Osama bin Laden and Pakistani media – by Zalaan
پاکستانی میڈیا اینکرز بہت غصے میں ہیں اور کہ رہے ہیں که اگر فوج ، حکومت اور آ ئی ایس آ ئی اسامہ بن لادن کی حفاظت نہ کر سکی تو وہ عام آدمی کی کیسے حفاظت کر سکتے ہیں
————————————————————————————————–
آئ ایس آئ کے خاص خیر خواہ سید طلعت حسین، مشرف زیدی ، شیریں مزاری، مہر بخاری ، ظفر ہلالی، عائشہ ٹمی حق اور باقی بہت ناشاد ہیں
—————————————————————————————————
ہماری فوج اسامہ کی حفاظت کرنے میں ناکام ہوئی ہے جس پر میڈیا فوج سے ناراض ہو گیا ہے
—————————————————————————————————
پاکستانی میڈیا نے سوچ کا رخ پھر موڑ دیا . بجاے یہ سوال کرنے کہ کے اسامہ اتنے سالوں سے کیسے رہ رہا ہے ،پاکستانی فوج کیوں ڈبل گیم کھل رہی ہے ،کیا پاکستان فوج القاعدہ کے ساتھ تھی ؟ .کیا اسامہ کا پاکستانی فوج کے ساتھ مل کر کھیلنا قومی مفاد میں تھا ؟ کیا القاعدہ نے جتنے دھماکے کرواے اور جن میں ہزاروں پاکستانی شریک ہوئے اس کا کون ذمہ دار ہوگا ،کیا اسامہ جیسے دہشتگرد مذہبی جنونی کا ابٹ آباد میں رہنا ملکی سلامتی کے خلاف نہ تھا وغیرہ
ان سارے سوالوں کو چھوڑ کر پاکستانی میڈیا کی سوئی ایک جگہ اٹک گئی کہ پاکستان کے بارڈر کراس کر کے امریکی ہیلی کاپٹر آیا کیسے
————————————————————————————————————————————————————————
میں تو الله پر یقین رکھنے والا بندہ ہوں اور جزا اور سزا پر بھی یقین رکھتا ہوں ،
ان دہشتگردوں اور طالبانوں پر الله کا عذاب ہے ان کا یہ المیہ ہے کہ ان کی زندگی عذاب ہوتی ہے اور موت کے بعد ان کے اپنے ان کو یاد نہیں کرتے ہیں اور نہ عزت دیتے ہیں بلکے ان کا نام لینا بھی پسند نہیں کرتے ہیں ،ضیاء الحق ،بیت الله محسود ،زرقاوی وغیرہ اور اب اسامہ ان لادن کی موت پر نہ کسی مفتی ،عالم نے تعزیت کی اور نہ ہی کسی جماعتی نے ، نہ ہی کوئی سوگ منایا جائے گا اور نہ ہی دعا
اب اسامہ کو امریکی اجنٹ قرار دے دیا جائے گا
———————————————————————————————————————————————————————-
قاضی حسین احمد نے اپنے انٹویو میں کہا تھا کہ اسامہ بن لادن نے منصورہ کا دورہ کیا تھا اور جماعت اسلامی کو القاعدہ کا ساتھ دینے کی افر کی تھی ، پر اب کوئی جماعتی اسامہ کو اپنے ماننے کے لیے تیار ہی نہیں
میں کب سے کہتا تھا کہ حمید گل کو الٹا لٹکاؤ اور اس کی چھترول کرو سب پتا چل جائے گا کے خودکش دھماکے کون کرتا ہے ،اسامہ اور دجال ملا عمر کہاں ہیں . حمید گل ،عمران ،جماعت اسلامی سب کو پتا ہے کہ یہ کیا گیم ہو رہا ہے اور خودکش دھماکے کون کر رہا ہے اور طالبان کہاں ہیں
———————————————————————————————————————————————————————
اگر ٹیم فیل ہو جائے تو کبھی کبھی پوری ٹیم کو فایر کر دیا جاتا ہے اور اس کی جگہ نئی ٹیم لے جاتی ہے ،پاکستانی فوج نے پاکستان کے بجاے القاعدہ کا ساتھ دیا ،جو نظریہ پاکستان اور ریاست کے خلاف بغاوت ہے ،پاکستانی فوج کو ختم کر کے ایک دوسری پاکستانی فوج بنی جائے ،یہ پاکستانی فوج کم مذہبی جہادی گروپ زیادہ ہے
———————————————————————————————————————————————————————-
جس ملک میں اسامہ محفوظ نہیں ، وہ ایک ناکام ریاست ہے – پاکستانی میڈیا کی متفقہ قرار داد
———————————————————————————————————————————————————————-
اسامہ کی تیسری اور چوھتی زوجہ بننے کے لیے بہت سی خواتین امید وار تھیں جن میں مہر بخاری ،شیریں مزاری ،اسما چودری ،عافیہ صدیقی وغیرہ شامل ہیں
جہاں پیا وہاں میں ،دیس چھڑایا پر دیس بلایا ،سندیس یہ آیا میرے نام ،جہاں پیا وہاں میں
…….——————————————————————————————————————————————–
وفاق المدارس کے علما نے مفتی رفیع عثمانی کی قیادت میں کراچی میں سمندر کے پاس نیٹی جیٹی کے پل پر کھڑے ہو کر اسامہ کے لیے فاتحہ خوانی کی ، اور مدارس میں آنے والی آمدنی بند ہو جانے کا خدشہ ظاہر کیا
(Zalaan)
……———————————————————————————————————————————————
امیرالمومنین کی بے حرمتی
اسامہ بن لادن کی ١٢ سالہ بیٹی کے بیان کے مطابق امریکی فوجی ، گولی مارنے کے بعد ، امیرالمومنین اسامہ بن لادن کی لاش کو گھسیٹ کر ہیلی کوپٹر تک لے گئے .
جنگ اور جہاد میں ، قتل و غارت اور خون خرابہ تو هوتا ھے، لیکن لاشوں کی بے حرمتی نہیں کی جاتی.
میری جنرل حمید گل، عمران خان ، منور حسن، انصارعباسی ، حامد میر، ہارون رشید اور غیرت بریگیڈ کے ارکان سے درخواست ھے ، کہ وہ اس مسئلہ کو اقوام متحدہ میں پیش کریں اور پاکستان میں بہت جلد ایک لانگ مارچ کا پروگرام بنائیں ، جو منصورہ سے شروع ھو کر ایبٹ آباد تک جائے
امیرالمومنین کی لاش کی بے حرمتی ، برداشت نہیں کی جانی چاہیے.
(Javed Sheikh)
….
“All Bins of Osama” — by Ali Sher Mussali
Let us condole with many (members and leaders of JI, PML (N) Hanif Abbasi, Imran Khan, Hamid Gul, Ifran Siddiqi, Javed Chaudhry, Abdul Qadir Hassan, Orya Maqbool Jan, anchors Kashif Abbasi, Talat Hussain, Hamid Mir and others), all Bins of Osama. Some of them are so sad and don’t believe that OBL is killed. Javed Chaudhry believes that OBL is not killed but he is martyr of Muslim Umma.
Jamat-ud-Dawa called Ghaibana Janaza Namaz in Lahore and Karachi. Our anti-America anchors, socialists and FCS should attend those funeral prayers.
Talat Hussain Zindaa Baad
Azeem Sahaafi
ایک محلے میں چوریاں بہت زیادہ ہوتی تھیں ،یہ چور محلے سے باھر بھی چوریاں کرتے تھے ، محلے کے باھر جو دوسرے بدمعاش تھے وہ بھی ان چوروں سے تنگ تھے کیوں کے یہ چور ان بدمعاشوں کی جگہ لینا چاہتے تھے ، انہوں نے اس چور کو پکڑنے اور سزا دینے کا سوچا اور محلے والوں اور اور باہر کے بدمعاشوں نے چور کی تلاش شورو کردی اور محلے والوں نے اپنے پورے تعاون کا یقین دلایا ،محلے میں چوریاں اور بڑھنے لگیں ،باھر کے بدمعاشوں کو شک تھا کے محلے والوں میں سے بھی کوئی ملا ہوا ہے اس لیہ انہوں نے چور کو پکڑنے کے لیہ خود بھی محنت شورو کر دی
ایک رات ایسا ہوا کہ یہ بدمعاش محلے میں داخل ہوئے اور ایک گھر کی دیوار پھیلانگ کر چور کو پکڑ لیا ،چور کے گھر سے سارے محلے کا سامان بھی برآمد ہو گیا ،چور کا گھر محلے کی کمیٹی کے گھر کے برابر والا تھا اور اس پاس بھی وہ لوگ رہتے تھے جو چور کو پکڑنے کے لئے بدمعاشوں کے ساتھ چور کی تلاش میں شامل تھے
اب جیسے ہی چور پکڑا گیا ، محلے کے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا پر چور کے خاموش حمایتیوں نے یہ شور مچانا شورو کر دیا کہ یہ بدمعاش دیوار پھلانگ کر کیوں آے ، اور ہمارے محلے میں بغیر اجازت کے کیوں آگے ،یہ ہمارے محلے کے قانون کی خلاف ورزی ہے
بدمعاشوں کو شک تو تھا پر یہ نہیں کے محلے کے ہمافظ ہی چوروں کی حفاظت کر رہے ہونگے اور چوریاں کروا رہے ہونگے …
اب چور کے حمایتی بدمعاشوں کو ذمدار قرار دے رہے ہیں اور مدماش حیرت میں مبتلا ہے
ابھی کہانی یہیں تک ہے بقیہ اگلی قسط میں
زالان
Zalaan Bachhan
Sharm tum ko magar naheen aati.
Ashweria (Teri Amma)