جمیعت علما اسلام اور سپاہ صحابہ کا اتحاد اور عشق رسول کی آڑ میں تکفیری خارجی تشدد کی تبلیغ

31

 

ایران نواز شیعہ ملا ساجد نقوی کی اتحادی دیوبندی تنظیم جمیعت علماء اسلام اپنی اتحادی تکفیری دیوبندی تنظیم کے ساتھ مل کر عشق رسول کے نام پر سلمان تاثیر کے قتل اور فرانس میں چارلی ہیبڈو قتل عام کی حمایت میں جلسے کر رہی ہے – اسلام آباد کے جلسے میں جمیعت علما اسلا م اور سپاہ صحابہ کے کارکن شریک ہوۓ اور قیادت لدھیانوی دیوبندی اور حافظ حمداللہ دیوبندی نے کی

کب شیعہ، سنی صوفی اور بریلوی مسلمانوں کو عقل آئے گی؟ یہ تکفیری دیوبندی خوارج، عشق رسول کے نام پر اپنے تکفیری، خارجی اور وہابی ایجنڈے پر عملدرآمد کر رہے ہیں ، تمام دیوبندی مولوی اصل میں تکفیری خارجی ہیں اور طالبان و سپاہ صحابہ کے حامی – ایسے اسلام اور پاکستان دشمن عناصر سے اتحاد مظلوم پاکستانی عوام کے پاک خون سے غداری ہے

Comments

comments

Latest Comments
  1. Shahram Ali
    -
  2. محمداسماعیل مدنی
    -