Sunni Sufi Genocide: Senior Ahle Sunnat Barelvi leader Mahmood Shah killed by Deobandi ASWJ terrorists in Mansehra
posted by Shahram Ali | February 20, 2015 | In Featured, Original Articles, Urdu Articles
According to some local residents Syed Mehmoud Shah Sufi Sunni cleric was killed when he was on the way home after leading Isha prayer at Masjid Rizwia .
Local leaders of JAS of Hazara Division has demanded to arrest culpirts who killed Sufi Sunni cleric . They said , ” terrorists from Deobandi sect are behind this and other killings of Sufi Sunni clerics . There should be real ban on Sipah Sahabah /fake ASWJ, said Maulana Habib malik , Maulana Umar Farooq Saeedi and other leaders of JAS .
نیوز الرٹ : سنی علماء کی دیوبندی دہشت گردوں کے ھاتھوں ٹارگٹ کلنگ جاری ، مانسہرہ تحصیل میں جماعت اہلسنت کے صدر سید محمود شاہ دیوبندی دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہوگئے ، وہ بدھ کے روز عشاء کی نماز پڑھاکر گھر واپس جارہے تھے ، سید محمود شاہ کی دیوبندی دہشت گردوں کے ھاتھوں شہادت پر جماعت اہلسنت ہزارہ ڈویژن کی جانب سے سخت ردعمل موصول ہوا ہے ، مولانا حبیب الملک ، مولانا قدرت اللہ قادری اور مولانا عمر فاروق سعیدی نے قتل پر اپنے ردعمل پر سخت رنج اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ علمائے اہلسنت کے قتل کے پیچھے دیوبندی دہشت گرد تنظیمیں ملوث ہیں ، ان کا کہنا تھا آج تک ملک میں جتنے سنی بریلوی قتل ہوئے سب کے پیچھے قاتل سپاہ صحابہ / جعلی اہلسنت والجماعت کا دہشت گرد نکلا ہے
نماز جمعہ کے بعد ہزارہ ڈویژن میں اہلسنت بریلوی کی مساجد سے اس قتل کے خلاف جلوس نکالے گئے دیوبندی دہشت گردوں کے خلاف
علامہ مولانا محمد محمود شاہ رضوی صاحب (مانسہرہ) جنہوں نے دیوبندیوں کو مناظرہ ہرایا تھا، ان کو شہید کردیا گیا. . . رحمتہ اللہ تعالی علیہ
بریلوی مسلک سے تعلق رکھنے والے مولانا محمود شاہ رضوی کو اوگی میں قتل کردیاگیا۔ کیپٹن (ر) صفدر کا واقعے پرآئی جی خیبرپختونخواہ اور ڈی آئی جی ہزارہ رینج کو فون۔ قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ۔