مجھے کنفرم ہے کہ دارالعلوم دیوبند نے شیعہ کافر ہونے کا فتوی نہیں دیا – علامہ ایاز نظامی، پاکستانی دیوبندی ملحد
ایران اورسعودیہ پاکستان کی سرزمین پر اپنی پراکسی جنگ لڑ رہے ہیں، پاکستان کو فرقہ واریت کا شکار بنا دیا انہوں نے
پاکستان فرقہ واریت کی لپیٹ میں ہے، دیوبندی غیرمنظم انداز میں دہشتگردی کر رہے ہیں اور شیعہ منظم اور منصوبہ بندی کے ساتھ
میں دارالعلوم دیوبند کا ترجمان نہیں ہوں نا ہی ان کا حامی ہوں، لیکن دارالعلوم دیوبند نے آج تک شیعہ کفر کا فتویٰ نہیں دیا
میں لنکس بعد میں چیک کر لوںگا لیکن مجھے کنفرم ہے کہ دارالعلوم دیوبند نے شیعہ کافر ہونے کا فتوی نہیں دیا۔
میں وجہ بھی بتا دیتا ہوں، اگر دارالعلوم دیوبند شیعہ کافر کا فتویٰ دے گا تو پورا علم حدیث دھڑام سے گر جائے گا
یہ بات دہشگردوں کے خلاف جاتی ہے اور اسے آپ لوگوں کو استعمال کرنا چاہئے کہ دارالعلوم دیوبند شیعہ کافر کا قائل نہیں
آپ بھی اسکی تحقیق کریں،اور تشہیر بھی کہ دیوبندیوں کی مادر علمی دارالعلوم دیوبند نے کبھی شیعہ کافر کا فتویٰ نہیں دیا۔
پاکستان میں شیعہ یک طرفہ دہشت گردی کا شکار نہیں ہیں، شیعہ بھی دہشتگردی کے مرتکب ہیں۔ صرف دیوبندی اور شیعہ طریقہ کار کا فرق ہے۔
شیعوں کو احمدیوں کے خلاف کفر کے فتوے سے الگ رہنا چاہئے تھا، فرقہ وایت عفریت ہے
میری طرف سے کون سا جہاد نظر آ گیا، میں تو ایک حقیقت بیان کر رہا ہوں کہ ایران کی مداخلت ہے پاکستان کی فرقہ واریت میں
شیعہ نسل کشی نہیں بلکہ فرقہ واریت کہیں فرقہ واریت،
راولپنڈی میں فائرنگ سے کالعدم اہلِ سنت والجماعت کے مقامی ترجمان مولانا مظہر صدیقی ہلاک
ذمہ داری میں قبول کرتا ہوں۔ پوچھو کیوں ؟
بقول عبدل نیشاپوری، پاکستان میں دہشتگردی صرف دیوبندی کرتا ہے۔ اسلئے اس دیوبندی کی ذمہ داری مجھے ہی لینی ہوگی، شیعہ معصوم ہوتا ہے
ملتان مماز آباد مسجد 2007، پنڈی راجہ بازار مدرسہ تعلیم االقرآن، 2013۔ اور بہت سے سنی دیوبندی علماء جنکی لمبی فہرست ہے
میں خودپنڈی واقعہ کے کئی عینی شاہدین سے مل چکا ہوں، کوشش کرتا ہوں کہ ان علماء کی فہرست حاصل کر سکوں جو فرقہ واریت کی نذر ہوئے
میرا سادا سا مدعا یہ ہے کہ سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی دہشت گرد ہیں، شیعوں کا قتل عام کر رہے ہیں۔ ان کی مذمت لازم ہے۔ شیعہ بھی دہشت گردی میں ملوث ہیں دیوبندی علماء اور سپاہ صحابہ کے کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کر رہے ہیں، یہ سلسلہ رکنا چاہئے
ایل یو بی پی والوں مثلاً نیشاپوری اور زارابخاری کی ٹویٹس پڑھ کر ہنس ہنس کےپیٹ میں درد پڑتا ہے; دنیا میں ہر کسی کو “اتھیسٹ دیوبندی” یا دیوبندی ملحد کا خطاب دے رکھاہے
میرا خاندانی پس منظربریلوی ہے، دیوبندی مدرسے میں تعلیم حاصل کی، پھر توحیدی، قرآنسٹ اور بلآخر ملحد – جب میں ملحد ہوا اس وقت میں قرآنسٹ تھا، علامہ غلام احمد پرویز قرآنسٹ فرقے کے بانی مبانی ہیں
، اگر میرے اندر دیوبندی چھپا ہوتا تو میں کبھی شیعہ قتل عام کی مذمت ہی نا کر پاتا
یہ جو پنڈی میں دیوبندی ملا مارا گیا ہے یہ انڈیا نے مارا ہے، یا یہودی سازش ہے، فرقہ واریت تو بالکل بھی نہیں ہے – نیشاپوری
پنڈی میں اہلسنت والجماعت کےمظہر صدیقی کے قتل سےواضح ہے کہ پاکستان فرقہ واریت کیطرف گامزن ہے، یہ 2 طرفہ آگ ہے صرف 1 فرقے کو مورد الزام ٹھہرانا درست نہیں
یہ ہے تصویر کا دوسرا رخ جو نظروں سے ابھی تک
میں دنیا نیوز کی سائٹ پر اس خبر کو تلاش کرتا ہوں، لیکن میری ذاتی معلومات کے مطابق خبر درست ہے
میں شیعوں کے خلاف ہونے والی دہشت گری کے خلاف ہوں۔ شیعوں سے ہمدردی رکھتا ہوں اسی طرح پاکستان میں سپاہ صحابہ کے کارکن مارے جاتے ہیں اسے بھی دہشت گردی سمجھتا ہوں، اور چاہتا ہوں یہ دوطرفہ جنگ ختم ہو
جہاں تک قیامت کے دن ظالموں کے ساتھ اٹھنے کا سوال ہے تو میں قیامت کے دن پر یقین نہیں رکھتا۔ میں کسی بھی مذہب کو نہیں مانتا
یہ سمجھ نہیں آتا کہ سپاہ صحابہ کے کارکنوں کو کون قتل کر رہا ہے۔ ہیں تو یہ بھی انسان ہی۔
پھر بھی شیعہ طالبان کہتے ہیں کہ عراق اور شام میں جنگ فرقہ وارانہ نہیں ہے۔
میری سمجھ سے باہر ہے کہ شیعہ طالبان نے اپنی توپوں کا رخ لبرلز اور سیکولرز کی طرف کیوں کیا ہوا ہے۔ نادان دوست سے دانا دشمن بھلا۔
سعودیہ اور ایران اپنی جنگ پاکستان کی سرزمین پر لڑ رہے ہیں۔ پوری پاکستانی قوم یرغمال بنی ہوئی ہے۔ بیرونی مداخلت ختم کرنی ہوگی۔
بالآخر بلی تھیلے سے باہر آگئی، شیعہ طالبان جس حقیقت کا انکار کرتے تھے وہ حسن نصر اللہ نے خود طشت از بام از کر دی
http://www.dawnnews.tv/news/95480
نقلی اور جعلی سیکولرز اور لبرلز سے ہوشیار, لبرلز کے روپ میں فرقہ واریت کے بھیڑیئے – ایل یو بی، نجس پوری اور ہمنوا
کسی فرقہ پرست کو لبرلزم اور سیکولرزم کے بھیس میں اپنا خفیہ ایجنڈہ پورا نہیں کرنے دیںگے، فرقہ واریت کے خلاف جہاد جاری رہے گا
سنیوں کا امت اخبار اور شیعوں کی ایل یو بی پی پڑھ کر میں اپنا وقت ضائع نہیں کرتا، دونوں کو حقیقت اور سچ سے دور کا واسطہ نہیں
ایران اور سعودیہ کی پراکسی جنگ پاکستان بھگت رہا ہے
یہ دو طرفہ فرقہ واریت ہے جس میں شیعوں کا نقصان زیادہ ہوا ہے
یہ ریاست کی ناکامی ہے کہ لوگ فیصلہ کریں کہ کون دہشتگرد ہے اور کون نہیں۔ یہ ذمہ داری ریاست کونبھانی چاہئے۔ یہی تو سارا مسئلہ ہے
میں تو شیعہ سنی مخاصمت کو عثمانی اور صفوی دور سے جانتا ہوں۔ دونوں نے کوئی کمی نہیں کی
مجھے نا چاہتے ہوئے بھی اس پر ایک تفصیلی نوٹ لکھنا پڑے گا۔ جس میں اپنے موقف کی وضاحت کروں گا
پاکستانی ریزنر: علامہ صاحب آپ کو تمام لنکس فراہم کر دیے گئے ہیں، تاویل و تردد کی بجائے اعتراف کریں کہ دارالعلوم دیوبند کے تکفیری فتاوی نے پاکستان میں شیعہ نسل کشی میں کلیدی کردار ادا کیا ہے اور شیعہ نسل کشی کو دو طرفہ فرقہ واریت کہنے سے گریز فرمائیں
==========================================
Appendix and research by LUBP
Summary: In this post, we present a colelction of takfiri fatwas against Shia Muslims by Deobandi cult’s most eminent seminary, Darul Uloom Deoband. In these fatwas, Shia Muslims have been declared Kafir (infidels), ‘worse’ than Hindus, Jews and Christians, Mushrik (polytheists) and Murtid (apostates). Similar hate fatwas have been issues by the same seminary and its sub-seminaries in Pakistan against Sunni Sufi and Barelvi Muslims. In the aftermath of these hateful fatwas, at least 22,000 Shia Muslims, 45,000 Sunni Sufis and Barelvis and hundreds of Ahmadis have been killed by Deobandi militants in Pakistan operating in different shifting names with overlapping memberships (eg Sipah-e-Sahaba Pakistan SSP, Lashkar-e-Jhangvi LeJ, Ahle Sunnat Wal Jamaat ASWJ, Taliban TTP etc). This very distrubing video shows how extremist Deobandi Muslims in Pakistan and elsewhere brainwash their children turning them into killing machines and terrorists of Taliban (TTP) and Sipah-e-Sahaba (ASWJ). The video was uploaded on a Deobandi facebook page on 6 March 2014.
دار العلوم دیوبند برصغیر پاک و ہند میں سنی مسلمانوں کے اقلیتی دیوبندی مسلک کا سب سے قدیم اور مستند ترین ادارہ ہے اس ادارے کا دارالا فتا ہے جہاں پر دار العلوم کی جانب سے مختلف امور پر فتاویٰ جاری کیے جاتے ہیں
پاکستان اور ہندوستان میں دیوبندی مسلک کے ماننے والوں کی تعداد کل مسلمانوں کا دس سے بیس فیصد بنتی ہے اہلحدیث مسلمان پانچ فیصد ہیں سنی بریلوی مسلمان پچاس سے ساٹھ فیصد ہیں اور شیعہ مسلمان بیس فیصد ہیں- دیوبندی اقلیت کی بڑی تعداد خیبر پختونخواہ میں ہے جبکہ پنجاب اور سندھ میں ان کی تعداد معمولی ہے، نظریاتی طور پر دیوبندی مسلک، سعودی عرب کے سلفی وہابی مسلک کے زیادہ نزدیک ہے
پاکستان میں امریکہ اور سعودی عرب کی امداد سے ہونے والے افغان جہاد میں دیوبندی مدارس نے جہادیوں کی بڑی تعداد فراہم کی اس زمانے میں دیوبندی مدارس کی تعداد آٹھ دس گنا زیادہ بڑھ گئی اور دیوبندی علما کے پاس اسلحے اور پیسے کی ریل پیل ہو گئی چونکہ دیوبندی مدارس کے نظریات دوسرے مسلک کے خلاف بہت متشدد اور تنگ نظری پر مبنی ہیں اس لئے جہاد افغانستان سے فارغ ہونے کے بعد دیوبندی مجاہدین المعروف طالبان و سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی نے پاکستان میں سنی بریلوی، شیعہ، احمدی، مسیحی، ہندو اور دوسرےعقائد کے ماننے والوں کا قتل عام شروع کر دیا سب سے زیادہ تعداد میں شیعہ مسلمان اور سنی بریلوی یا صوفی مسلمان شہید کر دیے
کافر کافر شیعہ کافر جونہ مانے وہ بھی کافر کے نعرے دیوبندی مسلک کی کالعدم جماعتوں سپاہ صحابہ اہلسنت والجماعت اور طالبان میں عام ہیں انھی نعروں کی گونج میں دیوبندی تکفیری دہشت گرد شیعوں اور سنی صوفیوں بریلویوں کو شہید کرتے ہیں
اس پوسٹ میں ہم شیعہ مسلمانوں کے خلاف دیوبندیوں کے سب سے مستند مدرسے دار العلوم دیوبند کے فتاوی شائع کر رہے ہیں
….
Bookmark and Share عقائد و ایمانیات>> فرق ضالہ
India Question: 15284
میں نے آپ کے بہت سارے آن لائن فتاوے پڑھے ہیں جس میں آپ نے شیعہ اثنا عشری کو کافر، مرتد او رزندیق قرار دیا ہے۔اب میں درج ذیل سوالات جاننا چاہتاہوں:(۱)ہماری سوسائٹی میں بہت طرح کے کافر ہیں جیسے یہودی، عیسائی، ہندو، سکھ اور قادیانی وغیرہ۔ یہودی، عیسائی، ہندو، سکھ اور قادیانی کے باالمقابل آپ شیعہ اثنا عشری کو کس درجہ میں رکھتے ہیں۔ یعنی آپ ان (شیعہ اثنا عشری )کو عیسائی، یہودی، ہندو، سکھ اور قادیانی میں سے کس کے ساتھ رکھتے ہیں؟(۲)کیا ہم مسلمانوں کوسماجی و معاشرتی تعلقات کی بناء پر شیعہ اثنا عشری کی شادی اور تجہیز و تکفین کی تقریب میں شامل ہوناجائز ہے؟کیا اپنی مساجد اور مدارس کے لیے شیعہ اثنا عشری کا فنڈ اورچندہ قبول کرنا درست ہے؟ کیا ان کے ساتھ کسی بھی طرح کا سماجی و معاشرتی تعلق قائم کرسکتے ہیں؟کیا ہم ان کا ذبیحہ کھا سکتے ہیں جیسا کہ ہم اہل کتاب کا ذبیحہ کھا سکتے ہیں؟
Sep 10,2009 Answer: 15284
فتوی: 1535=1463/1430/ب
شیعہ اثنا عشری، یہودی، عیسائی، ہندو اور سکھ کے درجہ میں نہیں بلکہ یہ قادیانی کے درجہ میں ہیں، یعنی جس طرح قادیانی کافر ومرتد ہیں اسی طرح شیعہ اثنا عشری بھی کافر ومرتد ہیں۔
(۲) حتی الامکان ہم مسلمانوں کو ان کے ساتھ سماجی ومعاشرتی اور مذہبی تعلقات رکھنے سے احتیاط کرنی چاہیے۔ ان کی تجہیز وتکفین میں شرکت کرنا درست نہیں۔ مساجد کے لیے ان سے چندہ وغیرہ لینا بھی درست نہیں۔ ان کا ذبیحہ بھی درست نہیں، آج کل اہل کتاب بھی دہریہ ہوتے ہیں؛ اس لیے ان کے ذبیحے سے بھی احتیاط برتی جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند
http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=ur&id=15284
عقائد و ایمانیات>> فرق ضالہ
India Question: 25232
میں جہاں ٹیوشن پڑھاتا ہوں وہ لوگ شیعہ ہیں۔ اکثر وہ لوگ کھانے اور پینے کو ضد کرتے ہیں۔ کم سے کم پانی تو ہر روز آتا ہی ہے مگر سنا ہے شیعہ سنی کا ایمان خراب کرنے کے لیے تھوک کر دیتے ہیں۔ تو جب وہ بھی مسلم ہیں تو پانی یا رزق پر تھوک کیسے سکتے ہیں؟ ایک بار میں نے ایسے ہی پڑھانے میں پوچھا تھا ان بچوں سے (سب سمجھدار ہیں تیرہ، چودہ اور نو سال کی عمر ہے) تو ان لوگوں نے کہا سر سب افواہ ہے۔ کسی قاری یا حافظ سے پوچھتا ہوں تو وہ لوگ بولتے ہیں سنا ہے پکا نہیں جانتے۔ تو کیا میں گناہ میں داخل ہورہا ہوں جان کر ان کے یہاں کھانے یا پینے سے۔ ایک امام صاحب نے تو مجھ سے منع بھی کردیا کہ وہ شیعوں کو قرآن نہیں پڑھائیں گے کیوں کہ وہ اس پر عمل نہیں کرتے۔ مجھے کیا کرنا چاہیے، کیا مسلم ہونے کے ناطے وہ ہمارے ایمان والے بھائی ہیں یا یہ باتیں صحیح ہیں؟ اللہ مجھے معاف کرے اگر یہ بات صحیح ہوئی تو؟ اللہ آپ کو ہمیں ہم سب مسلمانوں کو گمراہی سے بچائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین
Sep 23,2010 Answer: 25232
فتوی(ب): 1706=351-10/1431
شیعہ اثنا عشری اپنے عقائد باطلہ کی وجہ سے جو ان کی کتابوں میں ملتے ہیں کافر ومرتد ہیں۔ مثلاً وہ قرآن کو محرف مانتے ہیں یعنی جو قرآن اللہ کی طرف سے نازل ہوا تھا اس میں صحابہٴ کرام نے رد وبدل کردیا۔ وہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی ا لوہیت کے قائل ہیں یعنی انھیں خدا مانتے ہیں۔ اپنے بارہ اماموں پر ایمان لانا فرض بتاتے ہیں جو شخص ان کے بارہ اماموں پر ایمان نہ لائے وہ مومن نہیں۔ وہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کو زانیہ مانتے ہیں جب کہ قرآن میں پورا ایک رکوع ان کی براء ة میں نازل ہوا ہے۔ وہ حضرت جبریل کو خائن اور بے ایمان بتاتے ہیں اس لیے کہ اللہ تعالیٰ نے انھیں قرآن کی آیتیں اور سورتیں دے کر حضرت امام غائب کے پاس بھیجا تھا انھوں نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہنچادیا۔ حضرت ابوبکر صدیق کی صحابیت کا انکار کرتے ہیں۔ یہ سب عقیدے قرآن کے خلاف ہیں؛ اس لیے وہ دائرہٴ اسلام سے خارج ہیں ، ان کو ٹیوشن پڑھانے سے احتیاط کرنی چاہیے۔ ان کے یہاں سنیوں کو ناپاک چیز کھلانا اور جھوٹ بولنا کار ثواب ہے۔ اس لیے ان کے گھر کی پکی ہوئی چیز کھانے سے احتیاط کرنا بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند
http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=ur&id=25232
عقائد و ایمانیات>> فرق ضالہ
India Question: 3632
کچھ دوستوں جو شیعی عقیدہ کے ہیں، کے ساتھ افطار اور کھانے میں شریک ہونا کیسا ہے؟
Jan 19,2008 Answer: 3632
فتوی: 1742/ ب= 1538/ ب
شیعہ اثنا عشری اپنے عقائد باطلہ کی بنیاد پر جو اُن کی کتابوں میں ملتے ہیں دائرہٴ اسلام سے خارج اور کافر و مرتد ہیں۔ مثلاً وہ لوگ قرآن کی تحریف کے قائل ہیں۔ حضرت علی کی الوہیت کے قائل ہیں یعنی انھیں خدا کا درجہ دیتے ہیں۔ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کو زانیہ اور چھنال مانتے ہیں جب کہ ان کی اس سے براء ة قرآن میں صراحةً کی گئی ہے۔ اپنے بارہ اماموں کومعصوم واجب الطاعة مانتے ہیں اور یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ ان سب کو اللہ کی طرف سے نئی شریعت اور نئی آسمانی کتاب ملی ہے۔ یہ حلال کو حرام اور حرام کو حلال کرنے کا پاور رکھتے ہیں۔ حضرت جبرئیل علیہ السلام کو خائن مانتے ہیں، یعنی اللہ نے قرآن کی آیتیں (وحی الٰہی) حضرت جبریل کو دے کر امام غائب کے پاس بھیجی تھی، مگر جب حضرت جبرئیل ان کے پاس لے جانے کے بجائے حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہنچائیں۔ یہ سب عقائد نصوص قرآنی کے خلاف اور متصادم ہیں اس لیے وہ کافر و مرتد قرار دے گئے ان کے ساتھ ایک دسترخوان پر کھانا دُرست نہیں۔ اسلامی حمیت کے خلاف ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند
http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=ur&id=3632
Bookmark and Share عقائد و ایمانیات>> فرق ضالہ
Pakistan Question: 13536
میری عمر 37سال ہے ابھی تک غیر شادی شدہ ہوں میں ایک شیعہ گھرانہ میں پیدا ہوا اور ہماری فیملی کٹر نہیں ہے۔ میرے ابو ہاتھ باندھ کر نماز پڑھتے ہیں، ہم لوگ صرف محرم کو دس دن مجلس جلوس ماتم میں شریک ہوتے ہیں اور میں 2001کے محرم تک مجلس جلوس ماتم میں شریک ہوتا رہا اس سے زیادہ نہ تو میں کبھی شیعہ حضرات سے ملا اور نہ ہی کوئی اور عقائد میرے ذہن میں آئے۔ مگر 2002میں میں نے ماتم چھوڑ دیا کیوں کہ مجھے اس کا فلسفہ سمجھ میں نہیں آیا اور پھر مجلس میں کوئی آیت کہیں سے پڑھ کر کوئی آیت کہیں سے ملا کر اپنی بات میں وزن پیدا کرنے سے بھی میری روح خاطی ہوگئی۔ اس طرح ہر نئے سال میں میں ان سے تائب ہوتا گیا۔ میں نے کبھی کوئی اہل تشیع کی کتب کا مطالعہ نہیں کیا۔ 2005میں میں عمرہ پر گیا تو بغیر کسی بھی فقہ کی کتب کے مطالعہ کے مجھے اللہ کے ہر چیز کا مالک اور مددگار ہونے کا ایمان اور یقین ہوگیا۔ اس وقت سے میں نے یا علی مدد کہنا بھی چھوڑ دیا اور صرف اس عقیدے کا ہوگیا ہوں کہ سب کچھ اللہ ہی ہیں اور کوئی اور نہ مدد کرسکتا ہے اور نہ کرتا ہے۔ میں نے زندگی میں کبھی خلفاء راشدین کی کبھی تضحیک نہیں کی حتی کہ جس وقت مجلس میں شامل ہوتا تھا اس وقت بھی کبھی نہیں۔پھر میں نے قرآن کا اردو ترجمہ پڑھا اور سمجھنے کی کوشش کی جس سے میرے ذہن کو کافی روشنی ملی۔ میں ایک دنیا دارآدمی ہوں نہ تو کسی قسم کی مذہبی صحبت میں بیٹھتا ہوں نہ بیٹھ سکتا ہوں کہ اتنا وقت بھی نہیں ہوتا۔ میں پانچ نماز پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں مگر صرف فرض نمازیں پڑھتا ہوں۔ حقوق العباد جو پورا کرنے کی کوشش کرتا ہوں کسی قبر پر حاضری نہیں دیتا۔ اللہ کی وحدانیت کا اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے خاتم النبین ہونے کا اور اس دنیا میں ان کی آمد اوروصال تک کو انسانوں کی طرح کا ہونے کا عقیدہ رکھتاہوں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا میں عام آدمیوں کے لیے مثال بن کر آٴے تھے تو اگر وہ نوری حالت میں اس دنیا میں مثال بنتے تو روز قیامت انسان کہہ سکتے تھے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم تو نوری تھے ہم خاکی تھے۔ ہم ان کی اقتداء کیسے کرسکتے تھے۔ محترمی یہ میرے کل عقائد ہیں او رکل مطالعہ۔ میں جو مسجد سامنے ہو اس میں نماز پڑھتا ہوں، کیوں کہ وقت کی کمی اور طبیعت کے اس طرف زیادہ مائل نہ ہونے کی وجہ سے اور ایسی دینی صحبتوں سے دوری کی وجہ سے میرے عقائد صرف اتنے ہیں۔ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا میں شیعہ گھرانے میں پیدا ہونے کی وجہ سے اور ان عقائد کی وجہ سے کیا میں مسلمان نہیں ہوں؟ میں اپنے بقیہ عقائد کی تصحیح کے لیے اور ہونے والی اولاد کو صراط المستقیم پر چلنے کے لیے کسی دیندار خاتون سے شادی کرنا چاہتاہوں۔ کیا میں کسی صحیح العقیدہ دین دار دیوبندی گھرانے میں شادی کرسکتاہوں؟ کیا میں جو کچھ پہلے کرتا رہا اس سے توبہ بھی کرتا ہوں اور اس کو برا بھی سمجھتا ہوں تو کیا میری توبہ اللہ نے قبول کرلی ہوگی؟ میری رہنمائی فرمائیں کیا مجھے اپنا نام بھی تبدیل کرنا چاہیے؟
Jun 17,2009 Answer: 13536
فتوی: 1010=982/ب
ہمارے ہندوستان وپاکستان میں عام طور پر جو شیعہ پائے جاتے ہیں وہ شیعہ اثنا عشری ہیں۔ ان کے جو عقائد خود ان کی کتابوں میں ملتے ہیں وہ قرآن کے خلاف ہیں، جس کی بنا پر علماء نے انھیں کافر ومرتد لکھا ہے، مثلاً: وہ قرآن کی تحریف کے قائل ہیں۔ وہ حضرت علی کی الوہیت کے قائل ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت جبرئیل نے وحی لانے میں خیانت کی، حضرت علی کے پاس لانے کے بجائے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لائے۔ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کو زانیہ کہتے ہیں۔ اپنے بارہ اماموں کے بارے میں یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ وہ معصوم ہیں، ان کی اطاعت کرنا فرض ہے، ان کے پاس اللہ کی طرف سے نئی کتاب اور نئی شریعت آئی ہے، وہ جس حرام کو چاہیں حلال کردیں او رجس حلال کو چاہیں حرام کردیں۔ وہ کہتے ہیں کہ ۴-۵ کو چھوڑکر باقی تمام صحابہٴ کرام دین اسلام سے مرتد ہوگئے۔ وہ صحابہ پر تبرا بھی بکتے ہیں۔ وغیرہ وغیرہ
آپ اگر اپنے عقائد کی تصحیح کی طرف مائل ہوئے ہیں تو اپنے یہاں کے مقامی سنی علماء کے پاس جائیں اور ان کے سامنے اپنے عقیدہٴ رفض سے تائب ہوں۔ اور ان ہی کی مجلس میں بیٹھ کر اپنے عقائد اور اعمال کی اصلاح کریں اور ہرگز تقیہ نہ کریں، اور سنی لڑکی سے شادی کرنے کے بارے میں بھی اپنے یہاں کے علمائے اہل سنت سے فتویٰ حاصل کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند
http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=ur&id=13536
…
Question: 2083 United Arab Emirates
I am a sunni muslim and i like a girl and she is shia, she says her mom is shia and dad is sunni and my parents know evrything about it but they dont agree since she is a shia n they say that shia’s cant turn sunni’s. The girl says that she is not proper shia n she doesn’t know much about shia religon either but her mom is proper shia. The girl is ready to turn sunni. is there anyway i can marry her and can she turn sunni and please tell me how to convince my parents?
Answer: 2083 Nov 19,2007
(Fatwa: 531/531=L)
You should follow your parents; you will get its rewards in this world and the world hereafter in-sha-Allah.
Allah (Subhana Wa Ta’ala) knows Best
Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband
http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=en&id=2083
Question: 10440 United Arab Emirates
Assalamualaikum (wa) I want know about Shia muslims and in sunni shariyah whats the fatwa for them?
Answer: 10440 Jan 25,2009
(Fatwa: 86/84=L/1429)
If a person prefers Hadhrat Ali (رضی اللہ عنہ) on other sahabah and he does not believe in other beliefs of Shias, then this particular person is not kafir. But, a Shia is kafir who believes that Hadhrat Jibreel did mistake in conveying revelation to the right person or Hadhrat Ali is god, or one who accuses Hadhrat Ayishah of adultery or professes that the Quran is corrupted or denies Hadhrat Abu Bakr being a sahabi:
وبھذا ظھر أن الرافضي إن کان ممن یعتقد الألوھیۃ في علي أو أن جبریل غلط في الوحي أو کان ینکر صحبۃ الصدیق أو یقذف السیدۃ الصدیقۃ فھو کافر لمخالفتہ القواطع المعلومۃ من الدین بالضرورۃ (الشامي 4:135)
Allah (Subhana Wa Ta’ala) knows Best
Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband
http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=en&id=10440
Question: 952 India
In Fatwa ID 127 you have mentioned 5 things that shia should not believe. So is it permissible for a sunni to marry a shia (who doesnt believe those 5 things) without compelling him/her to revert to their sect?
Answer: 952 Jul 29,2007
(Fatwa: 328=329/L)
If the Shia girl is not having any belief leading to Kufr (infidelity) and she is not doing Taqayyah (a Shia belief to say or act against what is in ones heart) then it is allowable to marry such a girl. Nevertheless, it is better to marry any pious Sunni girl.
Allah (Subhana Wa Ta’ala) knows Best
Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband
http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=en&id=952
Question: 2125 United Arab Emirates
I asked a question regarding whether a sunni guy cn marry a shia,i didn’t get the reply yet can u please answer the question which i asked earlier as soon as possible please.
Answer: 2125 Dec 09,2007
(Fatwa: 1487/1314=B)
Shias are out of Islam according to their faiths mentioned in their books. For example, they believe that the Quran is distorted and modified and Hazrat Ali (Raziallahu Anhu) is a god. They believe that Hazrat Jibreel committed treason in putting the revelations; he put the wahy (revelation) to Hazrat Muhammad (Sallallahu Alaihi Wasallam) instead of Hazrat Ali or Imam Ghaaib. They blame Hazrat Aishah of adultery whereas she has been declared innocent of the sin by the Quran, etc etc. These beliefs are clearly kufr (infidelity). Therefore, a Muslims can not marry a kafir.
Allah (Subhana Wa Ta’ala) knows Best
Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband
http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=en&id=2125
Question: 10946 Pakistan
My question is can sunni HUNAFI girl get merried shia boy?
Answer: 10946 Feb 17,2009
(Fatwa: 212/173=L/1430)
A shia is kafir who believes that Hadhrat Jibreel did mistake in delivering the revelation or accuses Hadhrat Ayishah (رضی اللہ عنھا) of adultery, or believes corruption in the Quran or denies the companionship of Hadhrat Abu Bakr (رضی اللہ عنہ). His Nikah with a Sunni girl will not be valid.
Allah (Subhana Wa Ta’ala) knows Best
Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband
http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=en&id=10946
Question: 127 India
Assalam.. Are all Shias non muslims?
Answer: 127 Apr 20,2011
(Fatwa: 108/L=108/L)
All the Shias are not kafir. Only the Shias are kafir who believe in the following:
that Hazrat Gebriel (the angle) mistakenly put revelation to Prophet Muhammad (Sallallahu Alaihi Wasallam) instead of Hazrat Ali.
who believe that Hazrat Ali (Razi Allahu anhu) was a god
who blame on Hazrat Ayshah (Razi Allahu anha) of adultery
who believe corruption in the Holy Quran
and who deny the companionship (Suhbat) of Hazrat Abu Bakr Siddique (Razi Allahu anhu) (Fatawa Shami, 4/135)
But the Shias who believe only that Hazrat Ali was better (Afzal) than other companions and do not have other Shiite beliefs then they will not be considered as kafir.
Allah (Subhana Wa Ta’ala) knows Best
Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband
http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=en&id=127
Question: 16730 India
IS IT JAYAZ TO GIVE ZAKAT TO NEEDY SHIA PERSON ?ARE SHIAS CONSIDERED AS NON MUSLIMS?
Answer: 16730 Dec 22,2009
(Fatwa: 1994/1586/D=1430)
The Shias who have beliefs of kufr such as Hadhrat Jibrael (علیہ السلام) mistook in delivering Wahi (نعوذ بالله), which was sent to Hadhrat Ali رضى الله تعالى عنه. Or all the Sahaba after the death of holy Prophet Muhammad صلى الله عليه وسلم turned apostate except a few, العياذ بالله Or that Hadhrat Ayisha رضى الله تعالى عنها committed adultery or they consider their Imams as infallible etc. Those who hold such beliefs are Kafir and apostate. It is not lawful to give them Zakah.
Allah (Subhana Wa Ta’ala) knows Best
Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband
http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=en&id=16730
Question: 33476 India
When I was discussing this with one of my friend, he said that musafaha (handshake), muanaqah (embrace) and hugging before or after Eid and jumuah is a bidah.
Answer: 33476 Jul 18,2011
(Fatwa: 1511/923/H=1432)
As per the Shariah, musafaha (handshaking) and muanaqa (hugging) is not specified after Eid and Jumuah. Your friend is right. It is mentioned in Fatawa Shami etc that the Rawafizi (Shias) innovated musafaha after salah.
Allah (Subhana Wa Ta’ala) knows Best
Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband
http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=en&id=33476
Question: 36024 India
There was a death of a Khoja person. Our Alim sahib led the funeral prayer of the person and he was buried in our Qabrastan. Is it correct? If not, please give reasons why it is not correct.
Answer: 36024 Dec 26,2011
(Fatwa: 131/131/M=1433)
If that person was Muslim then it was right to lead his janazah salah and bury him in the graveyard. And if his beliefs were like Shia then it was not lawful for any Sunni Alim to lead his janazah salah.
Allah (Subhana Wa Ta’ala) knows Best
Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband
http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=en&id=36024
Question: 14314 India
as salaamu alaikum mufti sahab . could u plz clarify me a doubt. people near my house go to dargha and bow their heads there and do nyaaz and other things and they call themselves ehal e sunnat my question to u is that is this right according to the islaam and other thing is that when u say ehal e sunnat do u refer to these people or just normal muslims (other than shias).
Answer: 14314 Jul 06,2009
(Fatwa: 1016/819=L/1430)
As per the Shariah, it is baseless to bow down head on graves and performing niyaz etc, rather these acts are unlawful and haram.
Ahlus Sunnah are those who follow the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) and his Companions, especially the rightly guided Caliphs.
Allah (Subhana Wa Ta’ala) knows Best
Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband
http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=en&id=14314
Question: 11299 Pakistan
Sir I am an engineering university student in Lahore but i m a resident of Multan so i live in hostel and in my department there are only two students of Multan. One is me and other is syed raza imam naqvi, who is ahletashie. in vacations we go ome togeter. and in university we often eat togeter and sometimes he give me something to eat and sometimes i give im someting to eat in friendsip. is my this type of relation wit im rigt or wrong? if wrong ten tell me that what type of relation sould be between us? kia us ko salam krna ya us k slam ka jwab dena jaiz ai?
Answer: 11299 Mar 29,2009
(Fatwa: 312/286=B/1430)
The ithana ashri Shias, as per the false beliefs written in their books are out of folk of Islam. A Muslim should neither have close relations with them nor should have relation of eating and drinking. Yes, there is no wrong in having moral relations. A Muslim should not initiate salam to them, but if they greet they can be responded with wa’alaik (وعلیک).
Allah (Subhana Wa Ta’ala) knows Best
Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband
http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=en&id=11299
Question: 8298 India
In our palce, after the eid prayers people use to do musafa by telling idd mubarak and hug each other three time shoulder to shoulder. Please clarify whether this system is correct and please inform me that what is the sunnat system of greeting the eid after eid prayers. (2)In our place, after fajr and asar jamath, musalees use to do musafa with imam sahib compulsorily and if a person does not do musafa after the above said jamath prayers with imam sahib some people objects and creates fitna on this issue. Please clarify whether such system is approved in shariat. (3) Please inform me what is the correct procedure for doing musafa with other muslim brother because some people use to do musafa with one hand and some people use to do musafa with two hands. what is the sunnat system
Answer: 8298 Nov 20,2008
(Fatwa: 2085/1664=/1429)
Doing musafaha (shaking hands) and hugging specially after Eid prayer is said to be the custom of the Shias. Neither after Eid is a time for musafaha nor after Fajr and Asr; this is a Shiite custom. We should not follow these customs. However, there is no wrong to say ‘Eid Mubarak’ to each other. It is lawful to do musafaha with one hand as well, but it is better to do it with both the hands.
Allah (Subhana Wa Ta’ala) knows Best
Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband
http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=en&id=8298
*****
————————-
Atheism, Pakistani Deobandi version?
A friend sent these screenshots from a Pakistani atheist facebook page. Apparently their main leader Allam Ayaz Nizami Deobandi couldn’t tolerate the question and blocked/banned the seeker.
While we respect all genuine atheists, we are concerned that at least a few (ex?) Deobandis are posing as atheists or liberals to promote their sectarian agenda. They resort to false Sunni-Shia binary or Saudi-Iran binary to obfuscate Deobandi terrorism against Shias, Sunni Sufis/Barelvis, Ahmadis, Christians, Hindus and other communities.
This, my friends, is the reality of Pakistani Deobandi pseudo-atheists. Hypocrisy, intolerance and insecurity.
——–
Appendix 27 Feb 2015
علامہ ایاز نظامی کے الحاد سے دیوبندیت کو کوئی مسئلہ نہیں – عامر حسینی https://lubp.net/archives/332187