کالعدم دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی اور مسجد ضرار لال مسجد کے خلاف سول سوسایٹی کا احتجاج

 

834269-copy-1423246336-895-640x480

16 مارچ شام 6 بجے پاکستان میں جاری مذہب کے نام پر کالعدم دہشتگرد گروہوں @ASWJPak اور تحریک طالبان کی جانب سے برپا کی جانے والی دہشتگردی کے خلاف سول سوسائٹی گرو مندر کراچی پر احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔ سول سوسائٹی کے روح رواں محمد جبران ناصر کا پیغام کراچی کے شہریوں کے لیئے۔

 

سول سوسائٹی ایکٹوسٹ اور سماجی کارکن جبران ناصر سے ملک میں جاری مذہبی دہشتگردی، جنونیت اور کالعدم دہشتگرد گروہوں بشمول کالعدم اہل سنت والجماعت (سابقہ کالعدم انجمن سپاہ صحابہ) کے کردار پر ایک مختصر اور غیر رسمی بات چیت۔ جبران ناصر سے یہ مختصر بات چیت خرم زکی نے کی جو خود ایک صحافی ہیں اور کالعدم دہشتگرد گروہ اہل سنت والجماعت کے خلاف ملک بھر میں چلنے والی مہم میں ایک بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس انٹرویو میں آپ کو بہت سے ایسے سوالوں کے جواب ملیں گے جو اکثر لوگ سول سوسائٹی کے رول کے حوالے سے اٹھاتے رہتے ہیں۔

Shaan Taseer interview with respect to watering down of NAP, government collusion with banned terrorist outfit ASWJPak and message with respect to 16March protest at Gurumandir Karachi.
Anis Haroon of WAF speaks up against banned terrorist outfit ASWJPak and notorious terrorist Farooqi.

Comments

comments

WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.