طالبان، داعش اور سپاہ صحابہ کے تکفیری خوارج کا ترجمان اوریا مقبول جان – سلیم قادری
ملا عمر وہ لعنتی تکفیری دیوبندی کردار ہے جس نے قندھار اور کابل پر قبضے کے فورا بعد میلاد اور سماع کی محفلوں پر پابندی لگا دی، قندھار شہر اور افغانستان کے دوسرے علاقوں میں موجود اولیا الله کے مزارات کو تباہ کر دیا اور ان کی بے حرمتی کی، مسجدوں میں زبردستی تکفیری دیوبندی دھرم کے امام اور خطیب تعینات کیے اور یا رسول الله کا نعرہ لگانے پر مکمل پابندی لگا دی
ملا عمر لعنتی نے جماعت اسلامی، سپاہ صحابہ اور جے یو آئی کے تکفیری خوارج اور دیوبندیوں مدرسوں کے طالبان کے ساتھ مل کر افغانستان اور پاکستان میں اہلسنت مزاروں اور درباروں پر حملے کیے – آج بھی لاہور کا داتا دربار، اسلام آباد کا بری امام، کابل کا دربار بابا حضرت ولی، کراچی کا عبد الله شاہ غازی اور بلوچستان کا جھل مگسی صحیح العقیدہ اہلسنت پر تکفیری دیوبندی خوارج یعنی طالبان اور ان کے لعنتی دجال سردار ملا عمر کے مظالم کی یاد دلاتے ہیں
تمام اہلسنت اس لعنتی طالبانی لابی سے ہوشیار رہیں جن میں اوریا مقبول جان، انصار عباسی، حامد میر، رعایت الله فاروقی، جاوید چودھری، سلیم صافی اور روزنامہ امت شامل ہیں
جب تک دہشتگردوں کے حامی اوریا مقبول جان کی شکل میں ہر روز اردو پرنٹ میڈیا پر آکر اخباری کالموں کی شکل میں پراپیگنڈہ کریں گے تو اس سے عام امن پسند سنی مسلمان گمراہ ہو گا، آپ اس معاشرے سے اور کیا توقع رکھ سکتے ہیں؟
طالبان، سپاہ صحابہ، القاعدہ، داعش اور ان کے ہمدردوں پر لعنت بھیج کر شیر کریں
https://www.facebook.com/SunniForPeace/videos/1279003965463104/