صفورہ گوٹھ پر اسماعیلی شیعوں کی بس پر حملہ اور انڈین ایجنسی را کا ہاتھ – زالان

dd

تیرہ مئی – کراچی کے صفورہ گوٹھ پر اسماعیلی شیعوں کی بس پر دیوبندی مدارس مافیا کی تنظیم سپاہ صحابہ نے فائرنگ کر کے پینتالیس لوگوں کو ہلاک کر دیا

سعودی عرب سے وہابی امام کعبہ کے پاکستان آنے کے بعد دیوبند مدارس کو دیا جانے والا مزید پیسہ اب شیعوں کے قتل عام میں استعمال ہو رہا ہے

صفورہ گوٹھ کے آس پاس دیوبند مدارس کا بہت مضبوط نیٹ ورک ہے، ائیرپورٹ پر طالبان کے حملہ بھی یہیں سے ہوا تھا

شیعوں کی بس پر فائرنگ پینتالیس افراد کو ہلاک کر دیا گیا، کیا آرمی کی طرف سے ایسا ہی رد عمل آ ے گا جیسا پشاور حملے پر آیا تھا ؟

طالبان ،القاعدہ ،لشکر جھنگوی،اہل سنت ولجماعت اور دیوبند مدارس ایک ہی ہیں ،ان سے ایک جیسا ہی نمٹ کر دہشتگردی ختم ہو سکتی ہے

جماعت اسلامی اپنے کمینے پن کا مظاہرہ کرتے ہوے یہ پروپیگنڈا کر رہی ہے کہ یہ امریکہ، انڈیا اور ایم کیو ایم نے کروایا ہوگا

کئی دہشگردوں کا تعلق براہ راست دیوبندی مدارس سے نکلتا ہے مگر حکومت کی ہمت نہیں کہ مدارس کے خلاف کروائی کریں

صفورہ گوٹھ سے قریب جامعہ اشرافیہ میں جمعہ کی نماز کے بعد طالبان اخبار بیچتے ہوے – ویڈیو – کہاں ہے رینجرز اور فوج؟

https://www.facebook.com/zalaan2/posts/922853341106279

کسی نے یہ ویڈیو بھیجی ہے ،جمعہ کی نماز کے بعد دیوبند مدرسے کراچی میں طالبان کا اخبار بک رہا ہے

ملک میں اس وقت بھی سب سے بڑا خطرہ طالبان اور دیوبندی دہشتگردی ہے ،مدارس کے خلاف کروائی نا کرنا انہیں مظبوط کرنا ہے

شیعوں پر حملوں میں دیوبندی تنظیمیں ملوث رہیں مگر جماعت اسلامی نے کبھی انکی مذمت نہیں کی ،ہر دہشتگردی پر یہ کنفیوز کرتے رہیں گے

اگر را یا امریکہ فرقہ وارانہ جنگ کرواتا تو ذرا جا کر دیوبند مدارس میں دیکھو جہاں آپ کو طالبان اور فرقہ وارانہ تنظیموں کے حمایتی ملتے ہیں

شیعہ افراد کی روزانہ پورے ملک میں ٹارگٹ کلنگ کی جا رہی ہے اور اس پر سارا میڈیا اور حکومت خاموش رہتی ہے

جہالت کی فیکٹری دیوبند مدارس سے اس واقعے پر کوئی خاص مذمت نہیں ہوگی کیونکہ یہ انہی کی تنظیموں نے کروہا ہے

طالبان اور دیوبندی تنظیموں کو فوج نے یہ سبق دیا کہ جو دہشتگردی کرنا ہے کرو اگر فوج پر کرو گے تب ہی کروائی ہوگی

کراچی میں آٹھ دس بڑے مدرسے ایسے ہی جو باقاعدہ طالبان ،القاعدہ اور سپاہ صحابہ کا مرکزی دفتر بھی ہیں ،ریاست کچھ بگاڑ نہیں سکتی انکا

فوج اور حکومت مدارس کے حلاف کروائی نا کر کے پاکستان میں طالبان اور داعش کو مظبوط کر رہی ہے

جامعہ رشیدیہ کراچی جا کر دیکھ لو ، وہاں ہر کوئی القاعدہ ،طالبان اور داعش کا حامی ملے گا ،انکے کمپاؤنڈ کے اندر انکی اپنی ریاست ہے

صفورہ گوٹھ اور ایئر پورٹ کے بیچ میں کنٹونمنٹ کے رہائشی پلاٹس پر طالبان دیوبند مدرسہ جامعہ اشرفیہ ہے

جائے وقوع سے کچھ پمفلٹ بھی ملے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ دولتِ اسلامیہ کا آغاز ہو چکا ہے اور’رافضی‘ یعنی شیعہ سنگین نتائج کا انتظار کریں -بی بی سی

ایک بار پھر شیعوں کے قتل عام کو را اور امریکی سازش بنا کر اپنے طالبان دیوبندی بھائیوں کو بچایا جا رہا ہے

ساری دنیا میں دیوبندی وہابی دہشتگردی کر رہے ہیں ، پاکستان میں بھی یہی ہو رہا ہے

دیوبندیوں نے ہی دہشتگردی کی اور میڈیا پر انہی ہے نمائندوں کو تبصرہ کرنے کے لئے بلایا جاتا ہے

مفتی نعیم کو جہالت کی فیکٹری کہنے پر زیادہ اعتراض ہے بہ نسبت دہشتگردی کی فیکٹری کہنے کے

جماعت اسلامی کی پروپگنڈا فیکٹری اس دہشتگردی کا رخ طالبان کی مذمت سے ہٹا کر کہیں اور لگانے میں مضروف ہے

طالبان کے ہمدردوں کے نزدیک آج کی دہشتگردی میں را، امریکہ ،بلوچ، ایم کیو ایم ہو سکتے ہیں مگر طالبان نہیں ،کیونکہ یہ انکے بھائی جو ہیں

پھر تو ملک کے دیوبند مدارس میں پلنے والے ہزاروں طالب علم بھی را کے ایجینٹ ہوے، کیونکہ وہ سب بھی تو جند الله ،القاعدہ اور طالبان کے حامی ہیں

تو پھر طالبان ،القاعدہ کے حامی دیوبند مدارس بند کیوں نہیں کر دیتے ، سعودی امام کعبہ جو انکا دورہ کرتا ہے را کا ایجنٹ ہے؟

پشاور واقعے کے بعد بھی یہی لوگ کہتے رہے کہ یہ طالبان نہیں ہو سکتے جو آج کی دہشتگردی پر بھی یہی کہہ رہے ہیں

دیوبندی دہشتگرد گروپ جند الله نے بس پر فائرنگ کی ذمہ داری قبول کر لی ،مگر پاکستانی اسے ڈرامہ ہی کہتے رہیں گے

عمران خان نے ایک بار پھر ذلالت کا مظاہرہ کرتے ہوے طالبان کی مذمت نہیں کی اور سندھ حکومت کو ذمہ دار ٹہرایا،اگر خیبر پختونخواہ میں ہوتا تو وفاق کو ٹھہراتا

ہر طالبان دہشتگردی پر انصافی جماعتیوں کے ساتھ مل کر طالبان کو بچاتے ہیں ، طالبان کے کاندھوں پر چڑھ کر اقتدار حاصل کرنا چاہتے ہیں

اس سانحے پر بھی عمران خان نے طالبان کی مذمت نہیں کہ بلکہ سندھ پولیس اور حکومت پر تنقید کی

اگر یہ واقعہ خیبر پختونخواہ میں ہوتا تو عمران وفاق اور فوج کو ذمہ دار ٹھہراتا ،سندھ میں ہوا ہے تو اس پر سیاسی پائنٹ سکورنگ کر رہا ہے

جمعہ کی نماز کے بعد جہادی طالبان کا اخبار بیچ رہے ہوتے ہیں،ان پر کبھی رینجرز کی نظر نہیں پڑتی ہے

ساری دنیا میں وہابی دیوبندی دہشتگردی کی وجہ انکی مذہبی تعلیمات ہیں ،اس میں نا امریکہ کا ہاتھ ہے نا انڈیا کا ،یہ مذہبی سوچ کی پیداوار ہے

سوات میں بھی جب طالبان کا قبضہ ہوا تو اسے را کی کروائی کہا ،پھر طالبان کا نظام عدل کیوں منظور ہوا ؟ صوفی محمد را کا ایجنٹ تھا؟

آرمی چیف کا دورہ سرلنکا کینسل کرنا اور کراچی پہنچنا اس بات کا ثبوت ہے کہ فوج اسے اب اپنی جنگ سمجھ رہی ہے اور حکومت عوام اور فوج ایک ہے

بیت الله محسود ،اسامہ ،حکیم الله اور ابو بکر بغدادی کتے کی موت مارے گئے ، سارے خلیفاؤں کے یہی حشر ہوتا ہے

اسماعیلی بے ضرر ہے یا پر امن انہیں نشانہ بنانے والے یہ نہیں دیکھتے ہیں ،انکے نزدیک ہر مذہبی اختلاف رکھنے والا واجب القتل ہوتا ہے

ٹارگٹ ہونے والی کمیونٹی چیختی ہے ہمیں ایم کیو ایم نہیں، سپاہ صحابہ مار رہی ہے. الباکستانی شور کرتے ہیں نہیں بھائی ایم کیو ایم مار رہی ہے.

میرے محلے کی مسجد میں جمعے کی نماز کے بعد جہادی طالبان کا اخبار بیچ رہا ہوتا ہے ، کون سی انٹلیجنس چاہیے انھے پکڑنے کے لئے ؟

دیوبند مدارس کو بند کے بغیر دہشتگردی ختم کرنا نا ممکن ہے

دنیا میں دیوبندی وہابی فرقہ ننانوے فیصد مذہبی دہشتگردی میں ملوث ہے

جہاں جہاں دیوبندیت اور وہابیت مضوط ہے وہاں یہ خون خرابہ ہو رہا ہے ،امریکہ برطانیہ خود اس دہشتگردی کی زد میں ہیں یہ امریکی یا انڈین سازش نہیں یہ خود رو مذہبی پودا ہے جو اپنی جڑیں مضبوط کر چکا ہے

دنیا میں کوئی ایسا ملک نہیں جو وہابی دہشتگردی کا شکار نا ہو مگر پھر بھی ہم اسے مغربی سازش سمجھ کر آنکھیں بند کر لیتے ہیں

انڈیا ،امریکہ ،برطانیہ ،چین اور روس جیسے ممالک بھی اس وہابی دشتگردی کا شکار بنے ہیں ، یہ امریکی چال نہیں مذہبی جال ہے

امریکہ اور انڈیا کو الزام دینے سے فائدہ یہ ہوتا ہے کہ لوگوں کی توجہ ہٹ جاتی ہے اور سیکورٹی اداروں پر سوال نہیں اٹھتا

یہ ریٹائرجہادی فوجی ٹی وی پر امریکہ کے خلاف جو بھونک رہے ہوتے ہیں وہ اپنی فوج کو امریکی امداد اور اسلحہ لینے سے کیوں نہیں روکتے؟

اگر حمید گل جیسے مذہبی انتہا پسند اور طالبان کمانڈر فوجی چھاونیوں میں رہتے ہوں تو طالبان کے خلاف جنگ کیسے ممکن ہے

جی جی طالبان را کے ایجینٹ ہیں اسی لئے وہ کبھی دیوبند مدرسے ،جماعت اسلامی اور تبلیغی جماعت پر خودکش حملہ نہیں کرتے ہیں

را کےایجنٹ سے دیوبند مدارس،تبلیغی جماعت،جماعت اسلامی ،جماعت اہل حدیث مکمل محفوظ ہیں، جبکہ دوسرے کیوں فرقے نہیں ؟

جہادی سعودی عرب اور پاکستانیوں نے بناے تھے ،یہ مذہبی تعلیمات تھیں ،امریکہ نے صرف پیسا دیا تھا روس کو ہرانے کے لئے

پاکستانیو یہ بتاؤ داتا دربار ، عبد الله شاہ غازی کے مزار پر خودکش دھماکے کروانا را کی سازش تھی یا مذہبی سوچ ؟

سنی بریلوی دعوت اسلامی کا سالانہ اجتماع صرف دیوبندی دہشتگردی کے خوف سے نہیں ہوتا ہے

کراچی میں طالبان کی جتنی پکڑ دھکڑ یا مقابلے ہوے ہیں وہ پولیس نے کئے ہیں ، رینجرز صرف سیاسی کام کرتی ہے

اگر طالبان را یا امریکہ کے ایجنٹ ہیں تو یہ جماعت اسلامی ،تبلیغی جماعت اور دیوبند مساجد پر حملے کیوں نہیں کرتے ؟

اسٹبلشمنٹ نے سندھ اور بلوچستان میں ایم کیو ایم اور قوم پرستوں کے مقابلے میں جہادی جماعتوں کو سپورٹ کیا

کراچی میں جہادی نیٹ ورک کو با آسانی دیکھا جا سکتا ہے ، کل جمعہ کی نماز کسی بڑی دیوبند مسجد میں پڑھ لیں ، اس کے باھر جہادی کھڑے مل جائینگے

طالبان “را ” کے ایجنٹ؟ تو پھر علماء دیوبند،عمران خان ، فوجی ،اینکرز اور جماعتی انہیں اپنا بھائی اور انسے مزاکرات کی بات کیوں کرتے تھے؟

جہادی نیٹورک ختم کرنا ہے؟کل جمعہ کی نماز کے باہر جہادی طالبان القلم اور اسلام اخبار بیچ رہے ہونگے،وہ تو کہتے ہیں جو اکھاڑنا ہے اکھاڑ لو

را کے ایجنٹوں سے مذاکرات کا قانون بھی بنا لیں پھر ، اور را کے ایجنٹوں کی حمایت کرنا غداری ہوگی یا وفا داری ؟

کراچی میں دیوبند مدارس اور جہادی سرگرمیوں کو سب سے زیادہ آزادی کینٹونمنٹ ایریا میں دی گئی

کراچی میں قائم دہشتگرد دیوبند مدارس میں پڑھنے والوں کا تعلق خیبر پختون خواہ سے سے، انہیں بند کر کے خیبر پختونخواہ ہی میں کھولا جائے

deobandi

Videos

Massacre of 45 Ismaili Shia Muslims in Karachi at the hands of Deobandis ASWJ terrorists on 13 May 2015. Only a few days before this massacre, Deobandi Mufti Naeem issued a hateful fatwa against Quaid Azam Muhammad Ali Jinnah and Shia Muslims in general including Aga Khani, Bohris and Isna Asharis. After this fatwa, ASWJ terrorists led by Aurangzaib Farooqi killed innocent Ismaili civilians in Karachi.

Posted by Let Us Build Pakistan on Wednesday, May 13, 2015

کراچی میں اسماعیلی شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر پاکستانی تجزیہ نگاروں کا رد عمل کیاہمیں نہیں پتہ کہ اسماعیلی کمیونٹی کے خلا ف کس کے فتویٰ ہیں آپ گوگل کر کے دیکھ لیں اور کیا حکومت اس پوزیشن میں ہےکہ وہ ان مدرسوں کے بارے میں کچھ کر سکے جب تک یہ پرائیوٹ مدارس اور تنظیمیں تھانیدار سے تکڑی ہیں کچھ نہیں ہو سکتا – فواد چودھری سب سے بڑ ے مدرسے جن پر دہشت گردی کے الزامات لگتے ہیں وہ کس کے ہیں (دیوبندی مسلک کےہیں)مولانا فضل الرحمن کے ،ملا عمراور مولوی سمییع الحق کونسے مدرسے سے پڑھ کے گئےبیت اللہ مسعود کس کے پاؤں دباتے تھے – روف کلاسرا پاکستان آج پہلی دفعہ دنیا میں رجسٹر ہوا ہے کہ یہاں بھی داعش موجود ہے حالانکہ جند اللہ اور دوسری تکفیری دیوبندی دہشت گردجماعتیں پہلے ہی ان کو سپورٹ کرتیں ہیں – ارشد شریف

Posted by Let Us Build Pakistan on Thursday, May 14, 2015

db

11

13

122

1b

as1

as2

as3

14

Comments

comments

Latest Comments
  1. Faiq Farooqi
    -
  2. talha
    -
  3. Sarah Khan
    -
  4. Sarah Khan
    -
    • Captain Clematis
      -
      • Captain Clematis
        -
  5. toeyqfwsv
    -
  6. Sarah Khan
    -
  7. Sabir
    -