احمد قریشی کا ایک اور جھوٹ بے نقاب

11902417_10153530442349561_8349875130337908227_n

احمد قریشی نے ہمیشہ کی طرح کل ایک بار پھر جھوٹ کا سہارا لیتے ہوے طالبان کے سب سے بڑے حامی اور پاکستان و افغانستان کے ہزاروں معصوموں کے قاتل حمید گل کو معصوم اور محب وطن ثابت کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیا –

اسی سلسلے میں احمد قریشی کا بھانڈا بیچ چوراہے میں اس وقت پھوٹا جب ان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر جس میں جرنیل راحیل شریف ایک جنازے کو کندھا دے رہے پر یہ دعوا کیا گیا کہ یہ حمید گل کا جنازہ ہے –

اس پروپیگنڈا کے جواب میں ٹویٹر پر موجود چند طالبان مخالف آوازوں نے اس جھوٹ کو بے نقاب کرتے ہوے اس تصویر کی حقیقت یوں بیان کی کہ یہ تصویر جرنیل راحیل شریف کی والدہ کے جنازے کی ہے نا کہ طالبان کے باپ  حمید گل کے جنازے کی

احمد قریشی طالبان اور ضیا الحق و حمید گل کی محبت میں اتنا آگے نکل گیا کہ ایک حاضر سروس جرنیل کی والدہ کے جنازے کو ایک طالبان کے حامی کا جنازہ قرار دے دیا – اس کے علاوہ احمد قریشی جرنیل راحیل شریف کے خلاف بھی پروپیگنڈا کی وجہ بنا ہے –

جرنیل راحیل شریف جو طالبان کے خلاف بھرپور کاروایاں کر رہے ہیں اس پر طالبان حامی حلقے جس کا سرخیل احمد قریشی ہے اس میں کافی  بے ahmed qurqshiچینی پای جاتی ہے جس کی وجہ سے اس نے یہ مذموم حرکت کر کے راحیل شریف کی کردار کشی کی کوشش کی

CMlviZTUAAA6nwY CMlvQaUU8AAvihd

Comments

comments