زید حامد اور دیگر پاکستانیوں کی سعودی جیلوں سے رہائی کے لئے پاکستانی حکومت فوری اقدام کرے – مبشر لقمان

 

11222173_10153479052617028_3067101382258308282_n

 

سعودی عرب انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا بد ترین ملک ہے، میں سعودی عدالتوں کو نہیں مانتا – سعودی حکومت کو زید حامد کے علاوہ ان نو ہزار پاکستانیوں بشمول ہزاروں خواتین اور بچوں کو رہا کرنا چاہیے جنھیں انصاف کے تقاضے پورے کیے بغیر جیلوں میں ٹھونسا گیا ہے – سعودی حکومت پاکستان میں تکفیری گروہوں کو پیسے دیتی ہے جو لوگوں کو مسلک اور زبان کے اختلاف کی بنیاد پر قتل کرتے ہیں، شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی فنڈنگ سعودی عرب کرتا ہے – پاکستانی حکومت سعودی عرب کے آمر حکمرانوں کے قدموں میں بیٹھی ہوئی ہے جبکہ اسے زید حامد اور دیگر بے گناہ پاکستانیوں کی فی الفور رہائی کے لئے اقدامات کرنے چاہئیں

https://www.facebook.com/LetUsBuildPakistan/videos/10153429823209561/

Comments

comments