پرانی سبزی منڈی کراچی سے پاکستان کا پرچم ہٹا کر کالعدم تکفیری دیوبندی دہشتگرد گروہ سپاہ صحابہ کاجھنڈا لہرا دیا گیا
پرانی سبزی منڈی کراچی سےپاکستان کاپرچم ہٹاکرکالعدم تکفیری دیوبندی دہشتگردگروہ سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی اہلسنت والجماعت کاجھنڈالہرا دیا گیا اور رینجرز خاموشی سے تماشہ دیکھتی رہی؟ یہ روزآنہ را را کا شور مچانے والی غیرت بریگیڈ کہاں غائب ہے؟ کیا رینجرز آپریشن ان کالعدم دہشتگرد گروہوں کے خلاف نہیں ہو رہا ؟
کیا سیاسی جماعتوں کو سائڈ لائن کر کے انہی دہشتگرد گروہوں کو کراچی کے عوام کے اپر مسلط کرنا مقصود ہے ؟ اگر نہیں تو پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک کالعدم دہشتگرد گروہ کو پاکستان کا سبز ہلالی پرچم ہٹا کر اپنے دہشتگرد گروہ کا جھنڈا لگانے کی اجازت دے دی جائے اور رینجرز، فوج، پولیس اور دیگر تمام قانون نافذ کرنے والے ادارے تمامشہ دیکھتے رہیں؟ یہ کون سی پاکستان سے محبت ہے؟
Source:
https://www.facebook.com/agahii/posts/10205048860440987