طالبان و سپاہ صحابہ کا پیغام ۔ آئی ایس پی آر کے نام – از حیدر سید
حضرات آپ کو ہمارے بچوں کو پڑھانے کے بارے میں فکر مند نہیں ہونا چاہیے ہمارے بچے پاکستان کے معروف دیوبندی مدارس میں زیرِ تعلیم ہیں۔ اس کے علاوہ ملک کے تمام یونیورسٹیوں میں ہمارے اساتذہ اعلٰی عہدوں پر فائز ہیں جو ہمارے تکفیری خارجی نظریات و افکار کا بطریقِ احسن پرچار کرتے ہیں
اسلامی جمیعت طلبہ اور جماعتِ اسلامی نے انتہائی جانفشانی سے ذہین و فطین طلبہ کو ہمارے مشن سے مربوط کیا ہے۔ ہمارے میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی انتھک محنتوں کی بدولت ہمارا ایک مضبوط مافیا اس وقت بھی موجود ہے جو ہماری کاروائیوں کو کسی ریاستی ردِ عمل ثابت کرنے میں مصروف ہے۔ فوجی حضرات کو اپنے بچوں کی فکر کرنی چاہیے جو ہمارے بنائے ہوئے نصاب کے زیرِِ اثر ہیں مزید یہ کہ فوجی چھاؤنیوں کی مساجد میں بھی ہمارے ہی تیار کیے گئے علماء جمعہ کی خطبات دیتے ہیں جو برائے راست ہمارے جہادی نظریے کو فروغ دیتے ہیں۔ اس لیے ہماری درخواست ہے فکر مندی کی ضرورت نہیں ہم بے فکر ہیں اور ہمارا مشن جاری و ساری ہے
سبیلنا سبیلنا۔۔۔۔ الجہاد الجہاد
کافر کافر، شیعہ کافر، مشرک مشرک، بریلوی مشرک
مرتد مرتد، احمدی مرتد، دشمن دشمن، مسیحی دشمن
good news