پاکستان میں شیعہ نسل کشی عالمی سلفی وہابی غلبے کی سعودی سازش کا حصّہ ہے جس میں پاکستانی فوج شریک ہے – منیرسمیع

اس وڈیو میں معروف تجزیہ کار منیر سمیع نے پاکستان میں شیعہ نسل کشی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوے چند اہم نکات پہ روشنی ڈالتے ہوے انھیں تفصیل سے بیان کیا ہے – ہم ان نکات کو نکتہ با نکتہ بیان کرتے ہیں –

 منیرسمیع صاحب کے تجزیے کے مطابق پاکستان من جاری شیعہ نسل کشی عالمی سلفی وہابی غلبے کی سازش کا حصّہ ہے جس میں  سعودی حکومت پوری طرح ملوث ہے اور وہ پوری دنیا میں ان گروہوں کو حمایت اور فنڈنگ مہیا کرتی ہے جو شیعہ مسلمانوں کو اپنی دہشت گردانہ کاروائیوں کا نشانہ بنانتے ہیں -اس بات کی کی مثالیں پاکستان ، عراق ، لبنان ، بحرین اور حکومتی سطح پر اس تشدد کی مثال ملائیشیا میں دیکھی جا سکتی ہے

پاکستان میں موجود تکفیری دیوبندی اور تکفیری سلفی سعودی حکومت کی حمایت اور فنڈنگ کے علاوہ سعودی مفتیوں اور مولویوں کے فتووں پر عمل کرتے ہوے دہشت گردی کرتے ہیں جس کا نشانہ خصوصی طور پر شیعہ مسلمانوں کو بنایا جاتا ہے – سعودی مفتی متشدد اور غیر اسلامی وغیرانسانی فتووں کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہیں – جس کی وجہ سے پوری دنیا میں دہشت گردی میں ملوث دہشت گردوں کا تعلق نناوے فیصد دیوبندی اور سلفی تکفیریوں سے ہوتا ہے

پاکستان کے ریاستی ادارے ، ایجنسیاں خاص طور پر ائی ایس ائی سعودی حکومت کی خوشنودی کے لئے دیوبندی تکفیری اور سلفی وہابی دہشت گردوں کو پوری آزادی سے دہشت گردی کرنے کے لئے نا صرف آزادی دیتی ہے بلکہ انھیں حمایت بھی مہیا کرتی ہے – دہشت گردوں کو ریاستی اداروں کی مکمل پشت پناہی حاصل ہوتی ہے جس کی وجہ سے وہ جب چاہیں جہاں چاہیں کسی کو بھی نشانہ بنا لیتے ہیں اور اور قانون نافذ کرنے والے ادارے خاموش تماشائی کا کردار ادا کرتے ہیں

شیعہ مسلمانوں کو بھی سعودی عرب اور دوسرے وہابی عرب ملکوں کے دباؤ میں غیر مسلم قرار دلوانے کے لئے سازش کی جا رہی ہے -شیعہ مسلمان جو پاکستان کی تقریباً تیس سے چالیس فیصد آبادی ہیں انکو کافر قرار دلوانے کے لئے سازش کو عملی جامہ پہنایا جا رہا ہے – جس میں تکفیری مدرسوں سے لے کر ریاستی ادارے سب شامل ہیں

 Munir Saami’s analysis of Shia genocide in Pakistan

 Shia genocide in Pakistan is a part of Global Wahhabi Fascist Agenda to dominate and conquer the entire world by straightening the Caliphate of the House of Saud. This means having strong ideological allies in all Muslim countries, especially Pakistan. This is why Saudi Wahhabis have spent billions of dollars to promote mosques and madrassas which carry their Al Qaeda style ideology. Such mosques and schools are all over the world in every Muslim community, Europe and North America are saturated by this evil thinking.

Deobandi terrorists killing Shia Muslims in Pakistan are acting as mercenaries of Saudi Salafi-Wahhabi clerics and Al Qaeda. Pakistan Army and ISI is actively supporting Deobandi terrorists (Sipah Sahaba ASWJ-LeJ) in Shia genocide to aid the global Wahhabi agenda. The Army Generals are misguided into thinking that they kill two birds with one stone. They please their Saudi donors and create a threat for their traditional enemy India. Neither the Army nor anyone else would care very much if a significant part of the Pakistani population were killed to achieve these goals. This Genocide is collateral damage for the Army and the Global Wahhabi Caliphate to gain strength.

Shia Muslims should get ready for being formally apostatized just like Ahmadis; moreover, up to 40% of Shias of Pakistan are likely to be killed by Deobandi terrorists.

Shia-leaders-take-on-Pakistan-security-establishment-in-response-to-Shia-Genocide

 

 

Comments

comments

Latest Comments
  1. ameer hamza
    -