PPP’s Qamar Zaman Kaira’s secret love affair with ASWJ-LeJ

qamarkaira

Summary: Pakistan’s Federal Minister of Information and PPP’s central leader Qamar Zaman Kaira has openly admitted in Dawn News talk show (Asma Shirazi’s “Faisla Awaam Ka”) that he was supported by banned Takfiri terroirst outfit Sipah-e-Sahaba Pakistan (ASWJ-LeJ) and he sees nothing wrong in it. He even asked Asma Sherazi, the program host, cynically, whether ASWJ-LeJ workers were not Pakistanis. Recently ASWJ-LeJ Chief Ahmed Ludhianvi had stated that Mr. Kaira was elected due to political support by ASWJ-LeJ. Mr. Kaira’s statement confirms Ludhianvi’s claim. It may be noted that Mr. Kaira is also alleged to be lobbying for MPA ticket for a pro-establishment fake liberal niece of Akram Lahori Deobandi, co-founder of LeJ. Akram Lahori’s niece (an NGO activist based in Islamabsd) is alleged to have provided contact details of leading Shia professionals and activists in Peshawar, Islamabad and Lahore to certain Deobandi cleric. https://lubpak.com/archives/242737 If that is true, that would also mean that ASWJ-PMLN proxies have been able to infiltrate into a progressive political party (PPP), which is a very worrisome development.

Asma Sherazi also refers to the PEMRA order which says that Faisal Raza Abedi should not be invited on any program, but no such order exists about ASWJ/LeJ. Does Mr. Kaira have any explanation?

قمرالزماں کائرہ کی منافقت – سپاہ صحابہ سے یارانہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے وزیر قمرالزماں کائرہ کہتے ہیں کہ کالعدم سپاہ صحابہ کے لوگوں سے ووٹ لینا کوئی غلط نہیں قمرالزماں کائرہ سوال کرتے ہیں کہ “کیا سپاہ صحابہ والے پاکستانی نہیں؟

تو جناب بس اتنا جواب ہے کہ! پاکستانی تو طالبان بھی ہیں جنہوں نے آپ کی قائد بے نظیر بھٹو کو قتل کیا تو اُن سے جاکر بھی ووٹ لے لیجیے، کالعدم سپاہ صحابہ کے دہتشتگرد پاکستان میں رہنے والے 4 کڑوڑ شیعہ مسلمانوں کے قاتل ہیں اس بات کا تو آپ کوئی احساس نہیں۔ وزیر اطلاعات ہونے کے باوجود بھی کالعدم تنظیموں کے دہشتگردوں کی نشریاتی اداروں میں تقریریں خود آپ کو مشکوک کردیتا ہے۔

فیصل رضا عابدی کو بلانے پر ہمیں نوٹس مل جاتے ہیں، لیکن کالعدم سپاہ صحابہ کے لوگوں پر بُلانے پر ہمیں آپ کی حکومت کی طرف سے نوٹس نہیں ملتا – ڈان نیوز اینکر عاصمہ شیرازی کا وزیر اطلاعات قمرالزمان کائرہ سے مکالمہ

ماضی قریب میں قمر زمان کائرہ کی جانب سے لشکر جھنگوی کے بانی اکرم لاہوری دیوبندی کی ایک قریبی عزیزہ کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی سے ایم پی اے کی ٹکٹ طلب کرنے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں اکرم لاہوری دیوبندی کی قریبی عزیزہ اسلام آباد میں ایک غیر سرکاری تنظیم کے لئے کام کرتی ہیں اور پیپلز پارٹی کے جیالوں میں نقلی لبرل اور پی پی پی شہباز شریف گروپ کے نام سے مشھور ہیں ان پر الزام ہے کہ انہوں نے اسلام آباد، پشاور اور لاہور میں سرگرم شیعہ پروفیشنلز اور متحرک کارکنوں کی ایک فہرست ایک دیوبندی مولوی کے حوالے کی ہے

قمر زمان کائرہ اور پیپلز پارٹی کے تمام رہنماؤں کو سپاہ صحابہ اور اس سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں اور ایجنسیوں کے تنخواہ دار نقلی لبرلز سے کوئی تعلق نہیں رکھنا چاہیے

Video:
https://www.facebook.com/AhmedIqbalRizvi/posts/164580427024942

Source: Shia Killing Media Facebook

Comments

comments

Latest Comments
  1. Zufiqar Haidery
    -
  2. Zufiqar Haidery
    -
  3. ali
    -
  4. Las Vegas GE Appliance Repairman
    -