افتخار چودھری کے بعد اب ممتاز قادری کے حق میں وکلاء موومنٹ؟

10615464_803547086386991_131201350404813929_n

سلمان تاثیر شہید کے قاتل ممتاز لعنتی کے نوے وکیل ہیں جن کی قیادت نواز شریف کا وفادار لاہور ہائی کورٹ کا سابق چیف جسٹس خواجہ شریف ہے
ان نوے وکیلوں میں اکثریت نواز لیگ، جماعت اسلامی اور سپاہ صحابہ کے حامیوں کی ہے  سلمان تاثیر کے قتل پر ایک کروڑ روپے کے انعام کا اعلان کرنے والے عباد ڈوگر دیوبندی کو مسلم لیگ نواز نے قومی اسمبلی کی رکنیت کے لیے ٹکٹ دیا، وہی شخص راولپنڈی کے بریلوی مولوی حنیف قریشی کو فنڈ کر رہا ہے
ممتاز لعنتی کا تعلق راولپنڈی بارہ کھو کے دیوبندی گھرانے سے ہے، دعوت اسلامی کے امیر حضرت مولانا الیاس عطار قادری نے اس کی مذمت کی ہے
تاثیر کے قتل سے پہلے ان کے خلاف فضا ہموار کرنے میں کلیدی کردار نواز لیگ اور سپاہ صحابہ کے مشترک رہنما رانا ثنا الله نے ادا کیا
تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو تکفیری دیوبندی خوارج نے اغوا کیا ہوا ہے

اسلام آباد: منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق گورنرپنجاب کے سزایافتہ قاتل ممتاز قادری کی قانونی ٹیم کے ارکان کی تعداد پولیس سے کہیں زیادہ رہی۔

ممتاز کے دفاع کیلئے کم از کم نوے وکیل موجود تھے، جو ان کے حق میں پلے کارڈز اٹھائے نعرہ بازی کرتے نظر آئے۔منگل کو عدالت میں وکلاء صفائی لاہور ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس خواجہ محمد شریف کی سربراہی میں آئے۔ ایل ایچ سی کے ایک اور سابق جج میاں نذیر اختر بھی قادری کے پینل میں شامل ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں تعینات ایک سیکورٹی افسر نے ڈان کو بتایا کہ اس موقع پر عمارت کے اندر اور اطراف 20 پولیس اہلکاروں پر مشتمل تین تین ٹیمیں تعینات تھیں۔اس کے علاوہ قادری کے حامی وکلاء ٹولیوں کی شکل میں عمارت کے مختلف حصوں میں کھڑے مقدمہ کے نتیجے اور فوجی عدالتوں پر قیاس آرائیاں کرتے رہے۔تاہم، ان سب کے درمیان اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی سے مشابہت رکھنے والےایڈوکیٹ یاسر شکیل توجہ کا مرکز بنے رہے۔یاد رہے کہ شکیل نے 2011 میں انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت میں پیشی کے موقع پر ممتاز کو چوما تھا۔

Comments

comments

Latest Comments
  1. mehtab
    -
WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.