میڈیا میں طالبان پرست دیوبندی لابی نے شہباز تاثیر اور علی حیدر گیلانی کے خلاف غلیظ پراپیگنڈا شروع کر دیا

 

13263888_10154179213539561_8171676818216436758_n

ہوشیار، میڈیا اور سوشل میڈیا میں طالبان اور القاعدہ کے حامی تکفیری دیوبندی خوارج جن میں عامر ہاشم خاکوانی، شمس الدین امجد، رعایت الله فاروقی، فیض الله دیوبندی، سبوخ سید دیوبندی، انصار عباسی، سلیم صافی دیوبندی، اوریا مقبول، جاوید چودھری اور صاحبزادہ ضیاء الرحمن ناصر دیوبندی شامل ہیں نے ایک نہایت غلیظ مہم اور سازشی تھوری کا آغاز کیا جس میں بجائے شہباز تاثیر اور علی حیدر گیلانی کو اغوا کرنے والے اور ان پر تشدد کرنے والے سپاہ صحابہ و طالبان سے تعلق رکھنے والے تکفیری دیوبندی خوارج کی غیر مشروط مذمت کے اگر مگر کر کے کہا جا رہا ہے کہ ان کے ساتھ تو بہت اچھا سلوک ہوا تھا اور یہ کہ ان کو تو کسی اور گروہ نے تاوان کے لئے اغوا کیا تھا

یہ وہی گروہ ہے جو ملاله یوسفزئی پر طالبان کے قاتلانہ حملے کو ایک ڈرامہ قرار دیتا ہے، شہید خرم زکی کی تمام مذاہب اور مسالک کے ماننے والوں کے لئے سماجی اور فلاحی خدمات کی نفی کرتا ہے، یہ وہی گروہ ہے جو سوات میں خواتین پر تشدد کی ویڈیو کو جعلی قرار دیتا ہے، سنی بریلوی مزاروں اور اولیا پر دیوبندی خوارج کے حملوں کو سنی شیعہ یا سعودی ایران جھگڑے کا نام دیتا ہے، یہ وہی دیوبندی خوارج ہیں جو کالعدم دہشت گردوں گروہوں سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی اور طالبان کے جرائم پر پردہ ڈالتے ہیں اور پاکستان اور اس کے عوام و فوج دونوں کے دشمن ہیں – ان سے ہوشیار رہیں، یہ خوارج ہیں، جہنم کے کتے ہیں

13239938_850966401682131_8797185587362022407_n

Comments

comments