شکارپور شیعہ مسجد میں قتل عام کرنے والے سپاہ صحابہ کے دیوبندی دہشت گردوں کی تصاویر

 

 11006471_1125326050817299_5649520051841545624_n
شکارپور سانحہ میں ملوث دہشتگرد وقار مہر

یہ وہ بدبخت ہیں جو شکارپور سانحہ میں ملوث تھے ، آپ شہر کے لوگوں سے پوچھیں کبھی کسی کا ان پر شک نہیں گیا ہوگا یہ لوگوں سے عام لوگوں کی طرح میل جول رکھتے تھے کافی لوگوں سے اچھے تعلقات بھی ہونگے جب یہ خبر ملی تو مجھے بھی تعجب ہوا کہ یہ لوگ کیسے ملوث ہو سکتے ہیں بھلا کیسے اپنے ہی شہریوں جن کے ساتھ یہ اٹھتے بیٹھتے ہوں کو قتل کرنے پر آمادہ ہوسکتے ہیں لیکن یہ بھی تعجب کی بات نہیں کہ یہ مائینڈ سیٹ کہیں بھی کسی کو بھی تکفیری بنا سکتا ہے

11265126_1125326037483967_8615209313895151302_n

شکارپور سانحہ میں ملوث دہشتگرد میر حسن رند

 

جب پکڑے جانے والے ناکام خودکش اپنے والدین کو کافر اور واجب القتل کہہ سکتے ہیں تو یہ کیوں نہیں، بہرحال اس پوسٹ کا مقصد صرف یہی ہے کہ اپنے ارد گرد کے ماحول پر نظر رکھیں کیونکہ تکفیریت ہمارے ملک کے کونے کونے میں چھا چکی ہے یہ لوگ آپ سے اِس وقت دوستی کے دعوے کر رہے ہیں اور بظاہر اپنی حب الوطنی کی قسمیں کھا رہے ہیں لیکن وقت آنے پر یہ آپ ہی کے بچوں کے گلے کاٹیں گے خدارا اگر ملک میں امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں تو تکفیری مہم جو تبیلیغی لبادہ اوڑہ کر کی جارہی ہے اس کو ناکام بنائیں یہ آپ سے آپ کے بچے نمازی بنانے کیلئے نہیں قصائی بنانے کیلئے لے جاتے ہیں، یہ اقدام صفورا چورنگی جیسے واقعات روکنے میں انتہائی مفید ثابت ہو سکتا ہے قانون نافظ کرنے والے ادارے اپنا کام کر رہے ہیں لیکن جب عوام خود ان بھیڑیوں کو چندے کے نام پر راشن دیکر پالے اور شہر کے اچھے اچھے علاقوں میں مدارس کے نام پر پناہ فراہم کرے تو یہ ادارے بھلا کہاں تک نظر رکھیں! ہمیں ملک کی بھلائی اور امن و امان کی بحالی میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا!

Comments

comments

WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.