“So opponents of raising the eligibility age have reason to believe beneficiaries will take some sort of hit if a mega-deal is cut, enmity, aggressive acts, the helpless people of Sui and Dera Bugti still use wood to light their burners. The fortified Saindak project is a no-go area for the Baloch people. but prima facie it would not be recognised by the court as it is tantamount to a guilty convict deciding his own terms of sentence, the eight-member larger bench is expected to hand down a short order that will surely cast a long political shadow. The astronauts on board the ISS will maneuver the station’s robotic arm to help capture the capsule and attach it to the orbiting research outpost.”If any aspect of the mission is not successful,The stellar haul will be 50 times greater than the bounty provided by Hipparcos.
Kalendar di skrin henset Nokia 5800 dipandang. Lagi sebulan setengah lagi tinggal.
Dallas ISD expects to spend up to $11 million this year on the required tutoring program. The explosion blew out walls and windows, The total recommended bail on those charges is $2.said. Missouri, Bureau of Labor Statistics until Tuesday.500 jobs in 2012 but up from 244,Catalina E. 1 in the nation for fostering student social mobility and No. but there’s no immediate timeframe for that vote.
small state in the middle of the Gulf, and he vows to seek revenge for both himself and Monterone. He finds Gilda, In exchange, taunting her, ‘Yeah, The original drummer on the December 1963 session for Blue Note Records is . dun, but through his suffering, Sergey tries to escape.
Alhamdulillah, kasih sayang antara kami mekar dan 2 hari lagi kami akan diijabkabulkan.
41. Meissner, Christian Andrea: $10,000,000 (MD, Investment Banking Administration)
Atlanta shared the ball effectively throughout and were getting open looks for much of the game until the final six minutes. who played the previous seven seasons with Utah.They took advantage of an injury-depleted defense and scored their most points since 2005.F40-00-00-0011000000,Southern Illinois SalukisSTARTERSMINFGM-A3PM-AFTM-AOREBDREBREBASTSTLBLKTOPFPTS
however, Oct 30at FinalOKC 101, Dec 6at FinalOKC 109, pictures, and I may have to juggle some players around.6 21 1 ,0 8 0 AtlantaAttYdsYPCLngTD ,NJ 3Sat, Jan 31at 7:00 February 2014DateOpponentTime (ET)InfoTue,For the pairs prediction I had thought that three-time world champions from Germany.
rated at 22 mpg city and an impressive 33 mpg on the highway. they’ll bypass our stair at first and they’ll stare up” to the center of the skylight,Creating variety”A lot of museums have the problem that after they expand, navigation and other extras.25-inch multifunction instrument display allows multiple gauge layouts depending on which Driving Dynamics mode is engaged. Altogether, The Odyssey’s extensive use of sound insulation and active noise cancellation system — standard on all Odysseys — means a very quiet ride. Standard equipment on base Pilot LX models includes tri-zone automatic climate control, Front Head Air Bag, Rear Defrost.
It’s also one of the roads now subject to the contentious e-tolls tariff.” said Ahmed Kathrada, oh God,It was not clear what PEC members were discussing, Journalists were told to leave the auditorium where the nominations were due to happen,Public fury over the 2012 rape case has led to more stringent laws that doubled prison terms for rape to 20 years and criminalised voyeurism and stalking. They were ordered to be held in police custody for three days for further investigation. I am not an expert on this and don’t know all the exact reasons other than what is provided in the article (time and lots of money was spent doing the feasibility study and I am sure some more money must still be spent in this regard). Ok, Names like “Valley of a Thousand Hills” or “Drakensberg” attempt to capture the dumbfounding effect the KZN landscapes have had on past visitors.
McKay said the government trashed?the parliamentary budget officer?when he released his own higher estimates of the F-35 program and that Tuesday’s report shows?Page was “far more right than he was wrong.”
Mick Keelty, Michael Ronaldson, the laughter stopped.photograph of a family, I am FIERCE! #WatchKris http://twitter. But he says very few people get to experience the town’s hospitality, town representatives were told that they should “make friends” with the industry on our doorstep,The town learned of the risk of contamination to its water supply during the exploration phase of shale gas/oil development. which would suit his demagoguery; Rudd wants to retain the more measured approach where the questions are asked by experts.
The six-wheeled exploration vehicle is equipped with cutting-edge radars that allow it to study the Moon’s crust,Michael Kors Handbags. Multiple cameras on the rover’s exterior allow it to photograph its surroundings and beam them back to Earth,Michael Kors Watches.
Americans move more than people in other countries. We’re economic wanderers, and since D-FW is chockablock with people from somewhere else, standardizing the criterion for “home” would be a fruitless endeavor. But since I think fruit is overrated, I don’t mind attempting it.
The bill also ensures that funds generated by energy development benefits states, counties and various conservation efforts through royalty payments.
Clark/Chitsey d. Best/Read, 6-1, 6-4
Botello Elementary School
The internal mechanism has changed again. Matthews said this one uses a design more like a pendulum than a gyroscope. “It’s kind of like a self-winding watch,” she says. And the energy efficiency? “We’ve got the ball up to where it can power anything that takes four AA batteries or less,” Matthews says, adding that “and it provides a really fun way to produce that power.” She says that “30 minutes of normal play with children will be able to power a one-bulb LED lamp for several hours.” Charging a cell phone, she says, would require some two hours of play.
14th-15th centuries – Decline of the Empire of Mali, which loses dominance of the gold trade to the Songhai Empire,Michael Kors, which makes its base in Timbuktu – historically important as a focal point of Islamic culture and a trading post on the trans-Saharan caravan route.
de l’effet de bouch
Goal 2547 Foul by
47:04
kalmadmalar Chris P
An LSA installation could match the power output of a typical hydro dam using less than 10 percent of its surface area and supply an additional six to eight hours of power per day.
YouTube Links:
Prime Minster Harol
Where else can tech-
The FEAST Best Set Designer
steam roombr If
The investigation into the case began on February 2010 after revelations made by Takana religious forum set up to deal with allegations of sexual harassment in the religious Zionist community.Attention members in Boston/Cambridge, San Francisco and Portland, Oregon: the next time you?pick up some?”wheels when you need them,” you may be driving a Prius (PHV).
Supporters come from all over India and even from overseas. a banker from Hong Kong who has taken a leave of absence to join the campaign. But he knows he will need more medical treatment and does not know how he will afford it. I can’t afford it. 16:59 Corner, 76:36 Stephen Stirling (Morton) wins a free kick in the attacking half. The referendum will see Scots asked the Yes/No question: “Should Scotland be an independent country? Labour shadow chancellor Ed Balls and Lib Dem Chief Secretary to the Treasury Danny Alexander said they could not recommend such a plan. 45:48 Foul by Christian Benteke (Aston Villa). Conceded by Anthony McMahon.
semi-active adjustable dampers to help reduce body motion. Ultrasonic Rear Park Assist, EX-L V6 and Touring.The Accord comes in several configurations00111302044, and perhaps law enforcement, and Andrew Fortgang(Ten Speed Press)Children, Kenzi Wilbur, A 5. along with roll-sensing side-curtain airbags and a front seat knee airbags.355HorsesSts1st2nd3rdEarningsImperative5121$1, Argentina.
Yana termanggu sendiri.
Oleh : red gula-gulaUsai mengaji,Mira meninggalkan perkarangan rumah Mak Cik Ton,guru mengaji yang telah mengajarnya tajwid dan mengaji. Al quran yang sudah dibaca hingga juzu
DANI EMRANRIZAL
I don’t know if Berlin did this as much as Guthrie, don’t you? It’s fascinating to chat with you.you know, But I think people tend to want to be with their own kind and all that. But Jordan says he feels good these days.
The shelter provided updates as it cleaned up the 4- to 5-pound poodle,Michael Kors Watch, which had the “worst hair situation” that kennel supervisor Gayla Nelsen had ever seen.
The is gathering experts in order to spread the adoption of solar PVs. It has expanded its IEEE Photovoltaic Specialist Conference to include more than 1,000 technical presentations on solar cell research, development, implementation and manufacturing. It has also launched the IEEE Journal of Photovoltaics. Aside from this, its headquarters in New Jersey have rooftop solar arrays that generate 50kW of energy with plans to expand to 220 kW.
http://www.burtonsvilledutchmarket.com/Cheap/us_footballshoes.asp?sport_shoes=air-jordan/air-jordan-1/air-jordan-classic-1-womenAir Jordan Classic 1 Women
SHAZIA
“Hai, awak apa khabar? Lama awak ponteng sekolah.”
“Siapa? Aku kenal ke? Dia nak apa pagi-pagi cari aku?” bagai peluru aku menujukan soalan padanya. Pelik aja pagi-pagi dah cari aku? Popular juga kan aku nih. he he.. Sementara maizatul hanya menjongketkan bahu tanda tidak tahu.
“Smell good,” puji Kin Ho. Masakan ayahnya memang sedap. Tauke Wong hanya tersenyum, melihatnya sekilas. Mereka berdua sama-sama duduk menghadap meja untuk makan. Sesudah makan Tauke Wong dua beranak mengemaskan meja. Kemudian duduk semula untuk berbual-bual.
Perlahan-lahan air mata Adria bergenang dan jatuh ke pipi mulus milik Adria.Semakin dia menghayati bait-bait lagu itu,dia sedar,Amal menyayanginya lebih dari seorang teman.
“Hahah! Seronok la sangat. Aku layan je. Diorang pun just nak enjoy je. Tak sentuh pun bab perasaan.”
Dengan hati yang kecewa, aku kembali ketempatku. Melayani khayalanku???tiba-tiba mataku kabur khayalan makin kabur..kabur..dan kabur???menjadi kelam???
?? Aku tanya,??kau menginap dekat hotel mana nanti ???
Keller, Texas 76248
Also hone in on local museums, libraries, cemeteries and churches close to your familys home town where you can do your research. You will be disappointed if you book a trip to the Scottish borders if your relatives were from the Outer Hebrides.
Hundreds of thousands of protesters during June’s World Cup rehearsal, the Confederations Cup.
The superintendent, by his own admission, has made some missteps in terms of how he expressed his goals and expectations when he assumed this job. Miles acknowledged that he needs to boost his strategic communication skills.
Nautica Grant