سپاہ صحابہ کےدہشتگرد کے مرنے پرکسی ملحد کو دکھ ہو اور وہ اسے دہشتگردی کہے، اسکا مطلب ہےدیوبندی ملحد کی اصطلاح میں وزن ہے – زالان

zalaan

سپاہ صحابہ کےدہشتگرد کے مرنے پرکسی ملحد کو دکھ ہوا اور وہ اسے دہشتگردی کہتاہے،اسکا مطلب ہے”دیوبندی ملحد”کی اصطلاح میں وزن ہے

کچھ ملحد طالبان اور سپاہ صحابہ میں فرق رکھتے ہیں، ڈرون کے حمایتی ہیں پرسپاہ صحابہ والادہشتگرد مارا جائے تو اسے دہشتگردی کہتے ہیں

دہشتگرد اورنگزیب فاروقی اور احمد لدھیانوی اتنے ہی خطرناک دہستگیرد ہے جیسے حکیم الله محسود یا ابو بکر بغدادی

اورنگزیب فاروقی پر فائرنگ دیوبندی ملحد کی نظر میں دہشتگردی؟پھر تو اسکی نظرمیں حکیم الله اور اسامہ کو مارنا بھی دہشتگردی ہوگی

اہل سنت ولجماعت /سپاہ صحابہ طالبان اور داعش کا ہی حصہ ہیں ، انکے مارے جانے پر کوئی ملحد احتجاج کرتا ہے تو پھر اسے حکیم الله محسود اور اسامہ بن لادن کے مارے جانے پر بھی افسوس کرنا چاہیے کیونکہ یہ بھی ماورا عدالت اور قانون قتل ہوے تھے

جس طرح اچھے طالبان اور برے طالبان کا فرق کرنے کا پروپیگنڈا کیا گیا اسی طرح دشتگرد سپاہ صحابہ کو “اچھا مولوی”بنا کر پیش کیا جا رہا ہے

کوئی ابو بکر بغدادی کو مارے یا احمد لدھیانوی کو مجھے تو انکے مرنے پر بہت خوشی ہوگی

جماعت اسلامی کےنزدیک طالبان پرڈرون مارنا یا انکےخلاف آپریشن کرنا “دہشتگردی” ہےاب یہی بات سپاہ صحابہ کےلئےدیوبندی ملحد کر رہے ہیں

طالبان اور سپاہ صحابہ دیوبندیوں کی مسلح دہشتگرد تنظیمیں ہیں، ریاست یا مخالف گروہ انہیں قتل کرتا ہے تو یہ دہشتگردی نہیں

بلا تفریق یا بےقصوروں کو خوف اوردہشت زدہ کرنےکےلئے قتل کرنا دہشتگردی ہے،قاتل گروہ کے کارندوں کومارنا دہشتگردی کی تعریف میں نہیں آتا

اگر خونخوار طالبان کی ملک کے اندر ٹارگٹ کلنگ نا جائز ہے تو پھر ڈرون پر بھی جماعت اسلامی کے ساتھ احتجاج کرو

اگر کسی ملحد کو سہراب گوٹھ میں طالبان یا سپاہ صحابہ کےکمانڈر کے مرنے کا دکھ ہے تو پھر اسےبیت الله محسود کےمرنےپر بھی افسوس ہوگا

جو دیوبندی ملحد طالبان کی ٹارگٹ کلنگز کو نا جائزسمجھ رہےہیں انہیں جماعت اسلامی کےساتھ ڈرون مخالف مظاہروں میں حصہ لینا چاہیے

طالبان حمایتی برگر نسل آج کل کہتی نظر آتی ہےکہ”یہ داعش امریکہ کا ڈرامہ ہےحقیقت میں نہیں”یہی بات وہ طالبان کے لئے بھی کہتے تھے

اگر طالبان یا سپاہ صحابہ کے دہشتگرد کو اجنسی یا دوسرا مخالف گروہ مارے گا تو وہ دہشتگردی ہوگی – دیوبندی ملحد کی نئی تشریح

طالبان حملہ مزمت؟
تم ڈرون حملے نہیں دیکھتے ؟ – جماعتی
“تم سپہ صحابہ کی ٹارگٹ کلنگ نہیں دیکھتے ” دیوبندی ملحد

یہی جماعتی بھی کہتے ہیں کہ خودکش حملوں اور ڈرون حملوں میں کوئی فرق نہیں دونوں دہشتگرد ہیں

جو کوئی سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں یا طالبان کےمارے جانے کو دہشتگردی کہتا ہے وہ طالبان کا حامی ہے چاہے وہ ملحد ہی کیوں نا ہو

جو طالبان کی دہشتگردی کی مذمت اگر مگر کے ساتھ کرتا ہے یا طالبان کے مرنے یر “متوازن تجزیہ” کےنام پرافسوس کرتا ہے، وہ طالبان کا حامی ہی ہے

1

2

3

4

5

6z111121314opzzzz2z3

الحاد کا لبادہ اوڑھ کر تکفیری دیوبندیوں کی وکالت کرنے والے فخرِ دو نمبر ملحدینِ جہاں جناب علامہ ایاز نظامی کی خدمت میں ایک حقیر نذرانہِ عقیدت

db

Comments

comments

Latest Comments
  1. Sarah Khan
    -