شجاع خانزادہ ایک بہت دلیر اور بہادر انسان تھے اور ان کی شہادت قوم کا بہت بڑا نقصان ہے

 

images

شجاع خانزادہ ایک بہت دلیر اور بہادر انسان تھے اور قوم کا یہ بہت بڑا نقصان ہے اس پا ئے کا دوسرا آدمی جونیشنل ا ایکشن پلان کو اتنی بے خو فی سے چلا سکے ملنا مشکل ہے- نجم سیٹھی  –

صوبائی وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ جوکہ ایک طرف تو پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان کے انچارج تھے تو دوسری طرف وہ سی ٹی ڈی کی پنجاب میں انٹیلی جنس بیسڈ کاروائیوں کی نگرانی بھی کررہے تھے –

انھوں نے ہی سب سے پہلے یہ انکشاف کیا کہ ملک اسحاق اور اس کے ساتھیوں کی ہلاکت نیشنل ایکشن پلان کا حصّہ ہے تو ان کو ہی سی ٹی ڈی یا کسی اور انسداد دھشت گردی کے زمہ دار صوبائی محکمے یا ونگ نے کوئی پیشگی خبردار کرنے والا الرٹ جاری نہ کیایا اسکو جان بوجھ کر نظر انداز کیا گیا

تعمیر پاکستان کی پوری ٹیم شجاع خانزادہ کو ان کی اس بہادری اور جرات پر خراج تحسین پیش کرتی ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ ریاست اور حکومت اپنے اس شجاع فرزند کی شہادت کا بدلہ پاکستان سے اس دہشت گردی کے ناسور کو ختم کر کے لیگی –najam

https://www.facebook.com/LetUsBuildPakistan/videos/10153537770569561/

Comments

comments

WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.